برطانیہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

برطانیہ یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرے گا

برطانیہ نے یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ یوکرین کو اعلیٰ کارکردگی والے راکٹ لانچرز فراہم کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران۔۔فرزانہ افضل

 برطانیہ میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح بڑھ کر نو فیصد تک کی بلندی کو پہنچ گئی ہے جو گزشتہ چالیس سالوں میں یعنی 1982 سے لے کر اب تک یہ سب سے زیادہ ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ افراط زر میں 10 فیصد تک بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

ٹویٹر پر ٹرمپ کی ممکنہ واپسی پر برطانیہ میں ردعمل

سابق امریکی صدر کی سوشل نیٹ ورک ٹویٹر پر متنازعہ واپسی کے امکان پر برطانیہ میں ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانیہ میں جنگ مخالف تنظیموں اور گروپوں کے ارکان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز تقریر ٹویٹر پر واپس آنے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا سعودی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اعلان

برطانیہ نے یکم جون سے سعودی عرب کے شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم برطانوی سفیر نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یک جون سے کوئی بھی سعودی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگنے والوں کو روانڈا میں رہنا پڑے گا

برطانیہ نے پناہ مانگنے والے ہزاروں افراد کو افریقی ملک روانڈا بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یکم جنوری کے بعد غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کو روانڈا بھیجا جائے گا،←  مزید پڑھیے

منیرہ مرزا کا استعفٰی بورس جانسن کے لیے بڑا دھچکا

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے قریب ترین ساتھیوں میں سے ایک مشیر منیرہ مرزا جسے "بورس کا دماغ" بھی کہا جاتا ہے، نے اپنے استعفٰی کی وجہ بیان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ،" وزیراعظم کا لیبر پارٹی کے لیڈر سر کیئر سٹارمر کے بارے میں دیا گیا بیان گھٹیا اور مضحکہ خیز حملہ ہے۔←  مزید پڑھیے

تجدید وفا اور تجدید پاسپورٹ۔۔ فرزانہ افضل

انشورنس کی مدت معیاد یا تجدید یاد رکھنے کی عادت میں نے اپنے والد محترم سے سیکھی ہے ۔میں انہیں پیار سے ڈیڈی کہتی تھی اور ان سے اتنی محبت تھی کہ میرے بچے بھی اپنی توتلی زبان کی عمر سے ہی انہیں ڈیڈی جان کہنا شروع ہوگئے تھے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی

برطانیہ کے آمریت کی طرف بڑھتے قدم-بے گھر اقلیت پر جارحانہ کارروائی ۔حکومت کے پولیس جرم سزا اور کورٹ بل میں چونکا دینے والے جابرانہ اقدامات کی شمولیت، جن کا مقصد موثر اور جائز احتجاج کو جرم قرار دینا ہے←  مزید پڑھیے

کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے سکینڈل کا سامنا

کرسمس پارٹی کے تنازعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور سکینڈل کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی←  مزید پڑھیے

نیا امیگریشن بِل بنانے کی پریتی پٹیل کی کوشش برطانیہ کو مہنگی پڑ سکتی ہے: انسداد جدید غلامی تنظیم کی وارننگ

نیا امیگریشن بِل بنانے کی پریتی پٹیل کی کوشش برطانیہ کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔یوکے کی آزاد انسداد غلامی کمشنر ڈیم سارا تھونٹن نے خبردار کیا ہے کہ ہوم آفس اور وزرا ء انسانی اسمگلنگ اور جدید غلامی کو امیگریشن کی عینک سے دیکھ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں تارکین وطن کا بحران ۔۔ فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے مطابق فرانسیسی حکومت اور بارڈر ایجنسیاں انسانی سمگلنگ کو روکنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ انسانی سمگلروں کے گروہوں کے نیٹ ورک کے سرداران تو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں لہذا برطانوی حکومت کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کرپشن کے طوفان میں۔۔آصف جیلانی

وزیر اعظم عمران خان برطانیہ میں ایمانداری کے بہت گن گاتے ہیں کہ یہاں ایمانداری کا یہ عالم ہے کوئی شخص جس پر کوئی الزام ہو وہ پارلیمنٹ کی رکنیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کو یہ جان←  مزید پڑھیے

شراب نے مغرب میں خرد افروزی،عقل پروری اور روشن خیالی کا کام سنبھالا ہوا ہے۔۔اسد مفتی

ہالینڈ کے ایک معتبر روزنامے کی ایک خبر کے مطابق سُرخ وائن ی فروکت دوگنی ہوگئی ہے،ایک ریسرچ کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے،کہ2019کے پہلے نوماہ میں ریڈ وائن کی فروخت 383ملین لیٹرز تک پہنچ گئی ہے۔تاجر بھی اپنے←  مزید پڑھیے