اقتدار جاوید، - ٹیگ

اہلِ غزہ۔۔اقتدار جاوید

وہ یہودی تھا اور زارِ شاہی کے روس میں پیدا ہوا تھا۔ جو کچھ غزہ کے مظالم کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ انسانی المیہ ہے‘ یہ آزادی کی جنگ ہے‘ یہ جینوسائیڈ ہے‘ غزہ کی پاکیزگی←  مزید پڑھیے

حویلی۔۔اقتدار جاوید

یہ قطب مینار کا احاطہ نہیں‘ کسی مسلمان نواب کی حویلی لگتی تھی۔ گمان بھی نہیں ہوتا تھا کہ ہم کسی دوسرے ملک میں آئے ہوئے ہیں۔ وہی قلعہ، وہی داتا دربار کے ارد گرد سا علاقہ، وہی مزار، وہی←  مزید پڑھیے

ڈنکی رُوٹ۔۔اقتدار جاوید

اُس کے باپ نے بتایا کہ وہ ڈیڑھ ماہ سے استنبول میں مقیم ہے اور اس نے ترکی کا بارڈر کراس کر کے یونان پہنچنا ہے مگر اس کی آخری منزل فرانس ہے‘ اس کے دو چچا ئوں نے یہی←  مزید پڑھیے

پہرہ۔۔اقتدار جاوید

شنیدہ کے بود مانند دیدہ۔ یہاں کبھی لیفٹ اور رائٹ کی سیاست ہوتی تھی مگر اب پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے اور عالمی منظر نامے میں تاریخ کے اختتام کی بات بھی اب کچھ پرانی←  مزید پڑھیے

ٹیچر تجھے سلام۔۔اقتدار جاوید

یوں تو دنیا میں ٹیچر ڈے منانے کے لیے مختلف دن مقرر ہیں‘ ہمسایہ ملک میں یہ پانچ ستمبر‘ ایران، بنگلہ دیش اور ہمارے ہاں پانچ اکتوبر کو منایا جاتا ہے مگر دن کے فرق سے کیا ہوتا ہے؟ اصل←  مزید پڑھیے

بائی پاس۔۔اقتدار جاوید

عمر مبین نے تو کچھ نہیں کہا، اس نے بائی پاس آپریشن کے بعد ایک خطیر رقم کی ادائیگی کی اور آپریشن کے چند دن بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا، یہ تو میں کہہ رہا ہوں۔ اِسی شہر کی←  مزید پڑھیے

ہیرو ہونا شرط ہے‘ المیے بہت۔۔اقتدار جاوید

انگریزی میں کہتے ہیں:Show me a hero and I’ll write you a tragedy۔بعینہٖ معاملہ ہمارے ممدوح محمد پکتھال کا ہے جنہوں نے قرآن مجید کا ایسا ترجمہ کیا جس کی ایک صدی گزرنے کے بعد بھی کوئی مثال موجود نہیں۔←  مزید پڑھیے

ثقیفہ بنی ساعدہ۔۔اقتدار جاوید

دیارِ نبی پاکﷺ میں جس ہوٹل کے کمرے میں ہمارا قیام تھا‘ وہ تیسری منزل پر واقع تھا اور تھا بھی فلور کی ایک جانب، آخر میں راہداری سے الگ بالکل ایک کونے میں‘ ایسے لگتا تھا کہ یہ رہنے←  مزید پڑھیے

کارڈیلیا ۔۔اقتدار جاوید

کیا ہمارے ملک کی سیاست ”کنگ لیر‘‘ ڈرامہ ہے اور کیا ہمارے تمام سیاسی رہنما شیکسپیئر کے اس ڈرامے کے ہی کردار ہیں بلکہ کیا ہمارے ملک کی سیاست کے کردار کنگ لیر کے کرداروں سے زیادہ شاطر ہیں؟ ان←  مزید پڑھیے

آبنائے۔۔اقتدار جاوید

آنکھ کے آبنائے میں ڈوبا مچھیرا نہ جانے فلک تاز دھارے میں گاتی ‘ نہاتی ہوئی سرخ لڑکی کی جاں اس مچھیرے میں ہے لڑکی کے گیتوں میں لنگر انداز کشتی ہے ‘ لہروں کی کروٹ ہے ‘ ساحل کا←  مزید پڑھیے

غزل۔۔اقتدار جاوید

ہمارے کام رفتہ رفتہ سارے بن رہے تھے کہ دریا چل پڑا تھا اور کنارے بن رہے تھے کسی سے گفتگو آغاز ہونا چاہتی تھی خدا نے بولنا تھا ،تیس پارے بن رہے تھے بچھایا جا چکا تھا اک بچھونا←  مزید پڑھیے

شہر نبیﷺ میں کبوتروں کا احاطہ۔۔ اقتدار جاوید

خالہ نے مجھے تین ہزار روپے دیتے ہوئے بھلا کیا کہا تھا، ائیرپورٹ پر میرے ساتھ، بالکل ساتھ لگ کر کھڑی بیگم سے میں نے پوچھا اور ساتھ ہی اشارے سے کہا ،تھوڑا سا ہٹ کے ۔۔تو بیگم نے کہا←  مزید پڑھیے

وہی علیہ السلام ہو گا۔۔۔ اقتدار جاوید

اب کرونا اور اس سے بچاؤ کا کیا کوئی ممکن طریقہ ہے یہ ایک مشکل سوال ہے ،جب ہم اس سے بچ سکتے تھے وہ وقت گیا ،اب اس سے بچنا مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے علاوہ اور کچھ←  مزید پڑھیے