مشرف :احمدی ہو یا سُنی ،بریلوی،کیا فرق پڑتا ہے/لیاقت علی ایڈووکیٹ
امریکہ میں مقیم عزیز دوست شہزاد ناصرفخریہ خود کو پنجابی قوم پرست کہلواتے اور بتاتے ہیں۔صاحب ِ علم ہیں۔پاکستان کے سیاسی اورسماجی امور پر گہری نظر رکھتے اور اپنے خیالات اور تجزیئے باقاعدگی سے فیس بک پر میرے جیسے طالب← مزید پڑھیے