وہ ایک دیوی تھی ، حُسن کی دیوی ، اس کی پیدائش کے دن ماں نیم بے ہوش تھی ، اسی مدہوشی ، کرب اور تکلیف کے مابین اس نے ایک خواب دیکھا اور سوچ کا تسلسل قائم ہو گیا۔۔← مزید پڑھیے
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہےاگر لب پر تو معذور ہیں ہم “اولاد اللہ کی نعمت، قدرت کی سب سے بڑی خوبصورت نشانی ۔ ۔پھر اس کی بے قدری کیوں؟ ” وہ خود سے ہی← مزید پڑھیے
اماں! فضا میں موت رقص کر رہی ہے، چہرے پہ مکروہ ہنسی سجائے، دانت نکوسے زندگی پر جھپٹنے کی کمینی خوشی موت کے بھیانک ہیولے میں چھپائے نہیں چھپتی۔ جان لیوا موسیقی کی آواز تیز ہوتی ہے، وہ گھومتی ہے← مزید پڑھیے
یمن میں حارث بن عمروالکندی نام کا ایک بادشاہ گزرا ہے۔ ایک دن اسے اطلاع ملی کہ عوف کندی نامی سردار کی لڑکی غیر معمولی طور پرحسین و جمیل ہے۔ بادشاہ نے اسی کی برادری کی عصام نامی ایک عورت← مزید پڑھیے
کمرہ عدالت کے باہر گہما گہمی تھی۔رپورٹرز بار بار اپنے چینل کے ذریعے اپنے ناظرین تک تازہ ترین اطلاعات پہنچانے میں مصروف تھے۔سکیورٹی سخت تھی۔عوام غم و غصہ کی حالت میں عدالت کے باہر کھڑی تھی۔پولیس ان کو کسی بھی← مزید پڑھیے
چند سال پہلے کی بات ہے جب میں نے یہ سنا تھا کہ باپ نے اپنی بیٹی کا گلہ بلیڈ سے کاٹ کر اسے ذبح کردیا ہے۔ یہ وہ عمر تھی جب مجھے تھوڑا بہت ہوش آرہا تھا اور یہ← مزید پڑھیے
ماں کوئی گھنٹہ بھر سے وقفے وقفے سے اُسے آوازیں دئیے جا رہی تھی۔ ”اُٹھ نا پُتر۔ تیرے انتظار میں کب سے بیٹھی ہوں تو ناشتہ کرے تو کسی اور کام میں لگوں۔ ابھی مجھے ہانڈی لینے بازار بھی جانا← مزید پڑھیے
مہذب دنیا کی تمام تہذیبوں، ملکوں اور خطوں میں انسان خاندانی نظام کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔ خطہ ہندوستان بھی زمانۂ قدیم سے مقامی مذاہب اور اپنے مقامی مروجہ اخلاقی روایات کے مطابق خاندانی نظام کی مخصوص تشکیل کر← مزید پڑھیے
رات کے آٹھ بجے شاہدرہ چوک سے میں رکشے میں سوار ہوا ، درمیان والی نشست پہ ایک خاتون پہلے سے موجود تھی ۔تین والی سیٹ پہ مجھے بیٹھتے دیکھ کر وہ سمٹی نہیں ۔میں ہی نکرے ہوکر بیٹھ گیا۔← مزید پڑھیے
شریف آدمی سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں اور میرا باپ بہت شریف آدمی ہونے کے ناتے بڑا بدمعاش شخص تھا۔ساٹھ سال کی عمر میں جس کے پاس کردار اور رزق حلال کی گارنٹی خدا کی قسم کھا کر موجود ہو،← مزید پڑھیے
میرا ماننا ہے کہ ہر لڑکی بیٹی ہوتی ہے اور بیٹی اس دھرتی پر اللہ کی رحمت ہے۔ جس کسی کو لڑکیوں / بیٹیوں کے رحمت ہونے پر شک ہے وہ اپنے گریبان میں جھانکے اور پیارے آقا کریم رحمت← مزید پڑھیے
اپنی بیٹیوں سے محبت کریں۔انھیں اعتماد دیں انھیں معاشی طور پر مضبوط کریں،آپ کی بیٹی میں اعتماد اس وقت آئے گا جب وہ معاشی طور پر مضبوط ہوگی،اسے یہ آزادی دیں کہ وہ کیا پڑھنا چاہتی ہے۔۔کتنا پڑھنا چاہتی ہے،اسے← مزید پڑھیے
آج کل میڈیا میں آنے والے اتوار کے دن یعنی 8 مارچ کو منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے شدومد سے بحثیں شروع ہو چکی ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام← مزید پڑھیے
ہمارے لئے بہت مشکل ہے کہ ہم عام انسان کی طرح جی سکیں۔آپ جو یہاں سامنے بیٹھے ہیں۔یا جو گھروں میں بیٹھے مجھے اس وقت دیکھ رہے ہیں ان کے لئے یہاں تک آنا بہت آسان رہا ہو گا۔مگر میں← مزید پڑھیے
“چار سال کی بچی ہائیکنگ کرنے کیسے جاسکتی ہے” لائبریری سے نکلتے ہی ٹھنڈ کی جھرجھری نے پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ برف سے ڈھکے ہوئے ، درختوں سے بھرے ہوئے پبلک پوائنٹ پہ جہاں اتنی← مزید پڑھیے
انسان کی تربیت کے طریقوں میں ایک قدرتی عمل جس کو فطرت کہتے ہیں، پیدائش کے ساتھ آتا ہے، دوسرا نرچرنگ /پرورش،جس میں انسان معاشرے سے اور اردگرد کے ماحول سے سیکھتا ہے۔ اس پرورش میں معاشرہ زبان کا کردار← مزید پڑھیے
سنو نا بابا کہا بھی تھا کہ مجھے اندھیرے ڈرا رہے ہیں ابھی نہ جانا ابھی تو میں نے تمھارے پہلو میں سانس لی ہے مجھے زمانے کے سرد و گرم کا پتا نہیں ہے کہا بھی تھاکہ مجھے سکھانا← مزید پڑھیے
سترہ جنوری کو ہماری آزادی کی 28 ویں برسی ہو گزری ہے جسے آپ میری شادی کی 28 ویں سالگرہ بھی کہہ سکتے ہیں، تاہم کل صبح کو میری بڑی بیٹی نے اس دن کے حوالے سے مبارکباد کچھ اس← مزید پڑھیے