نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام تحریک شناخت کے بانی رضا کار اعظم معراج کا کھلا خط
وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد محترم وزیراعظم صاحب السلام و علیکم میرا نام اعظم معراج ہے ۔ میں تحریک شناخت کا ایک رضاکار ہوں۔اس فکری تحریک کا کوئی انتخابی سیاسی یا مذہبی ایجنڈا ہے۔اور نہ یہ کوئی این جی او ہے۔← مزید پڑھیے