بلتستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

خطہ گلگت بلتستان کا صرف آدھا حصہ متنازعہ ہونے کا بیانیہ اور تاریخی حقائق۔۔شیر علی انجم

غالباً2016 کی بات ہے، جب سابق وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کی جانب سے تقسیم گلگت بلتستان کی سازش کو استور سے تعلق رکھنے والے جماعت اسلامی رہنما مولانا سمیع نے بے نقاب کیا تھا۔ اُس وقت کی اخباری خبروں کے مطابق←  مزید پڑھیے

کیا گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی حکومت ڈلیور کر پائے گی؟۔۔شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں جمہوریت کے تیسرے دور کا آغاز شدید شکوک و شبہات اور جلاو گھیراو کے سائے میں ہوچکا ہے۔ ظاہری طور پر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی ہے، لیکن حقیقی معنوں میں←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان انتخابات: اس بار نیا کیا تھا؟۔۔۔محمد ہاشم

گلگت بلتستان کا خطہ ان دنوں سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے قومی اور عالمی خبروں کا محور بنا ہوا ہے، جہاں 15 نومبر کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشتوں پر پنجہ آزمائی کے لئے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان عبوری صوبہ – اعلان کے بعد کیا کرنا ہوگا؟۔۔شیر علی انجم

پارلیمانی امور کے صحافی محمد بخش سومرو کہتے ہیں کہ اگر حکومت پاکستان گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہتی ہے تو اسے آئین کے کئی آرٹیکلز میں ترامیم کرنا ہوں گی۔حکومت کو مختلف آرٹیکلز جو پاکستان کی سرحدوں سے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی خلاف ورزی کا اصل ذمہ دار کون؟۔۔شیر علی انجم

اس بات میں اب مزید کسی قسم کے شکوک شبہات باقی نہیں رہے  کہ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کی ایک اہم اکائی ہے۔ ویسے تو یہ تعلق جو پہلے بھی جبر اور طاقت کے بل بوتے پر قائم تھے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان صوبہ اور کشمیر کاز۔۔غزالی فاروق

بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ گلگت بلتستان   کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ اسے ایک صوبہ بنا دیا جائے ۔    اور یہ  کہ اس وقت  گلگت بلتستان   کو صوبائی حیثیت  کا حاصل نہ ہونا  ہی  وہاں کی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اور گلگت بلتستان صوبہ ۔۔شیر علی انجم

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے دوسری بار خطاب بھی پہلے کی طرح مسلہ کشمیر کی حل کے حوالے سے جارحانہ اور سنجیدہ نظر آیا۔ انہوں اقوام عالم پر مسلہ کشمیر کی حل کیلئے کردار←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کیسے آزاد ہوا؟۔۔آصف جیلانی

گلگت اور بلتستان جو برصغیر کی آزادی کے وقت جموں و کشمیر کے حصے تھے کس طرح آزاد ہوئے اس کی داستان منفرد اور دلچسپ ہے۔ ان علاقوں کی آزادی کا سہرا، مہاراجا ہر ی سنگھ کے گلگت اسکائوٹس کے←  مزید پڑھیے

پاکستان سازشوں کے گرداب میں۔۔شیر علی انجم

یہ مملکت خداداد پاکستان کی بدقسمتی رہی ہے کہ اس ملک کو بننے کے بعد سے ہی اندرونی اور بیرونی طور پر سازشوں کے ذریعے پھلنے پھولنے نہیں دیا  گیا،اور معاشی طور میں عدم استحکام رکھا۔ مذہبی انتہاء پسندی نے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں فرقہ واریت اور چند سوال۔۔محمد ہاشم

گلگت بلتستان کےصدر مقام ضلع گلگت میں 8 جنوری 2005 کو دن کے وقت آغا ضیاءالدین رضوی پر ہوئے قاتلانہ حملے سے شروع ہونے والی پُراسرار آگ اور خون کی ہولی 2013 تک چلتی رہی۔ اس دوران مسلک کے نام←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اسمبلی کی حیثیت۔۔محمد ہاشم

ہمارے مشرقی معاشرے کی ایک روایت ہے کہ گھر سے اگر کوئی بہن, بیٹی نے باہر جانا ہو اور گھر کا کوئی مرد   موجود نہ ہو تو ساتھ چھوٹا بچہ (لڑکا) بھیج دیتے ہیں کہ اکیلی نہ جائے کوئی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان صوبہ! مگر کیسے ممکن ہے ؟۔۔۔شیر علی انجم

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا میں اُن کی انفرادی اور اجتماعی خواہشات کی تکمیل ہو ۔یہی وجہ ہے کہ انسان خواہشات کی تکمیل کیلئے جستجو کرتے ہیں،محنت کرتے ہیں۔لیکن جب کسی خطے کی شناخت اورمقدر فقط چند←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت۔۔شیر علی انجم

خالصہ سرکار کی تشریح گلگت بلتستان میں ایک قومی مسئلہ ہے۔ لیکن اس اہم مسئلے کی طرف آج تک کسی سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیم نے توجہ نہیں دی۔ ہمارے ہاں خالصہ سرکار سے مراد وہ اراضی ہے جو بنجر←  مزید پڑھیے