انعام رانا - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

لڑکیاں املی کیوں کھاتی ہیں؟ ۔۔۔ انعام رانا

یہ سوال میں نے کئی لڑکیوں سے پوچھا جن سے واقفیت تھی۔ کچھ ناراض ہوئیں، کچھ بس مسکرا دیں تو کچھ نے کہا بس ہمیں پسند ہے، مزہ آتا ہے۔ جو کچھ زرا زیادہ دوست تھیں انھوں نے بیباک جواب←  مزید پڑھیے

شدت پسندی اور مسئلہ شام۔۔انعام رانا و افراز اختر

اسلام ٹی وی یوکے پر انعام رانا اور افراز اختر نے سماج میں شدت پسندی اور مسئلہ شام پر ایک پروگرام کیا۔ قارئین کی دلچسپی کےلیے لنک دیا جا رہا ہے https://www.facebook.com/IslamChannelUrdu/videos/2060032184219396/←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی، میں اور خدا۔۔۔ انعام رانا

مبشر علی زیدی بھائی سے میں فقط اک بار ملا ہوں اور پھر شاید ہی کبھی مل پاوں، مگر نا وہ پہلی ملاقات تھی نا آخری۔ فیس بک پر جو بڑے نام ہیں وہ ان میں سے ایک ہیں، فیس←  مزید پڑھیے

آوو ری سکھی کھیلیں ہولی۔۔انعام رانا

ہولی تہوار ہے بہار کا اور بہار سے وابستہ رنگوں گا۔ پھاگن کے مہینے میں چاند کی پندرھویں یا پھاگن پورن ماشی کو منایا جانے والا یہ تہوار “بسنت اتّسَو” بھی کہلاتا ہے اور “پھاگنا” بھی۔ ہولی کا ذکر پرانوں←  مزید پڑھیے

انعام رانا،مکالمہ اور گالی۔۔حافظ صفوان محمد

کسی دانشور کا یا گمانِ غالب ہے کہ مجھ مابدولت ہی کا قولِ زریں ہے کہ دوستی کے آڑے آنے والا ہنر اس قابل ہے کہ اسے ترک کر دیا جائے۔ عرصہ ہوا کہ اس پر عمل پیرا ہونے کی←  مزید پڑھیے

شیرو دادا کی سیکس ایجوکیشن۔۔۔ انعام رانا

اگر کوئی پوچھے کہ کالج سے میں نے کیا کمایا تو بلا توقف کہوں گا’ شیرو دادا۔ شیرو دادا کالج کے پہلے دن میرا دوست بنا اور آج تک روح کا بھی ساتھی ہے۔ اب میرے ایک کرم فرما کی←  مزید پڑھیے

انعام رانا سے مکالمہ۔۔سائرہ ممتاز/انٹر ویو

انعام رانا: السلام علیکم !وقت کے تفاوت کی وجہ  سے کچھ تاخیر ہوئی،معذرت خواہ ہوں! سائرہ ممتاز:  (سلام کا جواب دیتے ہوئے) و علیکم السلام ، خیر خیریت سے تو ہیں ہی۔۔ یہ وقت بھی کیا عجب ہے کتنے سال←  مزید پڑھیے

انعام رانا ،اور مکالمہ کو خراج تحسین۔۔عبدالرؤف خٹک

آج کے اس دور جدید میں اور اس تیز رفتار دنیا میں جہاں کسی کو اپنا ہوش نہیں ،وہ کسی اور کے لیے کیا وقت نکال پائے گا اور کیا کسی کی خدمت کرپائےگا ،جیسے جیسے وقت گزرتا گیا دنیا←  مزید پڑھیے

میں کندیرا کا رقاص ہوں۔۔۔ انعام رانا

دسمبر کی ایک سرد رات تھی جب وقاص خواجہ نے مجھے میلان کندیرا کے متعلق بتایا۔ چلئیے زرا وقاص خواجہ کو بھی یاد کر لیں۔ قدرت کچھ فن کچھ گھرانوں میں رکھ دیتی ہے مگر ذہانت، میں نے ایک چین←  مزید پڑھیے

نور جہاں کی حقیقت اور فیض کو گالی۔۔۔معاذ بن محمود

ڈاکٹر عامر نے حال ہی میں حقائق سے بھرپور ایک شاندار کالم لکھا۔ کالم کا عنوان تھا “مشت زنی کے نقصانات اور ان کی حقیقت”۔ اس سے پہلے سعدیہ کامران مابعد طبعیات اور حقائق کی مباشرت میں صفحات سیاہ کر←  مزید پڑھیے

برٹش امیگریشن، بزنس اور انویسٹر ویزہ۔۔ انعام رانا

2007ء کے بعد بگڑتے ہوئے معاشی حالات نے برطانوی عوام اور حکومت کو شدید متاثر کیا۔ کنزرویٹو نے اس معاشی بحران کی ایک اہم وجہ لیبر گورنمنٹ کی امیگریشن پالیسیوں کو قرار دیا اور وعدہ کیا کہ ان کی امیگریشن←  مزید پڑھیے

مکالمہ کانفرنس کی سالگرہ۔احسن سعید قریشی

ایک خط جو مکالمہ کانفرنس کی یاد لیے ہوئے ہے(یہ تحریر 2016 کی مکالمہ کانفرنس کے بعد مکالمہ پر شائع ہوئی تھی ایک سال قبل “مہمان تحریر” کی صورت میں)۔ ارے اے نازک حسینہ ءاسلام آباد! بھلا تم کیوں نہ←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین، دوسرا رخ۔۔ انعام رانا

عربوں نے برطانوی سازش کا شکار ہو کر ترک خلافت سے بغاوت کی تو ارض فلسطین انگریز کے ہاتھ آ گئی۔ یہود، جن کا آبائی وطن یہ ارض تھی، ہمیشہ سے اس خطہ پہ حسرت کی نگاہ جمائے بیٹھے تھے۔←  مزید پڑھیے

سن 1856 کا پاکستان۔۔ انعام رانا

 سن اٹھارہ سو ستاون نے برصغیر میں بہت کچھ بدل ڈالا، ہمیشہ کیلئیے۔ مگر سن اٹھارہ سو چھپن میں وہ سب کچھ بدل رہا تھا۔ عظیم مغل سلطنت قدموں پہ تھی گو ابھی سجدے میں جا کر سر کٹانے میں←  مزید پڑھیے

احتجاج

آداب کچھ عرصے کے لیے خاموشی مقدر بنا دی گئی ہے، کس نے بنائی کیوں بنائی یہ سوال لاحاصل ہے ! چلیں غصے کو اپنے اندر پالتے ہیں دیکھتے ہیں کیا رنگ لاتا ہے سحر ہونے تک! انعام نے مکالمہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ زندہ باد، رونا مردہ باد۔۔۔ معاذ بن محمود

حسن ظن تو یہ تھا کہ آپ ایک بار پوچھ لیتے کہ ایسا مواد کیونکر چھاپا جو حضور کی طبیعت پہ گراں گزرا۔ آپ پوچھتے تو ہم جواب دیتے کہ بھیا مکالمہ ہے اور فی الوقت مکالمے کی شرائط میں←  مزید پڑھیے

مکالمہ مبارک، عید مبارک۔۔ انعام رانا

ایک سال گزر گیا۔ مگر ایسے کہ مُکالمہ کو زندگی اور فطرت کا حصہ بنا گیا۔ جب “ہم سب” چھوڑنے پر بھائی مجاھد حسین نے کہا کہ آپ اپنی سائیٹ بنائیے تو پہلا خیال تھا، “بھلا میں کیسے بنا سکتا←  مزید پڑھیے

میرو اور جینا۔۔ انعام رانا

کتنا مشکل ہے نا کسی بچھڑے کو عرصے بعد دوبارہ ملنا۔ جیسے بچھڑنے سے لے کر جدائی تک کا سب عذاب دوبارہ سے اپنی روح پر جھیلنا۔ بالخصوص دو ایسے لوگوں کا جو کبھی کسی قانونی رشتے سے بندھے تھے،←  مزید پڑھیے