اقبال دیوان - ٹیگ

من کہ مسّمی منیر نسیم۔۔۔محمد اقبال دیوان/مکمل کہانی

زیر اشاعت کہانی مشہور و موقر ادبی جریدے سویرا کے حالیہ شمارے نمبر99 میں شائع ہوئی۔ ہمارے دیوان صاحب ایک طویل عرصے تک کراچی کی انتظامی عدلیہ سے منسلک رہے۔بشری زیدی کے حادثے کے دن سے کراچی کے بگاڑ کے←  مزید پڑھیے

کہروڑ پکا کی نیلماں۔۔۔محمد اقبال دیوان/قسط18

سویرا کے مدیر اعلیٰ سلیم الرحمان صاحب نے شمارہ نمبر سو کی اشاعت میں غیر معمولی تاخیر کے پیش نظر مصنف کو کمال شفقت سے اجازت دی کہ یہ کہانی مکالمہ میں پہلے شائع کرلیں۔۔سو پیش خدمت ہے۔افسر و سیاست←  مزید پڑھیے

اقبال خوشید کے ناولٹ تکون کی چوتھی جہت پر فقیر رہ گزر اقبال دیوان کی ہرزہ سرائی

اقبال خورشید نے مرحوم صحافی سلیم شہزاد والا راستہ اپنایا ہمیں ڈر ہے انہیں ان کے ہیرو کی طرح انہی کے قاری اٹھا کے لے جائیں  گے تکون کی چوتھی جہت لکھی حساب میں کمزور محاسبے سے بالا افراد کے←  مزید پڑھیے

ایچ ۔ ٹو۔ او۔۔۔۔۔محمد اقبال دیوان/دوسری قسط

کراچی کی پبلک یونی ورسٹی کے ایام سے ملحق و پیوست ایک اور کہانی گزشتہ سے پیوستہ شعبہ ابلاغ عامہ کے سییمنار والے کمرے میں اس کے علاوہ تین اور بھی افراد تھے۔ ایک طالب علم جوڑا جس میں لڑکی←  مزید پڑھیے

تعلیم یافتہ۔۔۔محمد اقبال دیوانؔ/قسط5

شہر کی ایک مشہور پبلک یونی ورسٹی کے ایام وابستگی سے منسلک سچے واقعات سے جڑی ایک جھوٹی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ سے پیوستہ رومینہ کی امی نے سجھایا ،آفتاب کے پاس پیسہ ہے۔ وہ لوزر شگفتہ بھی اب اس سے←  مزید پڑھیے

پیوما(Puma)۔۔۔۔محمد اقبال دیوان/قسط2

یہ کہانی اردو کے موقر ادبی جریدے ’’سویرا ‘‘کے سالانہ کہانی نمبر بابت دسمبر سن2017میں شائع ہونے پر قارئین میں بے حد پسند کی گئی چار اقساط کی دوسری قسط! پہلی بات جس نے مجھے بے لطف کیا وہ اعتراف←  مزید پڑھیے

محاسن۔۔۔۔محمد اقبال دیوان/قسط2

 اقبال دیوان صاحب کی زیر طبع طویل کہانیوں کی چوتھی کتاب  ’’چارہ گر ہیں، بے اثر‘‘  میں شامل جو اردو کے موقر ادبی جریدے سویرا کے شمارہ بابت جولائی ۲۰۱۶ میں شائع ہوچکی ہے۔ محاسن چار اقساط کی دوسری قسط!←  مزید پڑھیے

ظفر الطاف کے بغیر پاکستان کے تین سال۔۔۔۔محمد اقبال دیوان

ظفر الطاف ڈپٹی کمشنر ساہیوال تھے۔ سن تھا 1977.۔ چیف سیکرٹری مسعود نبی نور ان سے ناراض ہوئے۔بڑے صاحب ان سے کچھ ایسے کام لینا چاہتے تھے جو وہ کرنے پر کبھی بھی رضامند نہ ہوتے۔ان میں سے ایک کام←  مزید پڑھیے

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا۔۔۔۔ محمد اقبال دیوان

نئے پڑھنے والے پہلے یہ پڑھیں راگ شنکارا اور پرواز۔۔۔محمد اقبال دیوان نازو(اصلی نام نازنین زہرہ) فرحین کے میاں اور ان کی پہلی بیوی شہلا نقوی کی صاحبزادی ہیں۔وہ اور اس کا بھائی فرحین کے گھر پر رہتے ہیں دونوں←  مزید پڑھیے

راگ شنکارا اور پرواز۔۔۔محمد اقبال دیوان

یہ مضمون ایک سال کے وقفے سے لکھے گئے دو حصوں پر مشتمل ہے۔اسے حقیقت اور افسانے کی بائی فوکل عینک لگا کر پڑھا جائے تو زیادہ سواد آئے گا۔گو کردار سو فیصد اصل اور گفتگو بھی بہت حد تک←  مزید پڑھیے

ایک سے جب دو ہوئے۔۔۔۔محمد اقبال دیوان

خاک سارانِ جہان را بہ حقارت نہ نگر تو چہ دانی کہ در ایں گرد سوارے باشد (یہ جو دنیا میں خاک سار دکھائی دیتے ہیں۔ان کو حقارت سے مت دیکھو تم کیا جانو کہ اس اڑتی ہوئی دھول کے←  مزید پڑھیے

ستاروں کی شاہراہ سے دور۔۔۔ مزید آنٹی ایم/ محمد اقبال دیوان

کتاب ” جسے رات لے اڑی ہوا ” اشاعت کے بعد کچھ نئے گل کھلا گئی۔سندھ میں تو سابقہ رابطے بحال ہوئے مگر لاہور میں اس کے ایک قاری عاصم کلیار صاحب نے اسے خلائی مخلوق کی مدد سے ڈھونڈ←  مزید پڑھیے

آنٹی ایم ۔۔۔۔محمد اقبال دیوان

نوٹ : زیر نظر مضمون اقبال دیوان صاحب کی کتاب ”جسے رات لے اڑی ہوا“ میں شامل ہے۔دیوان صاحب نے لاہور کے ایک نسبتاً گمنام بزرگ کی ہدایت پر اس کا دوسرا حصہ بھی قلمبند کیا جوان کی دوسری کتاب←  مزید پڑھیے

رات بھی، نیند بھی، کہانی بھی۔۔۔۔۔ محمد اقبال دیوان/قسط1

دو اقساط پر مبنی زیرنظر کہانی محمد اقبال دیوان کی کتاب ”پندرہ جھوٹ اور تنہائی کی دھوپ“ میں شامل ہے۔ سرجن قاضی عبدالحکیم حسین بخش قاضی کا اصل نام تو صرف حسین بخش قاضی ہے مگراس کی تمام دستاویزات میں←  مزید پڑھیے

مجنوں جو مرگیا ہے توجنگل اداس ہے۔۔۔۔محمد اقبال دیوان/حصہ اول

ایدھی صاحب سے جڑی کچھ ذاتی یادیں دو اقساط کی پہلی قسط ایدھی صاحب سے میری ملاقات 1983 کے وسط میں چھاجوں برستی ہوئی بارشوں میں ہوئی۔تب تک بھارتی فلم ”نمک حلال“ ریلیز ہوچکی تھی۔تین موٹی کیسٹوں والا وی سی←  مزید پڑھیے

افسوس تم کو میر سے صحبت نہیں رہی۔۔۔۔۔ محمد اقبال دیوان

کراچی میں تعینات تین مجسٹریٹ افسران کا احوال۔۔۔ایک   مہاجر تھے،دوسرے سندھی اور تیسرے شد ھ پنجابی. اللہ کو کون پیارا ہوتا ہے کو ن نہیں یہ تو فیصلہ وہی کرسکتا ہے مگر جان رکھیں کہ یہ  تینوں ہی اب←  مزید پڑھیے

عبدالعزیز کی مونچھ کہانی۔۔۔۔محمد اقبال دیوان/آخری قسط

عبدالعزیز کی مونچھ کہانی۔۔۔۔۔۔۔محمد اقبال دیوان /قسط اوّل عبدالعزیز کی مو نچھ کہانی۔۔۔۔۔ محمد اقبال دیوان/قسط دوم اقبال دیوان کی کتاب ”وہ ورق تھا دل کی کتاب کا“ سے لی گئی ایک کہانی! کراچی کے جرائم سے جڑی دنیا سے←  مزید پڑھیے

عبدالعزیز کی مو نچھ کہانی۔۔۔۔۔ محمد اقبال دیوان/قسط دوم

عبدالعزیز کی مونچھ کہانی۔۔۔۔۔۔۔محمد اقبال دیوان /قسط اوّل اقبال دیوان کی کتاب ”وہ ورق تھا دل کی کتاب کا“ سے لی گئی ایک کہانی! کراچی کے جرائم سے جڑی دنیا سے وابستہ کچھ میمن کردارجواردو فکشن میں اتنی چمت کار←  مزید پڑھیے

عبدالعزیز کی مونچھ کہانی۔۔۔۔۔۔۔محمد اقبال دیوان /قسط اوّل

اقبال دیوان کی کتاب ”وہ ورق تھا دل کی کتاب کا“ سے لی گئی ایک کہانی! کراچی کے جرائم سے جڑی دنیا سے وابستہ کچھ میمن کردارجواردو فکشن میں اتنی چمت کار کے ساتھ پہلے جلوہ گر نہیں ہوئے،ان کی←  مزید پڑھیے

درد بڑھ کر دوا نہ ہوجائے۔۔۔۔محمد اقبال دیوان

مرحلہ بے حد دشوار تھا اوردکھ بہت نجی۔ ہم ہسپتال میں ایک قریبی عزیز کی تیمارداری پر معمور تھے۔ہسپتال امریکہ کے شہر نیویارک میں تھا۔یہودیوں نے اسے ان دنوں تعمیر کیا تھا جب ہم 1857 کی جنگ آزادی میں غداروں←  مزید پڑھیے