تشدد - ٹیگ

ہجومی تشدد- نفسیات،وجوہات اور عوامل:ہمایوں احتشام

ہجومی تشدد (موب لنچنگ) نفسیات، وجوہات، عوامل تحریر: ہمایوں احتشام انسانی سماج بیشمار طبقات پر مشتمل ہوتا ہے۔ مارکسی اسے فقط دو میں تقسیم کردیتے ہیں، جبکہ تیسرے طبقے کو عبوری قرار دے کر جھٹلا دیتے ہیں۔ لیکن بہرحال سماج←  مزید پڑھیے

شیطان۔۔۔ معاذ بن محمود

واپس چلتے ہوئے بھی اس کے دماغ میں اپنی پوری زندگی ایک فلم کی طرح چل رہی تھی۔ یقیناً یہ ایک پرتشدد فلم تھی۔ مار پیٹ اس کی یادوں کو دھندلا کر چکی تھیں۔ اسے بس زندگی کے ہر موڑ پر خود پہ اٹھتے ہاتھ نظر آتے۔ کبھی درخت کی شاخ سے مار جو اس کی کھال ادھیڑ کر رکھ دیتی۔ کبھی ربڑ کے پائپ سے مار جو کئی سرخ لکیریں اس کے جسم پر ڈال دیتی۔←  مزید پڑھیے

پولیس تشدد کے بھیانک عفریت سے بچنے کا کوئی طریقہ ہے کیا؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

آج سے 24،25 سال پرانی بات ہے کہ تھانہ مسلم ٹاؤن لاہور کے اہلکاروں نے انسپکٹر ارشاد اختر گلاب کی سربراہی میں راقم کے ایک دوست فیاض حیدری کو نام کی مماثلت کی وجہ سے اس کی دکان واقع بادامی←  مزید پڑھیے

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن۔۔۔۔۔علینا ظفر

رسول اللہﷺ نے خواتین کے ساتھ صلہ رحمی سے برتاؤ کی تلقین فرمائی ہے۔آپؐ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا،” اپنی عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔” سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے ذریعے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

مذہبی شدت پسندی۔۔۔۔عارف کاشمیری/حصہ اول

علاقائی، نسلی، مذہبی، مسلکی، یا دیگر کسی عصبیت کی وجہ سے پیدا ہونے والا سخت اور متشدد رویہ رکھنے والے تمام افراد شدت پسندی کی تعریفوں  پر پورا اترتے ہیں۔ لیکن زیر نظر تحریر میں ہم تجزیہ کریں گے ان←  مزید پڑھیے

صحافت پر آفت۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

صحافت کے شعبے سے وابستگی کے بعد جب سے صحافت کے استاد بنے ہیں ـ اپنے شاگردوں کو سبز باغ دکھارہے ہیں کہ صحافت میں آکر آپ لوگوں نے بہت بہترین کام کیا ہے ـ شہرت، عزت،پیسہ ،رعب اور دبدبہ←  مزید پڑھیے

علما کرام کا عورت کو جاہل رکھنے پر اجماع ہوچکا ہے۔۔۔اسد مفتی

ایک خبر کے مطابق پاکستان کی خواتین میں طلاق اور علیحدگی حاصل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے،شوہروں کی بدسلوکی اور ازدواجی زندگی میں تلخیوں کی بھرمار کے سبب پاکستانی  خواتین طلاق حاصل کرنے پر مجبور ہورہی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹی۔۔ حسن کرتار

اسے انگلش لٹریچر بہت پسند تھا ا س لئے اس نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کرنے کیلئے فیصل آباد یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا۔ اس کے کلاس فیلو کہتے ہیں وہ بہت سنجیدہ، ذہین اور الگ تھلگ رہنے والی لڑکی تھی۔←  مزید پڑھیے

ننھی زینب کا مجرم عمران ‘عام نوجوان سے درندہ کیسے بنا ؟۔۔اعزاز سید

معروف صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں ننھی زینب کے محلے روڈ کوٹ میں داخل ہوں تو گلی میں بارہ ربیع الاول پیغمبر اسلام محمد ﷺ کی پیدائش کی خوشی میں کی گئی سجاوٹ آج بھی موجود←  مزید پڑھیے

لاپتہ۔۔معاذ بن محمود

نوٹ: ایجنسیوں کی جانب سے اٹھائے جانے والے سلمان حیدر ہوں، بلوچ سردار ہوں یا پھر طالبان کی جانب سے اغوا کیا جانے والا شان تاثیر، لاپتہ ہونے کا کرب یکساں ہے۔ ماورائے عدالت ان اقدام کی اجازت نہ کوئی←  مزید پڑھیے

بچے بھی انسان ہی ہوتے ہیں ۔۔عثمان گُل

کسی جگہ محفل میں  ایک مردِ مومن، مردِ حق بزرگ علم جھاڑتے ہوئے نہایت وثوق سے فرما رہے تھے کہ : ” بچوں کے لیے والدین کی مار کا بہت ثواب ہے “۔۔میں نے بس اتنا پوچھا کہ ،” نبی←  مزید پڑھیے