تقسیم پنجاب ،ذات اور مارشل نسلیں-آکار پٹیل/مترجم-لیاقت علی ایڈووکیٹ
پاکستان کی سیاست اور سماج میں فوج کو جو غیر متوازن اہمیت ،غلبہ او ر برتری حاصل ہے ہم اس کے پسِ پشت کار فرما سماجی اور معاشی محرکات بارے غور و فکر کر رہے تھے۔ تقسیم ہند کے وقت← مزید پڑھیے