حجاب کے ایشوز کی آڑ میں مسلم طالبات کو ناخواندگی کے کنوئیں میں دھکیل دیا جائے اور مظلوم اقلیت پر ہی شدت پسند اور خواتین مخالف ہونے کے بیانیہ کو مزید طاقت دی جائے۔ مگر سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لبرل اور حقوق نسواں کے پاسبان اس پورےکھیل کو یا تو سمجھ نہیں رہے ہیں← مزید پڑھیے
یہ تحریک انصاف کے منشور کا ایک بڑا وعدہ تھا کہ قوم کو یکساں نصاب دیا جائے گا، جناب عمران خان بجا طور پر ایک پاکستان کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک نصاب تعلیم کی ضرورت اور افادیت بیان کرتے تھے← مزید پڑھیے
پاکستان کی ٹاپ کلاس اداکارہ، ٹی وی میزبان اور ماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ حکومت ِ وقت لوگوں سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عفت عمر نے مکالمہ کے نامہ نگار عقیل احمد← مزید پڑھیے
کہنے کو یہ سابقہ ہم جنس پرستی سے متعلقہ بحث کا تیسرا حصّہ ہے مگر اس بحث میں ہم اپنی معاشرتی بے راہ روی اور سماجی تغیر کے کچھ پہلوؤں کو بھی بطور الحاقی شذرہ جات اس رواں بحث میں شامل کرینگے تاکہ نئے پیدا شدہ حادثات و سانحات کے لئے کسی باقاعدہ نئی تحریر کی ضرورت محسوس نہ ہو،مگر اس سے قبل تخلیقی حق و برمحلیت کے تناظر کو دیکھنا ضروری ہے جو ہم جنس پرستی کی بحث سے قبل سمجھنا کافی ضروری ہے۔← مزید پڑھیے
اکثر اوقات یہ شکایت کی جاتی ہے کہ ہمارا تعلیمی نصاب نفرت پھیلاتا ہے – خصوصاً مطالعہ پاکستان کے نصاب کو ہندوؤں اور بھارت سے دشمنی کے جذبات ابھارنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ اعتراض یہ کیا جاتا ہے← مزید پڑھیے
ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین← مزید پڑھیے
علم نور ہے، اور ایسا آفاقی نور ہے کہ جس کی بدولت کائنات کا ذرّہ ذرّہ روشن اور منور ہوجاتا ہے، رب العالمین نے قرآن مجید ،فرقان ِ حمید میں سب سے پہلی وحی کا نزول بھی اقراء سے فرمایا،← مزید پڑھیے
قومیں تعلیم سے بنتی ہیں اور یہ بات ایک تعلیم يافتہ شخص ہی جانتا ہے۔26 دسمبر 2020 اس حوالے سے چکوال کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن تھا ،جب وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے صوبائی وزیر براۓ اعلیٰ← مزید پڑھیے
17دسمبر لاہور میں پنجاب بھر سے پرائیویٹ سیکٹر کے اساتذہ کرام اور ادارہ مالکان احتجاج کے لیے اکٹھے ہوئے۔مطالبہ بالکل واضح تھا کہ جب شادی ہالزمیں تین سو لوگ ایک ساتھ کھا نا کھا سکتے ہیں‘جب تمام مارکیٹیں اور شاپنگ← مزید پڑھیے
سورج طلوع ہوچکا تھا اور اندھیری رات کے بعد دن کی روشنی ایک نئی امید کے ساتھ نمودار ہوئی تھی ،مہروان کی ماں چائے کی پیالی کھڑکی پر رکھ کر چلی گئی تھی۔ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے میں نے← مزید پڑھیے
سیرت انسانی کو جا نچنے کا کوئی معتبر پیمانہ اگر ہو سکتا ہے تو وہ علم کے سوا کچھ اور نہیں ،علم ہی وہ ابدی روشنی ہے جو انسانی فکر و شعور کو نئے آفاق سے روشناس کروانے کا فریضہ← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست پر نظر ڈالیں تو یہ بات بخوبی معلوم ہوجاتی ہے کہ سیاستدانوں کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے، ہر سیاستدان انتخابی جلسے میں تعلیمی اصلاحات کے وعدے کرتا ہے اور ہم بھولی بھالی عوام اس کا← مزید پڑھیے
اس وقت بیچلر آف کامرس کے اکنامکس اور مینجمنٹ سے متعلقہ تھیوری مضامین کے خلاصے پروفیسر سعید خان کے بہت مشہور ہوتے تھے اور یہ خلاصے عموما ًطلباء پشاور میں موجود اولڈ بک بازار سے← مزید پڑھیے
اقوام متحدہ کے ادارہِ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ ہوگئی ہے،اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کا زیادہ تر تعلق ایشیا اور مشرقی یورپ سے ہے۔اقوامِ← مزید پڑھیے
چند سال پہلے کی بات ہے جب میں نے یہ سنا تھا کہ باپ نے اپنی بیٹی کا گلہ بلیڈ سے کاٹ کر اسے ذبح کردیا ہے۔ یہ وہ عمر تھی جب مجھے تھوڑا بہت ہوش آرہا تھا اور یہ← مزید پڑھیے
25 جو لائی وہ تاریخ ساز دن ہے جب موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد کامیاب ہوئی اور یوں تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کر 2018ء میں حکومت بنانے میں کامیاب ٹھہری۔یہ بائیس← مزید پڑھیے
تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔بین الاقوامی سطح پر اس حقیقت کا ادراک کر لیاگیا ہے کہ نجی شعبے کی فعال شمولیت کے بغیر حکومتیں تنہا معیار کے ساتھ تعلیم کا تمام← مزید پڑھیے
ہمارے سماج میں رنگ برنگے پرندوں کو پنجروں میں ڈال کر ان کی رنگ برنگ خوبصورتیوں کو انجوائے کیا جاتا ہے کیونکہ ہمیں ہر قسم کی آزادی سے ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہے ۔یہاں پر بچپن سے ہی انسانی← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا کے جتنے بھی پلیٹ فارمز ہیں مجھے نہیں پتہ کہ ان کے لیے کوئی ضابطہِ اخلاق بھی وضع ہے یا نہیں۔ ہاں البتہ سائیبر کرائمز کے لیے ضرور کچھ سزائیں ہیں۔یہاں سوال اٹھتا ہے کہ دورِ جدید کی← مزید پڑھیے
کورونا وائرس کی عالمی وبا نے جس طرح پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا بالکل اسی طرح تعلیم کے نظام کو بے حد متاثر کیا ہے، کہیں آن لائن کلاسز کے نام پر خانہ پوری کی جانے لگی تو← مزید پڑھیے