انڈیا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

کشمیر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ۔۔افتخار گیلانی

انسانی حقوق کیلئے سرگرم معروف عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حال ہی میں جاری اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے دو برسوں یعنی اپریل 2020سے مارچ 2022تک پولیس مقابلوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں←  مزید پڑھیے

قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کا نظام۔۔افتخار گیلانی

ویسے تو اسوقت شمالی بھارت کے کئی صوبے حتیٰ کہ راجستھان کے ریگزار بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، مگر پاکستان میں اسکی تباہ کاریوں نے ایک آفت مچا رکھی ہے۔ پانی کے ریلو ںمیں انسان و جانور بہنے کی←  مزید پڑھیے

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 50 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں 3 دن سے جاری طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے مشرقی اور شمالی ریاستوں←  مزید پڑھیے

پاکستان پہلے معاشی بحران سے کیسے سرخرو ہو تھا؟۔۔آصف محمود

یہ ستمبر 1949 کی بات ہے۔ یعنی قیام پاکستان کو ابھی دو سال ہی ہوئے تھے کہ برطانیہ نے اپنی کرنسی  کی قدر میں قریب 30 فیصد کمی کر دی۔ برطانیہ کی تقلید میں فوری طور پر ہندوستان نے بھی←  مزید پڑھیے

فرسودہ روایات۔۔بشریٰ نواز

سنا ہے خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے اب خربوزے رنگ پکڑتے ہیں  یا نہیں ،لیکن  ہم  انسان فوری طور پے رنگ نہ صرف پکڑتے ہیں  بلکہ پورے کے پورے اس رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔ خاص طور←  مزید پڑھیے

جمہوریت نہیں آمریت ہے، مودی مخالف احتجاج پر راہول گاندھی گرفتار

بھارت میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج، نئی دہلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی تھرور←  مزید پڑھیے

ہندوستان میں سیکولرازم کا تصور۔۔ابھے کمار

اکثر ہم سیکولرازم لفظ کو سنتے ہیں۔ اخبار ، کتاب ، سیاسی ریلی، پارلیمنٹ، عدالت اور میڈیا میں بار بار اس کا نام آتا ہے۔ ہمارے آئین کی تمہید میں بھی سیکولر، جو کہ سیکولرازم کی خوبی ہے، کا ذکر←  مزید پڑھیے

بھارت میں منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت

بھارت نے کیرالہ میں منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ریاست کیرالہ میں منکی پاکس وائرس میں مبتلا شخص کا ہفتے کو انتقال ہوا۔ منکی پاکس سے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی اہلکار کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 ہلاک

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے←  مزید پڑھیے

تیستا سیتلواڑکی گرفتاری کے مضمرات ۔۔ابھے کمار

سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان←  مزید پڑھیے

بھارت:پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی گرفتار

بھارت میں پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی محمد زبیر کو مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ محمد زبیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

2007میں سمجھوتہ ٹرین دھماکوں کے بعدجب ہندو دہشت گردی کی بازگشت سنائی دینے لگی، تو میں نے جنوبی دہلی میں آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ویشیو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ہیڈ کوارٹر میں ہندو قوم پرستوں کے←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ(1)۔۔افتخار گیلانی

بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیامیں←  مزید پڑھیے

پروفیسر بھیم سنگھ: ناکام سیاستدان ، کامیاب قانون دان(حصّہ اوّل)۔۔افتخار گیلانی

شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں 70اور 80کی دہائی میں زمانہ اسکول کے دوران شیخ محمد عبداللہ کی مضبو ط شخصیت اور حکومت کے خلاف دو توانا آوازوں سید علی گیلانی اور عبدالغنی لون کو تو جلسے ، جلوسوں میں←  مزید پڑھیے

آل پاکستان انجمن تاجران کا بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بھارت سے تجارت ختم کر نے کا اعلان کرے،وہاں کی کوئی بھی چیز پاکستان میں←  مزید پڑھیے

بھارت: 24 سالہ لڑکی کا خود سے شادی کا فیصلہ

بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی نے خود سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشامہ بندو نامی لڑکی نے کہا ہے کہ ان کی شادی کا وینیو اور تاریخ←  مزید پڑھیے

سدھو موسے والا: دل دا نی ماڑا۔۔رضوان ظفر گورمانی

سدھو موسے والا سے پہلا تعارف اک سال پہلے ہوا جب کسی نے پاکستانی رکشہ ڈرائیور کی اک ٹائر پہ رکشہ چلانے والی ویڈیو پہ گانا لگایا ہوا تھا ”ٹائم ہویا چینج بھلے اوہو کالی رینج تھلے“ گانا ویڈیو پہ←  مزید پڑھیے

یاسین ملک کی رہائی کیلئے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے، چودھری سرور

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے۔ سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کے ہمراہ پریس←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوبی ایشیاء میں جہاں اسوقت پاکستان ایک سیاسی اور آئینی بحران سے گزر رہا ہے، سری لنکا ایک بدترین اقتصادی بحران کا سامنا کر رہا ہے، وہیں بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکے ہمنوا اصل←  مزید پڑھیے

بی جے پی حکومت ہٹلر اور موسولینی سے بھی بدتر ہے، ممتا بینرجی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ہٹلر، جوزف سٹالن یا موسولینی سے بھی بدتر ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کلکتہ میں←  مزید پڑھیے