پاکستان سعودی بلیک میلنگ کا شکار ہوا۔۔ ترک صدر کا انکشاف
ترک صدر طیب اردوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں سعودی بلیک میلنگ کی وجہ سے شرکت نہیں کی۔ ترک میڈیا “ترکی اردو” کی جاری خبر کے مطابق صدر اردوان نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان← مزید پڑھیے