تعلیم - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

استاد، تعلیم اور مشرق و مغرب ۔۔۔ حبیب خواجہ

بیلجئم کی لیون یونیورسٹی کے فلاسفی ڈیپارٹمنٹ میں “فلاسفی آف سائنس” کا اورل ایگزام تھا ۔ دس سٹوڈنٹس کو پروفیسر صاحب نے بلایا ہوا تھا ۔ راؤنڈ ٹیبل پر بیٹھے سب طلباء کو بیس ٹاپکس کی ایک لسٹ اور ایک←  مزید پڑھیے

بچپن اور والدین کا کردار۔۔۔جنید جاوید راؤ

بچپن ہر انسان کی زندگی کا وہ سنہرا  دور ہے جسے انسان خوشگوار یادوں کے طور پر ہمیشہ اپنی یادداشت کے ایک مخصوص خانے میں  سنبھال کر رکھتا ہے اور کبھی کبھار اسے یاد کرکے لطف اندوز بھی ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

ہم کالج ،یونیورسٹی کیوں جائیں؟ ۔۔۔ ابن فخر الدین

وہ طلبہ جن کو کسی بھی طریقے سے mis guide کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی جانے سے اللہ کے یہاں آپ کی قبولیت cancel ہوجائے گی یا اس “کفریہ” نظام کا حصہ بننے سے آپ کی گمراہی کا قوی امکان←  مزید پڑھیے

ہاں میں ثنا خوانِ تقدیس مغرب ہوں ۔۔۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

منتظمین مملکت کا اپنی رعایا سے اس قدر باخبر ہونا کہ ایک انسان تو انسان بلکہ ایک جانور کے بنیادی حقوق میں کمی یا کوتاہی پر بھی جواب دہ ہونا بحیثیت مسلم ہمارا ماضی تو ہو سکتا ہے لیکن حال←  مزید پڑھیے

عام آدمی کا مسئلہ کیا ہے؟۔۔۔۔۔قربِ عباس

مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہ میں جو کہنے جا رہا ہوں وہ ہوسکتا ہے کہ میرے دوستوں کے لیے کچھ زیادہ اہمیت نہ رکھتا ہو کیونکہ ہم جیسے لوگوں کے لیے ایک عام آدمی کے مسائل کچھ خاص←  مزید پڑھیے

تعلیم کی دکانیں۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ایک خاتون کے پاس میں ایک بار جاب کے لیے گیا۔ میرا ارادہ ویب ڈیزائننگ   کا تھا یا گرافکس کا۔ مگر بعد میں پتہ چلا انہیں مارکیٹنگ کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے۔ وہاں سے مارکیٹنگ کا نام سن کر←  مزید پڑھیے

شعور کی بیداری یا صبر کا لبریز ہوتا پیمانہ۔۔۔۔محمد ارشد قریشی

ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں چند  دن رہ گئے ہیں  ان دنوں  جہاں انتخابات کی  گہماگہمی عروج پر  پہنچ  گئی ہے   وہیں امیدواروں کو اپنے حلقہ انتخاب میں جانے پر  شدید مذاحمت کا سامنا بھی ہے  جو کسی←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کی نکمی حکومت اوریکساں نظامِ تعلیم۔۔۔کاکازئی عامر

پختون خوا  میں اپنی حکومت کے دوران 2016 میں عمران نے یکساں نظامِ تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ کیا ۔ بادی النّظر میں تو خان کے سب پاسداران یہ سن کرخوشی سے اچھل کود شروع کر دیں گے، مگر ذرا←  مزید پڑھیے

نوکری نہ ملنے کی مظلومیت اور خود ترسی۔۔۔۔شاہ برہمن

ہمارے سماج میں لڑکیوں کے اچھے رشنے نہ ملنے کے ساتھ ساتھ اسی شدومد سے کیا جانے والا دوسرا سیاپا نوکری اور خاص طور پر سرکاری نوکری کے نہ ملنے کا ہے. اکثر نوجوان ،اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں ، عام←  مزید پڑھیے

یورپی یونین ہے، ایشین یونین کیوں نہیں ہے؟۔۔قراۃ العین

یورپ کی ترقی اور کامیابی کی داستان ایشیا میں بسنے والے نوجوان طبقے کے لیے آج بھی دیو مالائی  کہانیوں سے کم نہیں ہے۔ پاکستان کے نوجوانوں میں یورپ جانے، وہاں تعلیم حاصل کر نے اور بسنے کا جنون کم←  مزید پڑھیے

انگریزوں سے پہلے پنجاب جاہل تھا؟۔۔۔عامر بٹ

مہاتما بدھ نے کہا تھا ’بندہ جیسا سوچتا ہے ویسا ہی بن جاتا ہے‘۔ دنیا اور تاریخ کا معاملہ بھی کچھ اسی طرح کا ہے، جس طرح ہم اس کو دیکھتے ہیں یا ہمیں دکھایا جاتا ہے ہم اس کو←  مزید پڑھیے

چوہدری۔۔ اصغر محمود چوہدری

میرے ابا جی میرے آئیڈیل نہیں تھے، میرے خاندان والوں کے نزدیک بھی وہ زندگی کی دوڑ میں   ایک ناکام شخص تھے کیونکہ انہوں نے ایک ایسے خاندان میں آنکھ کھولی جس میں ان کے کزن اور قریبی رشتہ←  مزید پڑھیے

مغرب کا یوم عاشقاں ویلنٹائین ڈے۔۔صاحبزادہ عتیق الر حمن

دنیا کے تمام مذاہب کے ماننے والے اپنے اپنے عقیدے کے مطابق نا صرف اپنی زندگیاں گزارتے ہیں بلکہ وطن اور معاشرے کی روایات اور کلچر کو بھی زندہ رکھنے کے لئے اقدامات کرتے ہیں۔ اور جب بھی کسی قوم←  مزید پڑھیے

ہر بارہ ہزار عربوں کے لیے صرف ایک کتاب۔۔سبحان اللہ/اسد مفتی

القائدہ کے سعودی رکن ابراہیم الربائش نے انٹر نیٹ پر پیش ایک آڈیو پیغام میں سعودی حکمران شاہ سلمان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں مخلوط تعلیم کی پہلی یونیورسٹی قائم کرکے اسلام کے اصولوں کی←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام ِ تعلیم اور “چھوٹوں” کی بڑھتی تعداد۔۔رانا اورنگزیب

آج بالوں کی سیٹنگ کروانے کے لئے باربر شاپ پر گیا اتوار کی وجہ سے کافی رش تھا بیٹھے بیٹھے   دکان کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کردیا۔دکان پر دو کاریگر ایک استاد جی یعنی مالک خود ،دوچودہ پندرہ سال←  مزید پڑھیے

ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے۔۔محمود اصغر چوہدری

مان لیا جناب آپ بہت بڑے دانش ور ہیں۔ تمام مسائل کا حل آپ کی جیب میں ہوتا ہے ۔زینب جیسی معصو م کلی کے مسلے جانے جیسا جب بھی کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ آپ اپنی جیب سے وہی←  مزید پڑھیے

طلباء یونین کی بحالی: قرارداد نہیں قانون چاہیے۔شاداب مرتضیٰ

آج سے تین ماہ قبل، اگست میں وفاقی اسمبلی نے بھی ایک “قرارداد” پاس کی تھی جس میں اسلام آباد اور ملک کے تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹ یونین کے قیام پر زور دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے پیش←  مزید پڑھیے

گمنام سفر ۔محمد اعزاز /قسط 3

پاسپورٹ کنٹرول پر آفیسر کے اچانک روکنے اور ساتھ چلنے کے حکم پر عبداللہ حیرت کے عالم میں آفیسر کے  ساتھ چلتا رہا، سکینر پر پہنچتے ہی آفیسر نے ہیٹ کیری کو دوبارہ سَکین کیا تو کہنے لگا کیا آپ←  مزید پڑھیے

اماں کے تیس روپے۔ رابعہ احسن

آج تیسرا دن تها اس کے غبارے نہیں بکے تهے وہ سڑک پہ کهڑی کهڑی تهک گئی تو دوگلیاں چهوڑ کے لگے ہوئے ٹوٹے نلکے سے پیاس بجهانے کیلئے چهوٹے چهوٹے قدم اٹهاتی ہوئی غباروں کا تهیلا گھسیٹنے لگی، تین←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی،نیا روپ .ڈاکٹر ستیہ پال آنند۔ قسط4

1945ء تک نوشہرہ ایک برس، پھر دو برس راولپنڈی، پھر ایک برس نوشہرہ اور پھر آخری دو برس راولپنڈی۔۔اس طرح یہ ہجرتوں کا سلسلہ جاری رہا۔تین برسوں کے اس عرصے کے دوران میں کوٹ سارنگ صرف دو بار جا سکا،←  مزید پڑھیے