تعلیم - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

مائے نی میں کِنوں آکھاں۔راجہ محمداحسان/ قسط6

آٹھویں جماعت سے مجھے سکول سے بھاگنے کا جو چسکا پڑا تو بس پھر بھاگتا ہی رہا ۔ ماں سے ضد کر کے میں نے تائی مارشل آرٹس سینٹر بھی جوائن کر لیا تھا جو وانڈو سٹائل میں مارشل آرٹس←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی کے پس پردہ محرکات ۔ ایمان ملک

نورین لغاری کا داعش میں شامل ہونا،عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنانا، سبین محمود کے قتل کے علاوہ اب دہشت گرد تنظیم ‘انصار الشرعیہ پاکستان’ میں اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا ملوث پایا جانا،ایسے واقعات←  مزید پڑھیے

تعلیم کی لگام مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔اسد مفتی

میرے نزدیک کسی واقعہ،حادثہ یا تخلیق کی اہم وجہ اور بڑی خوبی اگر کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا لکھنے والے کو متحرک کردے کہ میرے جیسے شخص کے لیے یہی زندہ←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں انتہا پسندی کا رجحان، اسباب اور سدباب۔اعزاز کیانی

دہشتگردی  پاکستان کے لیے کوئی نیا چیلنج نہیں ہے  بلکہ پاکستانی قوم سالوں سے دہشت گردی سے نبردآزما ہے ۔ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی ہے جس میں  نہ صرف ایک قابل ذکر تعداد سکیورٹی اداروں کے اہلکار←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شکیل اوج:جدید و قدیم کے درمیان پل۔ڈاکٹر محمد حسن اوج

ڈاکٹر شکیل اوج کو 18 ستمبر 2014کوشہید کردیا گیا،تقریباً صبح10:30بجے۔۔ اس وقت جبکہ وہ خانہ فرہنگ ایران جارہے تھے، جہاں ان کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی تھی،ڈاکٹر شکیل اوج کو حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز سے نوازا تھااور یہ←  مزید پڑھیے

تعلیمِ نابالغاں

وطنِ عزیز میں شرحِ خواندگی الحمدلله پینتالیس فیصد ہے اور شرحِ ناخواندگی تقریباً سو فیصد ۔ پڑھنا نیکی کا کام ہے اور پڑھانا منافع کا۔  یہ جو کچھ نہ کچھ خواندگی ہے وہ استادوں کی محنت سے ہے۔ اور باقی←  مزید پڑھیے

گھر کے ،نہ گھاٹ کے

مادی ترقی حاصل کرنے کے لیے ہمیں جن  راہوں   کی طرف دھکیلا جا رہا ہے پچھلے بیس سالوں سے کیا ان  راہوں  نے ہمیں وہ سبق بھلا دیا ہے جو ہمیں معاشرتی اقدار،عزت و احترام،شرم و حیا،اسلام سے محبت←  مزید پڑھیے

صد لفظی کہانی  ، ڈگری

آج راجہ یہ گتھی سلجھا رہا تھا کہ…. صرف ”ان پڑھ“ ہی اپنی کامیابی میں اپنے استاد کو کیوں شریک رکھتے ہیں؟؟؟ جیسے…. اب اکھاڑے میں اترتے ہیں” لبھا پہلوان“ پٹھا ”جوجی پہلوان“…. میری سریلی آواز کو ”استاد اللہ رکھا“←  مزید پڑھیے

طلبا کے افکار پر مغرب کی نظریاتی یلغار

ہمارے نوجوان (بالخصوص طلبا) شروع دن سے ہی تمام باطل قوتوں کے بڑوں کا آسان ہدف رہے ہیں ۔ اس مد میں دشمنان اسلام و پاکستان کی تگ و دو تا حال جاری ہے بلکہ گزشتہ ایک عرصے سے اس←  مزید پڑھیے

میرا دیس

اونچی دیواروں کے نچلے در سے فرمان جاری ہوا تو باہر کھڑے ہوؤں کے ڈبے اور منہ کُھل گئے بلکہ کِھل بھی گئے۔۔ کچھ دنوں کے بعد منہ تو کُھلے ہوئے تھے البتہ ان میں مٹھائی کی بجائے جھاگ تھی،←  مزید پڑھیے

ستر سال بعد پاکستان میں تعلیم کی حالت

ہماری ویب رائٹرز کلب کی جانب سے 19 اگست 2017 کو  پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک مجلس مکالمہ بعنوان “پاکستان کی آزادی کے 70 سال اور موجودہ تحریکیں“ کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس مکالمہ کا مقصد←  مزید پڑھیے

تعلیم ایک زیور

تعلیم کو انسانی تہذیب و تمدن میں کیا مقام حاصل ہے اس کی کھوج کرنے والے اسکی تاریخ سے واقف ہیں۔کیسے اس تعلیم اور علم و عمل کے ذخیروں پر اس دنیا کا ماضی, حال اور مستقبل کھڑا ہے۔اس پر←  مزید پڑھیے