امر جلیل، - ٹیگ

ٹارزن کو موت سے ڈر نہیں لگتا۔۔امر جلیل

اکثر نوجوان مجھ سے پوچھتے ہیں: خیر سے آپ چھیاسی برس کے ہوگئے ہیں۔کیا محسوس کرتے ہیں آپ؟ جواب دینے کی بجائے میں نے نوجوانوں کی طرف دیکھا ۔ کچھ نوجوان اٹھارہ انیس برس کے لگ رہے تھے۔ کچھ نوجوان←  مزید پڑھیے

الرجی۔۔امر جلیل

کچھ چیزوں سے ہم سب کو الرجی Allergy ہوتی ہے۔ الرجی کا مناسب نعم البدل لفظ ہماری اپنی زبانوں میں نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم سب لوگ پتھر ہضم، لکڑ ہضم قسم کے لوگ ہیں۔←  مزید پڑھیے

Charisma کا طلسم۔۔امر جلیل

اگر آپ میرے فاسٹ بالر کے سخت مخالف ہیں، اور اس کانام سن کر غصہ سے بے قابو ہوجاتے ہیں، پھر بھی آپ بے خوف میرا آج کاقصہ پڑھ سکتے ہیں۔ گھبرا کر آپ اپنا یا کسی اور کا سر←  مزید پڑھیے

جس جرم کی سزا نہیں ہوتی۔۔امر جلیل

چونکہ میں جھوٹ بولتا ہوں، جھوٹ لکھتا ہوں، جھوٹ سنتا ہوں، جھوٹ دیکھتا ہوں، اس لیے سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں لکھنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ اب تو میں احتیاط سے کام لیتا ہوں، ورنہ ایک ایسا دور بھی←  مزید پڑھیے

اچھا مگر مقروض پڑوسی کیا کرے۔۔امر جلیل

ایک عام سی حکایت، ایک عام سی کہانی، ایک عام سی بات سمجھنے کیلئے آپ کا پی ایچ ڈی ہونا ضروری نہیں ہے۔ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایک عام سی بات سمجھنے کے لیے آپ کا اعلیٰ تعلیم←  مزید پڑھیے

نمرتا، نوشین اور پریا کماری۔ ۔امر جلیل

ایک تھی نمرتا۔ایک تھی نوشین۔ ایک تھی پریاکماری، بلکہ ہے۔ میرا مولیٰ پریا کماری کو اپنی امان میں رکھے۔ اسکی حفاظت کرے۔ کل کائنات کا خالق اور مالک پریا کماری کا بال بھی بیکا ہونے نہ دے۔ نمرتا اور نوشین←  مزید پڑھیے

سر میں چڑیا کا گھونسلا۔۔امر جلیل

ملک میں اس قدر شور اور غوغا کس لئے؟ کیا ہوا ہے؟ کیا آسماں ٹوٹ کر زمین پر گر پڑا ہے؟ سمندر سوکھ گئے ہیں؟ بھائی، کوئی تو کچھ بتلائے۔ میں آپ کے ہونٹ ہلتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ شاید←  مزید پڑھیے

سرجی۔۔امر جلیل

براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں، روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں←  مزید پڑھیے

ایک پیج پر ہونا اچھا لگتا ہے۔۔امر جلیل

ٹیلیوژن،ریڈیو سے اور اخبارات میں لگا تار اور بار بار اتنی مرتبہ دہرایا گیا ہے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں، کہ قوم کی آنے والی دس بیس پیٹرھیوں تک کو اعتبار آگیا ہے کہ فوج اور←  مزید پڑھیے

عجب تیری دنیا، عجب تیری کایا۔۔امر جلیل

سر ،آپ جس اعلیٰ منصب پر براجمان ہیں، آپ کو قطعی زیب نہیں دیتا کہ آپ لوگوں سے فقرے بازی کریں۔ فقرے چست کرنا آپ کو اس لئے بھی اچھا لگتا ہے ،کہ آس پاس کھڑے ہوئے لوگ آپ کی←  مزید پڑھیے