تحریر؛چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) کہا جاتا ہے کہ عورت کو سمجھنا ناممکن ہے, لیکن میں کہتا ہوں مرد کو سمجھنا اور خاص طور پر دورِ حاضر کے جوان مرد کو سمجھنا بھی آسان نہیں ہے۔ کچھ روز قبل ایک← مزید پڑھیے
جی ہاں! مردوں کی وجہ سے کئی جان لیوا جنسی بیماریاں خواتین میں منتقل ہورہی ہیں ۔ اگر آپ کے شوہر کے جسم اور مخصوص اعضاء پر مسے یا وارٹس Warts یا دانے ہیں تو یاد رکھیے یہ ایک خطرناک← مزید پڑھیے
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلا گیا صرف ایک سگریٹ اُردو دنیا کے چیخوف راجندر سنگھ بیدی کا افسانہ ہے۔ یہ کہانی چوبیسوں گھنٹوں پر مشتمل ہے جو سنت← مزید پڑھیے
ایک دوسرے سے شدید محبت کے باوجود ایک دن مَیں اور جولیا اس سچائی کا سامنا کر رہے تھے کہ ہم اکٹھے نہیں رہ سکتے۔ وہ زیادہ حوصلہ مند تھی سو اس سچ کو مان کر پہلا قدم اُسی نے← مزید پڑھیے
خلع کا لغوی معنیٰ : “خلع کے لغوی معنی ہیں اتارنا، زائل کرنا، جدا کر دینا” قرآن کی روشنی میں: قرآن مجید میں خلع کا معنیٰ کچھ اس طرح آیا ہے إِنِّىٓ أَنَا۠ رَبُّكَ فَٱخْلَعْ نَعْلَيْكَ إِنَّكَ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى← مزید پڑھیے
اگرچہ میں کچھ بہت زیادہ دل پھینک اور ہرجائی فطرت کا مالک بھی نہیں ہوں، مگر کیا کروں، دل کے ہاتھوں بہت مجبور ہوں کہ تقریباً روزانہ ہی میری محبوباؤں کی شکل بدل جاتی ہے۔۔۔ اور اکثر اوقات ان کی← مزید پڑھیے
انڈین نژاد کینیڈین ہدایت کارہ دیپا مہتا کی یہ فلم ہندو بیواؤں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرتی ہے، کہ نو عمری میں بیوہ ہو جانے والی عورتیں کس طرح اپنی تمام عمر قدیم رسم و رواج اور پرم پرا← مزید پڑھیے
“عدیل نے میرا نمبر کہاں سے لیا ہوگا”؟ میں پیکو والی دکان کا تھڑا چڑھتے ہوئے بھی یہی سوچ رہی تھی۔ دکاندار سے دوپٹہ پکڑ کر دیکھا، ٹُک وہیں کا وہیں تھا۔ لگتا ہے میری طرح سب کی مت مری← مزید پڑھیے
پشتونوں کی مجموعی نفسیات کے مطابق دنیا کے باقی تمام مرد کسی نا کسی کیٹیگری میں بے غیرت ہیں، کچھ زیادہ اور کچھ کم، لیکن ہیں سب بے غیرت۔ مردانہ غیرت سے ہم پشتونوں کی مراد یہ ہے کہ باقی← مزید پڑھیے
فیس بُک پر ایک بہن نے اپنا مسئلہ بتایا کہ ۔۔ “میری عمر 33 سال ہو چکی ہے بڑی بہن 38 سال کی اور بھائی 40 سال کے ہو چکے ہیں۔ والدین شادیاں کرنے سے گریزاں ہیں۔ رشتے آتے تھے← مزید پڑھیے
کیوپڈ کے ساتھ ساتھ قسمت کی دیوی بھی مہربان تھی سو یہ سنجوگ ہو کر رہا۔ ممی میری فطرت سے واقف تھیں، انہیں علم تھا کہ مجھے دیوار سے لگانے کا انجام کورٹ میرج کی صورت میں سامنے آئے گا← مزید پڑھیے
کپل تھراپسٹ کے طور پر بہت سے ایسے کیسز سے سامنا ہوتا ہے جن کے مسائل کی جب نشاندہی اور جانچ کی جاتی ہے تو ان کے مسائل کی کڑیاں جذبات کی تشنگی سے نکلتیں جنسی عمل کی بے ضابطیگیوں سے جا ملتی ہیں, جن کو اکثر مرد و عورت دونوں تشخیص کے بعد تسلیم کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کے ان مسائل پر ان کی رہنمائی کی جائے← مزید پڑھیے
ایک دن بلقیس کچے گوشت کی بریانی اور میری پسندیدہ پڈنگ بنا کر لائی۔ میں نے اس کے ہاتھوں کے ذائقے کی تعریف کی تو خوب ہنسی اور کہنے لگی سب قادر سے سیکھا ہے کہ ان کی خواہش شیف← مزید پڑھیے
کتنی عجیب بات ہے ۔ جس رات مجھے نیند نہ آئے ,اس رات میں سمجھ بھی نہیں پاتی کہ” جاگ کیوں رہی ہوں ۔”؟ بستر سے اٹھ کر صحن میں آجاتی ہوں ۔موبائل چارجر پہ چھوڑ دیتی ہوں ۔ ارشد← مزید پڑھیے
آنکھیں کھلیں اور ہاتھ میکانیکی انداز میں بیڈ سائیڈ پر پڑے سل فون کی طرف بڑھا۔ تازہ خبروں کی شہ سرخیاں پڑھتے ہی مجھے گویا چار سو چالیس وولٹ کا جھٹکا لگا۔ یہ متوقع تو تھا مگر پھر بھی مجھے← مزید پڑھیے
تنہائی کا خالی سینہ اور باشک ناگ کا دل(1)۔۔سیّد محمد زاہد/کاجل نے کیفے سے باہردیکھا۔ برف پوش وادی چاندنی میں دُھلی ہوئی تھی۔ بل کھاتی لمبی سڑک اورحد ِنظر تک پھیلے سبزہ زار سفید اوڑھنی اوڑھے درد انگیز خاموشی میں ڈوبے ہوئے تھے۔← مزید پڑھیے
رحیم نے جب گھر میں قدم رکھا تو اس کی بےپناہ حیرت بجا تھی کہ صورت حال اس کی توقع کے عین برعکس۔ میز پر بھاپ اڑاتے اشتہا انگیز کھانے، صاف ستھرا ، قرینے سے سجا بنا نکھرا گھر اور← مزید پڑھیے
وہ نیک لڑ کی تھی صلح کل، پاکباز، بے داغ، بھولی بھالی وہ اپنی معصوم نیک چلنی میں لپٹی، لپٹائی باکرہ اک غریب گھر کی کنواری کنیا ذرا سے اونچے، امیر گھر میں بیاہی آئی تو اپنے شوہر کے لڑ← مزید پڑھیے
شاہ عبداللطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ”عورت عشق کی استاد ہے”،میں اس میں یہ اضافہ کر دیتا ہوں کہ “مرد عشق کی انتہا ہے” کل میڈیسن وارڈ میں ڈیوٹی تھی،ایک مریضہ تھی،اسکا جگر بالکل کام کرنا چھوڑ چکا تھا۔عمر بھی← مزید پڑھیے
دو عام افراد کے تنازعےسے زیادہ خطرناک معاشرے کے بگاڑ میں ازدواجی تناؤ ہے ۔ یہ تنازع میاں بیوی کے درمیان نہیں ہوتا بلکہ دو گھرانوں اور پھر ان دو گھرانوں سے پھیل کر دو خاندانوں، پھر ان سے منسلک← مزید پڑھیے