‘‘اہرامِ آرزو’’ (افسانوی مجموعہ) – زندگی کا دوہرا ظہور/پروفیسر عامرزرّیں
آصف عمران، عصرِ حاضر میں اسلوب وبیان، کہانی پن اور احساسِ تجمیت کی عمدہ نگارشات کے حامل ایک کہنہ مشق افسانہ نگار ہیں۔ ‘‘اہرامِ آرزو’’ آصف عمران کے افسانوں کو تیسرا مجموعہ ہے جس میں 13 خوب صورت افسانوں کو← مزید پڑھیے