انعام رانا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

وکیل بابو۔۔رعایت اللہ فاروقی

شاہراہ فیس بک پر وکیل بابو سے ہمارا تعارف 2014ء میں تب ہی ہوگیا تھا جب فیس بک پر نئے نئے سرگرم ہوئے تھے۔ ہم نے فیس بک پر اپنی باقاعدہ سرگرمی کا آغاز ان نابالغ مولویوں کی ٹکور سے←  مزید پڑھیے

ادھورے پن کا خلا۔۔انعام رانا

ادھورے پن نے بالآخر سماج پہ اثر ڈالنا ہی تھا اور وہ ایسا پڑا کہ آج بطور سماج ہم دنیا بھر سے کٹے ہوئے بھی ہیں اور داخلی طور پہ کمزور ترین بھی۔ یہ تینوں نظام نہ  تو ہمیں ایک قوم بنا پائے اور نہ ہی دنیا کیلئے کارآمد سماج←  مزید پڑھیے

عمران کا ماسٹر سٹروک۔۔انعام رانا

عمران حکومت سے بے شمار بلنڈر ہوے۔ معیشیت اور ایڈمنسٹریشن کے بے شمار مسائل بھی رہے اور ان سب وجوہات کی بنا پہ کئی لوگ بددل بھی ہوے۔ اگر عمران حکومت پانچ سال پورا کرتی تو اگلے الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پہ شاید بہت بری الیکشن پرفارمنس کا شکار ہوتی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کیا سوچ رہے ہیں: انعام رانا

عاصم بٹ یار ہے، بچپن کا پیار ہے۔ ایف سی کالج لاہور کے نئے نئے دو طلبا کی دوستی پاکستان لا کالج اور پھر گلاسگو یونیورسٹی تک اکٹھے تعلیم پانے کی منزل کو پہنچی اور اب پچیس برس بعد سفید←  مزید پڑھیے

لفافہ۔۔رانا لیاقت علی

انعام رانا صاحب کو نوازشریف سے وہی لفافہ ملا ہے جو عمران خان سے ملا تھا۔رانا صاحب آج اسی قیمت پہ بِکے ہیں جس قیمت پہ عمران خان نے خریدا تھا۔←  مزید پڑھیے

فیس لور، پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ کے فیچرز۔۔انعام رانا

دوستو فیس لور کو لانچ کرتے وقت اندازہ نہیں تھا کہ آپ اسے اتنی زیادہ اور اتنی جلد پذیرائی بخشیں گے۔ سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ! فیس لور کی بابت یہ تحریر آپکو فیس لور سے متعارف کروانے←  مزید پڑھیے

فیس لوور-اس سال کا آخری پروجیکٹ۔۔انعام رانا

فیس بک نے بلاشبہ ہمیں ایسا پلیٹ فارم دیا جہاں ہم جڑے، دوستیاں دشمنیاں کیں اور ایک دوسرے سے سیکھا۔ مگر پھر فیس بک کو کوئی دورہ پڑ گیا۔ سالوں کے بنے اکاؤنٹ بِنا وارننگ اڑنے لگے۔ معمولی سے الفاظ←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاحت اور شراب۔۔انعام رانا

جب سے سیاحتی پراجیکٹ سے جڑا ہوں، پاکستان میں مجھ پہ ایک دلچسپ “حقیقت” کا انکشاف ہوا کہ پاکستان میں سیاحت ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ ہم شراب کھلے عام نہیں پینے دیتے، جگہ جگہ شراب خانے قحبہ خانے سمیت←  مزید پڑھیے

تاریخ کے دھاگوں میں نہ الجھائیے۔۔ انعام رانا

برسوں پرانی بات ہے جب ابھی مطالعہ پاکستان دماغ پر حاوی تھا اور وہ ہی ہیروز تھے جو بہت سوں کے  اب بھی ہیں، جب خود اپنی ہی پہچان سے انجان تھا۔ اک دن پروفیسر سے کہا کہ استاد جی←  مزید پڑھیے

امانہ بھابھی کے نام۔۔ انعام رانا

آپ جس گنگا جمنی تہذیب کی امین ہیں اس میں تو معلوم نہیں، مگر ہم پنجابیوں میں دیور بھابھی کا تعلق بہت پیارا اور شرارتی سا ہے۔ بھابھی ماں بھی ہے اور دوست بھی، رازدار بھی ہے اور ناصح بھی۔←  مزید پڑھیے

روایت کی موت ۔۔انعام رانا

اسّی کی دہائی تھی اور گھر سُنیوں کا تھا۔ لیکن ابھی ضیائیت کے بچھائے بیج کی فصل پک کر تیار نہ ہوئی تھی۔ سو شاید آخری نسل پروان چڑھی جہاں اہل بیت اطہار سلام اللہ علیھم اجمعین کسی چونکہ اگرچہ←  مزید پڑھیے

ادھوری خوشی۔۔(افسانہ) انعام رانا

خبر اتنی اچانک تھی کہ حسن کو یقین ہی نہ  آیا اور وہ کچھ دیر خالی نظروں سے جویریہ کو تکتا رہا۔ اک ندی جس کی آبپاشی کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہوں، اگر اچانک اس کے کنارے پانی←  مزید پڑھیے

“بے دانش” دانشور۔۔انعام رانا

ایک خاتون کا میسج آیا کہ“میرے شوہر رائٹر/بلاگر ہیں۔ جب سے  آپ کا مکالمہ آیا ہے ہماری زندگی خراب ہو گئی ہے۔ کوئی کام نہیں کرتے، سارا سارا دن فیس بک پہ رہتے ہیں۔ جب کبھی کام دھندے کا کہوں←  مزید پڑھیے

یا علی دل مجبور ہے ثنا کے لیے۔۔انعام رانا

ذرا سوچیے تو مکہ، وہ مکہ جہاں اعلان رسالت کرتے ہوئے سیدی رسول کریم ص سوچ میں ہیں کیونکہ جانتے ہیں کہ آج تک مجھے صادق و امین پکارنے والے اب (نعوذ بااللہ) ساحر و مجنون پکار کر میری تکذیب←  مزید پڑھیے

دو طبقات کی خصوصی مدد کیجیے۔۔ انعام رانا

کرونا لاک ڈاؤن نے معاشی سرگرمیوں کی ایسی کی تیسی پھیر دی ہے۔ برطانیہ جیسے ملک نے آج رپورٹ کیا کہ ہمارے جی ڈی پی میں 34فیصد کمی آئے گی (خوفناک خبر ہے)۔ ورلڈ بنک رپورٹ کے مطابق پاکستان  کی←  مزید پڑھیے

کرونا:آئیے مل کر کچھ کریں

دوستو کرونا کی شکل میں آنے والی اس آفت میں ہم سب فکرمند ہیں، اک دوجے کی ڈھارس بندھاتے ہیں مشورے دیتے ہیں ڈراتے ہیں احتیاطی تدابیر بتاتے ہیں۔ بلاشبہ یہ اہم کام ہے۔ لیکن اب جبکہ جزوی سہی لاک←  مزید پڑھیے

کرونا؛سعودی ماڈل یا ایرانی ماڈل۔۔ انعام رانا

پیر کی شام آفس میٹنگ کے دوران مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری فرم کے ہر فرد کا دل ہی لرز رہا ہے۔ کرونا نے چائنہ کے بعد اٹلی میں جو تباہی پھیری ہے، اس نے یوں تو پوری دنیا  ہی←  مزید پڑھیے

کیا خدا قرنطینہ میں ہے؟۔۔انعام رانا

گزشتہ سال بالآخر وہ ہو گیا کہ جس سے ساری عمر میں بچتا رہا تھا۔ بچپن سے ماں نے سمجھایا ہوا تھا کہ تجھے چکن پاکس (لاکڑا کاکڑا) نہیں نکلا، سو ہمیشہ احتیاط کرنا اور میں کرتا رہا، مگر پھر←  مزید پڑھیے

کٹ پیس اور جناب انعام رانا صاحب کے حضور ایک عرض۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے “چار دن تک میڈیا اور اپوزیشن جماعتوں نے بصیرت سے کام لیا ہے۔”اور ہماری حکومت کو ڈیڑھ سال ہو چلے ہیں، مجال ہے جو ہم نے ایک دن بھی سیاسی بصیرت←  مزید پڑھیے

فیض،کشمیر اور آج۔۔۔ انعام رانا

(فیض امن میلہ لندن میں پڑھا گیا) حاضرین گرامی، ہمارے آج کے تینوں شعرا فیض، کیفی اور ایاز میں ایک شئے مشترک ہے۔ ان تینوں کی آوازیں ظلم و استبداد کے خلاف متحرک رہیں۔ آج سوئے اتفاق ایک ایسا دن←  مزید پڑھیے