اے وسیم خٹک - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

الیکشن نہیں،ہمیں اپنے مسائل کا حل چاہیے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

جب سے وطن عزیز قیام عمل میں آیا ہے تب سے ملک بھر میں کرپشن اور غریبوں کا استحصال شروع ہے . سپریم کورٹ، جے آئی ٹی، سیاسی پارٹیوں کی شعبدہ بازیاں، ن لیگ کی تاویلیں تحریک انصاف کے دھرنے←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 ہما کس کے سر بیٹھے گا۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

موجودہ دور میں ملک ایک خطرناک دوراہے پر کھڑا ہے جس میں ہر طرف ایک بے چینی کی فضا قائم ہے ملک بھر میں جو حالات ہیں اس کے ذمہ داروں کا کوئی پتہ نہیں چلتا کوئی اس کو اب←  مزید پڑھیے

ذمہ دار ۔۔۔۔اے وسیم خٹک

دروازے پر دستک ہوئی تو گُل  جان نے باہر اپنے دوست مولا بخش کو سامنے کھڑے پایا ۔ خیریت دریافت کرنے کے بعد مولا بخش نے کہا کہ آپ کے لئے ایک خوش خبری لے کر آیا ہوں۔گُل  جان حیرت←  مزید پڑھیے

پشاور میں الیکشن کی فضا ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور سمیت 22افراد کی خودکش دھماکے میں شہادت کے بعد یہ بات پھر سامنے آگئی ہے اور آج بنوں میں سابق وزیر اعلی اکرم خان درانی پر ہونے والے حملے سے یہ←  مزید پڑھیے

ووٹ ایک طاقت۔۔۔ اے وسیم خٹک

 میرا اور آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے اور اسی ووٹ کی وجہ سے ہمارے سیاست دان   عوام کو جھوٹے وعدوں پر ٹرخا کر ،سبز باغ دکھا کر ایوانوں میں پہنچ کر اپنی سوچوں میں غلطاں ہوکر اپنے خزانے←  مزید پڑھیے

وہیل چئیر ۔۔۔اے وسیم خٹک

مجھے ساب جی سے ملنا ہے ـ ایک غریب شخص ہیلتھ منسٹر کے دفتر کے سامنے گڑگڑا رہا تھا ـ اورمنسٹر کے ہرکارے اُسے اندر جانے کی اجازت نہیں د ے رہے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ سوالی نے←  مزید پڑھیے

بڑا لکھاری بننے کے موضوعات۔ ۔۔اے وسیم خٹک

کچھ لوگ خود کو نمایاں  کرنے کے لئے نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ۔تاکہ وہ لوگوں کی نظروں میں آسکیں ۔ ان لوگوں میں اب ادیب اور کالم نگار بھی شامل ہوگئے ہیں ۔ جو دیگر موضو عات کو←  مزید پڑھیے

مسلمانی۔۔۔ اے وسیم خٹک

وہ بہت دنوں سے میرے پیچھے تھا کہ ملازمتوں کے لئے اپلائی کرتے کرتے میرا بیٹا بہت تھک گیا ہےـ اب کہیں سے کوئی جگاڑ لگادو ـ کہیں پیسوں پر بات چلا دو، ـ بس بیٹے کو نوکری مل جائے←  مزید پڑھیے

اسرار احمد ویاڑ کی سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر۔۔۔ اے وسیم خٹک

سوشل میڈیا نے لوگوں کو نئی جہتوں سے روشناس کروایا ہے۔ جس میں بھی تھوڑا بہت ٹیلنٹ ہے وہ اپنے ٹیلنٹ اور پوشیدہ صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لئے  بھرپور کوشش کررہا ہے۔ سوشل میڈیا کے بہت سے ذرائع ہیں←  مزید پڑھیے

چلم جوشٹ ایک تاریخی تہوار۔۔۔ اے وسیم خٹک

ہر سال کی طرح اس سال بھی چترال کی وادی کیلاش میں چلم جوش تہوار منانے کے لئے تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ـ ملک بھر سے سیاح اس تہوار کے لئے انتظار کرتے ہیں ـ جس میں وہ شرکت کرنے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس صاحب گیس کا مسئلہ حل کرائیں۔۔۔ اے وسیم خٹک

سلام چیف جسٹس صاحب: بڑی امید کے ساتھ رابطہ کرنے کی جسارت کر رہے ہیں کیونکہ ہم باقی دروازوں پر دستک دے کر تھک گئے ہیں ـ۔ جناب جسٹس صاحب دو ہفتے ہو گئے کرک کے علاقے ٹیری کے عوام←  مزید پڑھیے

فیس بک اور چینی لڑکیاں ۔۔۔ اے وسیم خٹک

کچھ دنوں سے فیس بک پر فرینڈ سجیشن میں بہت زیادہ تعداد چینی لڑکیوں کی آرہی تھی ـ جب انہیں دیکھنے کی جسارت کرتے تو جذبات برانگیختہ ہو جاتے ـ کسی کے سامنے فیس بک کھول بھی نہیں سکتے تھے←  مزید پڑھیے

مولوی۔۔ اے وسیم خٹک

 شادی کے دس سال تک کوئی اولاد نہ  ہوئی، ڈاکٹروں کے پاس گئے ،حکماء بھی نہ چھوڑے۔۔ پیروں کے در باروں مزار وں پر بھی منت مانی گئی، تب قدرت نے رحم کیا   اور بچے کی  پیدائش  ہوئی۔ نازونعم←  مزید پڑھیے

کھیلوں کے مقابلے اور ایچ ای سی کا کردار ۔۔اے وسیم خٹک

پاکستان میں کھیلوں کی تباہی کی  ذمہ داری اگر میں تعلیمی اداروں سمیت ہائیر ایجوکیشن کمیشن   پر ڈالوں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہوگا ـ، تعلیمی اداروں پر اس لئے میں یہ ذمہ داری ڈالوں گا کیونکہ تعلیمی←  مزید پڑھیے

ماں مجھے بہت ڈر لگتا ہے (جنسی استحصال شدہ لڑکی کی فریاد ) اے وسیم خٹک

ماں مجھے ڈر لگتا ہے ۔ بہت زیادہ ڈر لگتا ہے ہر آہٹ پر اب چونک جاتی ہوں ۔ اب اپنے سائے سے ڈر جاتی ہوں ۔ سورج کی روشنی بدن پر آگ سی لگاتی ہے پانی کی بوندیں تیزاب←  مزید پڑھیے

پشاور پریس کلب دھماکےکے آٹھ سال۔ اے وسیم خٹک

 آج بائیس 22 دسمبر 2017 کو پشاور پریس کلب پر خودکش دھماکے کے  آٹھ  سال مکمل ہوجائیں گے مگر ابھی تک دھماکے میں ملوث عناصر کو نہ ہی گرفتار کیا جاسکا نہ ہی ان کا پتہ لگایا جاسکا کہ کون سے←  مزید پڑھیے

بچے بڑی مشکل سے بڑے ہوتے ہیں ۔۔ اے وسیم خٹک

کسی بھی معاشرے میں لڑکے اور لڑکی کی شادی کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ جب کوئی شادی کے بندھن میں بندھ جاتا ہے ، گر وہ لڑکا ہے تو دلہا اور اگر لڑکی ہے تو دلہن کہلاتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی، بیلے ڈانس اور غیر ذمہ دارانہ صحافت ۔اے وسیم خٹک

 غیر نصابی یا ہم نصابی سرگرمیاں کسی بھی تعلیمی ادارے کی پروموشن کے لئے جزو لاینفک بن گئی ہےـ اور پھر اُن سرگرمیوں کی میڈیا کوریج اُس سے بھی ضروری چیزہے جس سے پبلسٹی ملتی ہے اور ادارے کی کاکردگی←  مزید پڑھیے

دھرنوں کا پشاور پر حملوں سے تعلق ۔ اے وسیم خٹک

 اسلام آباد میں لبیک یا رسول اللہ تحریک کا دھرنا اختتام پذیر ہوگیا ہے ـ مگر لاہور میں   شہیدوں کے قصاص مانگنے کے لئے اراکین ابھی تک بیٹھے ہوئے ہیں ـ کیونکہ ان کی دکانداری ابھی ختم نہیں ہوئی←  مزید پڑھیے

نامعلوم افراد۔اے وسیم خٹک

بہت عرصہ سے نامعلوم افراد کا لفظ سنتے آرہے ہیں مگر ہمیں معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ کون لوگ ہیں جنہوں نے اتنی دہشت مچائی ہوئی ہے ۔ یہ لفظ جتنا اب مشہور ہوا ہے اس سے پہلے اتنا  نہیں←  مزید پڑھیے