بنت الہدیٰ ، - ٹیگ

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر۔۔بنت الہدیٰ

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر۔۔بنت الہدیٰ /میرا شمار بھی پاکستان کی اس اسّی فیصد آبادی میں ہوتا ہے جنہوں نے مطالعے یا کتب بینی کی ابتدا مذہبی کتابوں سے کی۔ نصابی کتابوں کے علاوہ گھر میں←  مزید پڑھیے

مسلمان کہاں ہے۔۔بنت الہدیٰ

قرآن مجید میں عقل کا مادہ 49 اور فکر کا مادہ 19 بار استعمال ہوا ، لیکن یہ دونوں مادے  ہم مسلمانوں میں آج تک منتقل نہیں ہو سکے۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے اس کی؟۔ میں اکثر سوچتی ہوں،سائنسی ترقی←  مزید پڑھیے

ننھے فرشتے۔۔بنت الہدی

تم نے خدائے لم یزل کی نافرمانی کی ہے۔ جاؤ  اپنی زمین پر پلٹ جاؤ۔۔ اے ننھے فرشتوں خدا نے تمہیں سیارہ زمین کی جانب بھیجا تھا۔۔۔ اور تم چند ساعت میں ہی وہاں سے فرار ہو کر  اس نئی←  مزید پڑھیے

شطرنج کا ادب نامہ۔۔بنت الہدیٰ

برصغیر میں زمانۂ قدیم سے شطرنج کھیلی جاتی رہی ہے جس کے نتیجے میں بہت سارے الفاظ اور محاورے اردو زبان کا حصہ بن چکے ہیں۔ مثال کے طور پر شہ دینا، بازی مارنا، مات دینا، چال چلنا، مہرہ بننا←  مزید پڑھیے

سمندر۔۔بنت الہدیٰ

سمندر مجھ سے ملنے کو بے قرار ہے مگر ساحل کنارے بچھی ریت میرے استقبال کو تیار نہ تھی۔ پاؤں رکھے ہی تھے کہ دھنسنے لگے۔ “ریت پہ چلنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ ” بہت دِقت  سے میں نے اگلا←  مزید پڑھیے

دعا مانگنے کا ہنر۔۔بنت الہدیٰ

دعا مانگنے کی رسم بہت پرانی ہے، مزاروں پر جلتے چراغ، مندروں کی گھنٹیاں، چرچ کو روشن کرتی موم بتیاں اور آسمان کی سمت پھیلی ہتھیلیاں دعاوں کا تسلسل بنائے رکھتی ہیں دعا کے لئے اٹھتے ہاتھ مسجد، مندر یا←  مزید پڑھیے