افغانستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

گلبدین خان صاحب ۔۔سکندر پاشا

 گلبدین خان صاحب رہتے تو وہ ہماری گلی کے آخر میں ہیں اور ہم ان سے اتنا ہی دور رہتے ہیں جتنا ایک پڑوسی کے شریر بچوں سے رہنا چاہیے، اور ان کے بچے واقعی بہت شریر ہیں۔خان صاحب ہم سے ہماری دینداری کی وجہ سے محبت کرتے ہیں لیکن انہیں کیا پتہ کہ ہمارے دوست ہمیں "دینداری کا لبادہ اوڑھے سیکولر و لبرل مولوی" کہتے بھی ہیں←  مزید پڑھیے

شاہ محمود قریشی صاحب کی افغانستان کو دھمکی ؟۔۔محمد وقاص رشید

شاہ محمود قریشی المعروف "چھتری والی سرکار" نے افغانستان کو اپنی طرف سے دھمکی لگائی لیکن وہ ٹکر کی وجہ سے آفر معلوم ہوئی لیکن اگر اسے آفر بھی مان لیا جائے تو بھی کم ازکم ایک سمائلی ایموجی کی کمی تھی←  مزید پڑھیے

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ چہارم)۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

افغانستان سنی حنفی علاقہ تھا ،جو کل آبادی کا تخمیناً ربع خمس تھا(چار بٹہ پانچ)،ہزارہ کی شیعہ آبادی اور کافرستان کے علاقہ اس وقت تک کافی حد تک خود مختار علاقے ہوا کرتے   تھے،مگر امیر عبدالرحمان نے(۱۸۹۱ تا ۱۸۹۴ ) انکو فتح کرکے ایک مرکز کے دائرہ  کار میں لانے کی کوشش کی←  مزید پڑھیے

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ دوم)۔۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

افغانستان عہد وسطی میں  ترکوں کے علاوہ انکے نسلی رشتہ داروں مغلوں کے بھی زیر اثر رہا ہے، چونکہ افغانستان یا خراسان کا علاقہ وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا اور مشرقِ  وسطی ٰ کے علاقوں سے سرحدی طور پر تعلق  رکھتا چلا آیا ہے←  مزید پڑھیے

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ اوّل)/خراسان کا علاقہ :ایک نادر بحث: خراسان،اور وسطی ایشیا کے علاقہ جات زمانہ قدیم سے ہم جانچتے ہیں کہ وسطی ایشیا سے ایشیا اور وہاں سے  یورپ ہجرت کرکے جانے والوں کے لئے ایک ابتدائی ہجرتی راہداری کی حیثیت کے حامل رہے ہیں،←  مزید پڑھیے

افغانستان،خراسان اور خطے کا مستقبل۔۔محمد خان ہنرمل

جمعہ کو قندوزمیں ہونے والا حملہ کابل پر طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد افغانستان میں دہشتگردی کا دوسرا بڑا واقعہ  ہے۔ جس میں تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک سو کے قریب افراد شہید اور200 زخمی ہوئے ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے

صرف افغانستان ہی نہیں بلکہ پاکستان بھی تباہی کے شدید خطرے میں ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ نے مسلسل 20 سال تک اپنے صرف 2،300 فوجیوں کے بدلہ میں لاکھوں افغانیوں کو قتل کرنے، ان کی نسلیں، خاندان ختم کرنے اور پورے افغانستان کو تباہ و برباد کرنے کے بعد بالآخر اگست کے اختتام تک افغانستان←  مزید پڑھیے

افغانستان لہو لہو۔۔گوتم حیات

افغانیوں کے قتلِ عام میں وہ کرائے کے مجاہدین بھی شامل تھے اور ہیں جو دوسروں کے اشاروں پر کٹھ پتلیوں کی طرح ایک طویل عرصے سے چل رہے ہیں اور اتفاق سے وہ پیدائشی اور نسلی طور پر افغان←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے بعد کیا دوسرے ممالک سے امریکی افواج کی گھر واپسی ہو سکے گی یا نہیں؟۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ میں9/11 کی دہشت گردی کے بعد 19 سال ہو چکے مگر امریکی افواج ابھی تک دوسرے ممالک میں ڈیرے لگائے بیٹھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2016ء کے الیکشن جیتنے کے لئے چلائی جانے والی اپنی مہم میں یہ←  مزید پڑھیے

کوئٹہ اور افغانستان کے ہزارہ کون ہیں؟: تاریخ، نژاد اورمذہب(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔حمزہ ابراہیم

جینیاتی ورثہ انسانی ارتقاء اور جینیات کا علم ہمیں یہ بتاتا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ سال پہلے انسانوں کا ایک چھوٹا سا گروہ مشرقی افریقہ سے ہجرت کر کے مغربی ایشیاء میں آیا اور انکی اولاد اگلے ہزاروں سالوں←  مزید پڑھیے

نان پشتون فارسی بان پر ظلم کی داستان(حصّہ اوّل)۔۔۔عمیر فاروق

اس سے قبل کہ افغان عبداللہ عبداللہ کی طرف سے صدر کے متوازی حلف اٹھانے اور آزاد خراسان کے مطالبہ کو ہم ذاتی جاہ پرستی یا کوئی امریکی پلان کہہ کر مسترد کردیں ،معاملہ کی گہرائی اور گیرائی کو سمجھنا←  مزید پڑھیے

آخر کیوں اور کس طرح؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

شنید ہے کہ احسان اللہ احسان نامی خوارجی, دہشتگرد اور ٹاپ براس قیدی, “نمبرون” کے ان درجنوں سیف ہاؤسز میں سے ایک سیف ہاؤس سے بمع اہل و عیال فرار ہوکر بخیر و عافیت افغانستان پہنچ کر محوِ استراحت ہے←  مزید پڑھیے

شہریت ترمیمی قانون: سوالات اور تاریخ کے آئینے۔۔عبد الرحمن عالمگیر

آج وطنِ عزیز جس بحران سے گزر رہا ہے وہ تاریخِ ہند کا شدید ترین بحران ہے۔ چاہے وہ بحران سماجی حیثیت سے ہو یا معاشی اعتبار سے ہو، چاہے اس کا تعلق مذہبی و مسلکی شدت پسندی سے ہو←  مزید پڑھیے