مصر میں فوجی بغاوت کے 9 سال۔۔رسول شریفی
3 جولائی 2013ء کا دن تھا جب مصر میں جنرال عبدالفتاح السیسی نے تقریر کرتے ہوئے صدر محمد مرسی کے معزول ہونے کا اعلان کر دیا۔ ابھی ان کی تقریر جاری تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے محمد مرسی کے حامی← مزید پڑھیے