جدید سائینس اور پاکستانی مائینڈ سیٹ ۔۔۔ ہارون ملک
ایران اور انڈیا میں یہ طریقہ عِلاج بڑا کامن ہے، یاد رہے ایران ایک اِسلامی مُلک ہے۔ پاکستان میں اولاد نہ ہونے پر دُوسری شادی، تیسری یا چوتھی بڑی کامن سی بات ہے، اِسلام میں اِس کی اجازت بھی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ شاید ہر بندے کے اپنے حالات ہوتے ہیں کئی لوگوں کے اپنے خاندانی مسئلے مسائل ہوتے ہیں۔ ← مزید پڑھیے