ڈاکٹرخالدسہیل کی کتاب انسانی شعورکا ارتقاء (تعارف اور تاثرات/قسط1)۔۔۔۔عبدالستار
بیکن نے کیا خوبصورت بات کہی تھی ”کچھ کتابیں چکھنے کے لیے ہوتی ہیں،کچھ نگلنے کے لیے اور ان میں کچھ کتابیں چبا کر ہضم کرلینے کے قابل ہوتی ہیں“آج جس کتاب کا تعارف کرواؤں گاوہ چبا کر ہضم کر← مزید پڑھیے