انسان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

آفات ارض و سماء: خداؤں کی کارستانیاں اور انسانی کمالات۔۔قیصر عباس فاطمی

قدرت کے حسین اور دلچسپ مناظر میں کچھ واقعات جو کبھی کبھار رونما ہوں، یا جو عام طور پرانسانوں کے لیے منفی نتائج کا سبب بنیں، اور انسان ان کی علت کو جاننے میں علمی طور پر ناکام ہو جائے،←  مزید پڑھیے

سائنس اور خدا۔ اندھی تقلید اور انسانی ریوڑ۔۔علیم احمد

سائنسی رجحان رکھنے والے مذہبی طبقے کا خیال ہے کہ سائنس کا مطالعہ آپ کو وجودِ باری تعالیٰ کے عقلی ثبوت دیتا ہے اور نتیجتاً آپ کا ایمان پختہ ہوتا ہے۔ لیکن دوسری جانب الحاد پرست طبقہ ٹھیک اسی سائنسی←  مزید پڑھیے

نفس اور ترغیباتِ نفس۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک نوجوان محمد سلیم کی واٹس ایپ کال تھی، کال کیا تھی، سوالات کا ایک انبار تھا، سوالات سے اندازہ ہوتا تھا کہ افکار و احوال پر نوجوان کی گرفت ہے، مرشدی حضرت واصف علی←  مزید پڑھیے

انسان کے ہاتھوں برپا ہونے والا ارتقأ، جہانِ حیرت۔۔ادریس آزاد

اس بات میں اب شک کی کچھ بھی گنجائش نہیں رہی کہ انسان نے ارتقأ کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ابھی سیلیکٹو بریڈنگ کی حیرانیاں کم نہ ہوئی تھیں کہ ٹرانس جینک ریسرچ نے حیاتیات کی←  مزید پڑھیے

جذبۂ ہمدردی۔۔شاکرہ نندنی

اٹھارویں صدی میں انگریزی شعر و ادب پر اپنی منفرد اسلوبِ تحریر اور ندرتِ خیال کی دھاک بٹھانے والے اسکاٹ لینڈ کے معروف شاعر رابرٹ برنز(Robert burns) نے ایک مختصر مگرجامع نظم ”آزاد آدمی”(The Free Man ) کے عنوان سے←  مزید پڑھیے

روحانیت اور تصوف:انسان کا خالق ِ کائنات کےساتھ یکتائی کا تجربہ۔۔سیدہ نزہت صدیقی

تصوف، صوفی ، اہل صوف یا انگریزی میں صوفی ازم کی اصطلاح اسلامی سلسلہ روحانیت کے لئے مستعمل ہے لیکن اس بات کا ادراک ضروری ہے کہ اس کے پیچھے روحانیت کا جو عظیم تجربہ ہے اس کا تعلق صرف←  مزید پڑھیے

باتیں۔۔سعید احمدؔ آفریدی

انسان کی عُمر ختم ہو جاتی ہے لیکن باتیں نہیں ختم ہوتیں۔ قبر میں باتیں، حشر میں باتیں، جنت اور جہنم میں باتیں۔ بندوں سے باتیں، اللہ سے باتیں۔ اور تو اور ہوا سے باتیں، آسمان سے باتیں،دیواروں سے باتیں←  مزید پڑھیے

خدا اور انسان۔۔سانول عباسی

خدا ہے یا نہیں اس کے حق میں ان گنت دلائل دئے جا سکتے ہیں اور اُن دئے گئے دلائل کا اسی شدومد کے ساتھ رد بھی کیا جا سکتا ہے یعنی جتنے دلائل ہیں ان سے کہیں زیادہ رد←  مزید پڑھیے

انسان کی فریاد۔۔روبینہ فیصل

یہ جو بوجھ مجھ سے اٹھوائے جاتے ہیں کیا یہ سب میرے ہیں؟ کیایہ سب انسانوں کی کہانیاں جو عبرت کا نشان تھیں میری ہیں؟ یا وہ سب اصلاحی کہانیاں، وہ میری تھیں؟ وہ سب قصے میرے حوالے کیوں کیے←  مزید پڑھیے

کشف الذات۔۔صائمہ بخاری بانو

ہم انسان کسی مینا بازار میں سجے مٹی کے بے جان رنگین کھلونے نہیں، نہ ہی بازیچوں اور میلوں میں چند ٹکوں کے عوض رنگ برنگی تصاویر دکھانے والا ٹیلی سکوپ، نہ ہی کٹھ پتلی کا تماشہ جو پس پردہ←  مزید پڑھیے

سکون :کائنات کا اَزلی اصول۔۔شکیل طلعت

سکون ! کائنات کا ایسا بھید ہے جو عام ذہنوں پر منکشف نہیں ہوتا۔ اسے پانے کے لئے انسان نے کیا کیا نہیں کھوجا، مذہب ایجاد کیا کہ سکون پاسکے، مراقبہ ، یوگا، سائنسی تراکیب ، ادویات ، سب سکون←  مزید پڑھیے

نقصان۔۔مختار پارس

بڑا نقصان ہو گیا۔ خدا نے وقت کی قسم کھا کر احساس دلایا مگر ہم سیلِ رواں کو روک نہ سکے۔ آبِ رواں پر سوار ملاحوں کا بہتے پانیوں پر اختیار نہیں۔ زمانے کی رفتار کو روکنا تو ممکن نہیں←  مزید پڑھیے

اگر حوریں بھی خوبصورت نہ لگیں تو پھر کیا کریں گے ؟۔۔میاں جمشید

کیا وجہ ہے کہ اکثر لوگ صرف خوبصورت لوگوں کی ہی تعریف کرتے ہیں۔ یا پھر اکثر لوگ دوسروں کے کاموں کو ان کی شکل و صورت کے حساب سے سراہتے ہیں؟ اور پھر کیا تعریف کے لئے صرف شکل←  مزید پڑھیے

انسانیت کا قلع قمع اور لاک ڈاؤن کے اثرات۔۔گُل رحمٰن

لاک ڈاؤن کہیے تو اُردو میں لغوی معنی ” روک دینا ” یا ” بند کرنا ” کے ہیں ۔حالات و واقعات کی رو سے ساری دنیا جانتی ہے کہ معمولاتِ زندگی پچھلے تقریباً دو ماہ سے درہم برہم سے ←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق خدا۔۔حسان عالمگیر عباسی

خدا کو پہچاننے کے جہاں بہت سے ذرائع ہیں، وہیں مخلوقِ خدا کی خدمت بھی ایک ذریعہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ چاہے تو اپنے حقوق کی تلفی معاف فرما دے ،سوائے یہ کہ  اس کے ساتھ شرک کیا←  مزید پڑھیے

میں اور مفتی صاحب۔۔رانا باری

چونکہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے تو میں نے بھی اکثر ‘موسمی’ مسلمانوں کی طرح دیگر کئی  تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اپنے حلقہ احباب پر بھی نظر ثانی کی ہے۔ اسی ضمن میں کافی عرصے بعد کل ایک مفتی←  مزید پڑھیے

نگاہ۔۔مختار پارس

نہ خواب میرے،نہ حقیقتیں۔۔ مگر دونوں کا دیکھنا فرض ۔ خواب نہ دیکھیں تو سراب تک دکھائی نہیں دیتا اورحقیقت سے آنکھیں چرائیں تو وقت کا سیلاب رہنے نہیں دیتا ۔ نہ سوال کی کوئی حیثیت ہے اور نہ جواب←  مزید پڑھیے

مطالعہ تاریخ ۔ مولانا کوثرنیازی: تجزیاتی مطالعہ۔۔۔عبدالغنی محمدی

مولانا کوثر نیازی نے اپنی  کتاب “مطالعہ تاریخ ” میں تاریخ  کی متعدد اہم مباحث کو اٹھایا ہے۔ یہ کتاب  مولانا کے بعض خطابات ہیں ، بہت ہی مختصر ہے  لیکن اپنے موضوع کے حوالے سے بعض اہم سوالوں کو←  مزید پڑھیے

اندرونی تنازعات۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی ذات سات بنیادی ضروریات یا مطالبات کے گرد لپٹی ہے، یہ سات بنیادی ضروریات (مطالبات) – وجودِ فرد (ہونا )، عزتِ نفس ، خود انحصاری ، مظہرِ ذات ،احساسِ ملکیت ، سلامتی اور روحانیت ہیں، اس ہفت نکاتی نظام←  مزید پڑھیے

ادب انسانوں کی کہانی۔۔سلمان امین

میں جب دسویں جماعت میں تھا تو میں نے انگلش کی ایک کہانی (A World without books ) جس میں ایک جملہ تھا ” ادب انسانوں کی کہانی ہے” (Literature is the story of  human )۔ میں نے جب یہ←  مزید پڑھیے