بیوی - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

بڑھاپےمیں بھی رومانوی مسائل ہوتے ہیں

بڑھاپے اور سیکس کے بارے میں اکثر زیادہ بات نہیں کی جاتی ہے اور اس بارے میں الجھن بھی پائی جاتی ہے کہ فلاحی سینٹرز یا کیئر سینٹرز میں رہائش پذیر ان افراد کی رومانوی زندگی سے کیسے نمٹا جائے۔←  مزید پڑھیے

اور جب میں مر گیا۔۔۔۔منصور مانی/قسط1

شب دو بج کر پینتیس  منٹ پر میرے دماغ نے آخر کار اُس ناسور کے آگے ہتھیار ڈال دیے جسے وہ کئی برس سے بڑی محبت اور لگن سے پال رہا تھا، پہلے لیپ ٹاپ کی اسکرین ہلکے ہلکے دھندلی←  مزید پڑھیے

امتل۔۔۔۔فوزیہ قریشی/افسانہ

تالیوں کی گونج نے سیمینار کے اختتام کا اعلان کیا تو وہ اپنا بیگ اٹھا کر سُست روی سے قدم بڑھاتی ہوئی ہال کے خارجی دروازے کی طرف بڑھ گئی۔ وہ دروازے سے چند قدم دوری پر تھی کہ کسی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ کراچی۔۔۔۔عارف خٹک

پہلی بار جب کراچی کی سرزمین پر قدم پڑے۔ غالباً 1998ء کا زمانہ تھا۔ کراچی آنے کا واحد مقصد آم کھانے تھے۔ کیوں کہ گاؤں میں سُنا تھا،کہ کراچی کے آم کھانے کے قابل ہوتے ہیں۔ ورنہ گاؤں میں تو←  مزید پڑھیے

اَنگارے۔۔۔۔علی آریان/افسانہ

مہتاب مناظر کی شادی پسند سے ہوئی تھی، اِس لیے اَکثر اُس کی اپنی بیوی سدرہ سے نوک جھونک چلتی رہتی تھی،   گو بیوی  اُس کی طرح زیادہ پڑھی لکھی تو نہ تھی مگر حسِ مزاح اُس میں کافی←  مزید پڑھیے

خوف۔۔۔۔اجمل اعجاز/افسانہ

انتہائی نگہداشت کے کمرے میں موجود روشنی کے سبب اسے آنکھیں کھولنے میں دشواری محسوس ہورہی تھی، تاہم اس نے اپنی نیم وا آنکھوں کو آہستہ سے کھولا، بالکل اس طرح جیسے کوئی نومولود دنیا کو پہلی بار دیکھتا ہے۔←  مزید پڑھیے

نقل مکانی سے جلاوطنی کی کہانی۔۔۔۔۔سہیل احمد لون

زندگی بڑی بے رحم اورتلخ حقیقت ہے ٗ ایسے ایسے نا قابل ِ یقین واقعات سے اٹی پڑی ہے کہ بتانے اورسوچنے والے حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ریاض علی فرینک فورٹ سے لندن بذریعہ برٹش ائیر ویز محو پرواز تھا۔←  مزید پڑھیے

منحوس کہیں کا۔۔۔رابعہ الربا

جب سے اس نے یہ واقعہ پڑھا تھا وہ آپ ہی آپ تلملا رہی تھی۔ اس کے اندر کی آگ بڑھتی جا رہی تھی۔ پہلے والا وکیل بھی مسلسل آئیں بائیں شائیں کر رہا تھا۔ شاید کیس اس کی پکڑ←  مزید پڑھیے

چور دروازے۔۔۔۔ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ

‎او جاہل عورت یہ روٹی پکائی ہے تو نے، کیا کبھی ماں باپ کے گھر بھی کچھ پکایا تھا کہ بس مانگ تانگ کے ہی کام چلاتے رہتے تھے تم لوگ، فقیروں کی اولاد۔۔۔ شیخ صاحب جن کی خوش اخلاقی←  مزید پڑھیے

بے رنگ۔۔۔۔۔ بشریٰ حزیںؔ/افسانہ

دہلی سے امرتسر کے 35 منٹ کے ہوائی سفر میں کوئی میگزین یا اخبار دیکھنے کی بجائے نتالیہ نے دیگر مسافروں کے چہرے پڑھنا شروع کر دیے۔ چند ثانیے گزرے ہوں گے کہ اس عمل سے اوب گئی، اور دائیں←  مزید پڑھیے

کیا ” زن مرید “ہونا کوئی عیب ہے ؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

اگر میں روز شام کو کام سے آ کر یا کسی چھٹی والے دن اپنی بیوی کے پاؤں دباؤں ، اس کے سر پر مالش کروں ، سچی محبت کی نیت سے یا پھر اس خیال سےکہ وہ سارا دن←  مزید پڑھیے

رویوں کی الجھنیں ۔۔۔ سمیرہ انجم

اپنی ہستی مٹا کر بھی آخر کیوں وہ اچھی سے اچھی بیوی کا سفر طے نہ کر سکی۔ آخر کیوں؟ کیا ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب؟←  مزید پڑھیے

کس ماہ میں پیدا ہونے والی لڑکیاں اچھی بیوی ثابت ہوتی ہیں

بہت سے لوگ زندگی کے اہم فیصلے ستاروں کی چال دیکھ کر کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو یہ جاننا آپ کے لئے یقیناًدلچسپ ہو گا کہ کس برج سے تعلق رکھنے والی لڑکی آپ کے←  مزید پڑھیے

بیگمات سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

محفل میں اک سکوت سا طاری تھا کہ اچانک ہمارے اک بہت ہی بزرگ دوست ڈرامائی انداز میں محفل میں وارد ہوئے اور ھاتھ میں کیک کا ڈبہ تھامے اسے الہڑ نوجوان کی طرح ھاتھ میں لہراتے، گانا گاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

ایک عورت۔۔۔ ایک کہانی/صدف مرزا

رات کے دس بجے تک ہلکی سی روشنی آسمان کے کناروں سے لپٹی تھی زمین ابھی دھندلائی ہی تھی.. تاریک نہیں تھی… خوبصورت شہر کے مغربی کونے پر خوابناک راہگزر پر وہ دونوں دو ضدی حریفوں کی طرح آمنے سامنے←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟۔۔۔کمیل اسدی/قسط1

رانا انعام صاحب کی وال پر کمنٹ سے تحقیق کا آغاز شروع کیا۔ بات ہی کچھ عجب تھی کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ام المومنین حضرت ماریہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا یا یہ وجہ تھی کہ←  مزید پڑھیے

مزدوری کی تلاش ۔۔سبط حسن گیلانی

وہ لباس کے نام پر پھٹی پرانی دھوتی پہنے گلے سے بالکل ننگا کہ گرمیوں کا موسم تھا ۔ ہاتھ میں ڈنگوری جس کے ایک سرے پر ایک ہک گڑی تھی اور اس ہک کے ساتھ سلور کی ایک میلی←  مزید پڑھیے

نجمہ۔۔قمر سبزواری/افسانہ

نجمہ پلاسٹک کی کرسی اور تپائی صحن میں بچھائے سہ پہر کی جاتی دھوپ میں اپنی کمر سینکتی،شام کی ترکاری کے لئے سبزی کاٹنے میں مصروف تھی۔ یہ راولپنڈی کے ایک مضافاتی علاقے میں واقع چھوٹی سی آبادی کے بیچوں←  مزید پڑھیے

سیل جاری ہے۔عمران حیدر

اماں تو نہیں  بول رہی تھیں؟ وہ بائیک پر سسرال سے اپنی بیوی کو لے کر گھر لوٹ رہا تھا۔ اس کی بیوی نے تھوڑی دور پہنچ کر سوال کیا۔۔۔ اس نے بُجھے دل سے “نہیں” کہا اور پھر سوچوں←  مزید پڑھیے

بیوی خور۔۔روبینہ فیصل

ایک بیان سوشل میڈیا پر بونی کپور اور سری دیوی کی تصویر کے ساتھ ادھر اُدھر پھر رہا تھا، کہ وہ صرف 54سال کی، مکمل فٹ،اور ہارٹ اٹیک سے مر گئی، دوسری طرف، بونی کپور موٹا، عمر میں اس سے←  مزید پڑھیے