افتخار گیلانی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

جمہوریت پرسوشل میڈیا کی تلوار(1)۔۔افتخار گیلانی

بھار ت میں 2014کے عام انتخابات کی کوریج کے دوران صوبہ بہار کے سمستی پور قصبہ کے ایک سینما ہال کے منیجر کے دفتر میںموجود چند افراد سے جب میں انتخابی رجحان کو جاننے کی کوشش کر رہا تھا، تو←  مزید پڑھیے

آخر کب سمجھیں گے پاکستانی حکمران؟(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت میں پہلی بار غیر کانگریسی حکومت جنتا پارٹی کی قیادت میں برسر اقتدار آگئی تو اندارا گاندھی کے خلاف الزامات کا ایک پٹارہ کھول کر عدالتی کمیشن قائم کیا گیا۔اسی دوران مصالحت کاروں نے اندرا گاندھی کو مشورہ←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی (2،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

لوک سبھا میں حکومت نے اپوزیشن کی تمام تر توانائی کے باوجود 283ووٹوں کی مدد سے توثیق حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مگر چونکہ ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں حکومت اقلیت میں تھی، اس لئے وہاں سے←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کی رنگ بدلتی سیاست میں لگتا ہے کہ پچھلے ایک ہفتہ سے جیسے ٹی۔20کرکٹ میچ چل رہا تھا۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے لیڈران اراکین پارلیمنٹ کی تعداد اور عوام ہمہ تن گوش پارٹیوں کے اسکور پر نظر←  مزید پڑھیے

بھارت: صوبائی انتخابات کے نتائج و مضمرات۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حال ہی پانچ صوبائی اسمبلیوںکیلئے ہوئے انتخابات میںسے چار میں ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور سخت گیر ہندوتوا کا جادو ابھی بھی←  مزید پڑھیے

چند غیر محسوس تبدیلیاں۔۔افتخار گیلانی

بعض باتیں ہم غیر محسوس طور پر نظر انداز کرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کی اقدار میں کیا بنیادی تبدیلی آ رہی ہے‘ یہ سب کچھ غیر محسوس انداز میں ہورہا ہے۔ ایک رائے←  مزید پڑھیے

ٹموتھی ویکس یا جبریل عمر سے ایک ملاقات(1)۔۔افتخار گیلانی

9اگست، 2016۔افغانستان کے دارالحکومت کابل کی امریکی یونیورسٹی میں آسٹریلیا کے پروفیسر ٹموتھی ویکس رات آٹھ بجے تک افغان پولیس افسران کو انگریزی سکھا رہے تھے۔ اس دن کلاس کچھ زیادہ ہی دیر تک چلی تھی اور اب و ہ←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن: کیا تاریخ دہرائی جا رہی ہے (2)۔۔افتخار گیلانی

روس نے اپنی طاقت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مولدوا اور کریمیا میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کی ہیں ، اس کے علاوہ بحیرہ عرب میں چین کے اشتراک کے ساتھ بحری مشقیں کیں۔ روس اپنے اسکندر میزائلوں کو←  مزید پڑھیے

بھارت میں انتخابات کا سیمی فائنل۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حال ہی میں الیکشن کمیشن نے پانچ صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق سات مرحلوں پر محیط انتخابات 10فروری سے شروع ہو کر 7مارچ کو اختتام پذیر ہوجائینگے۔ 10مارچ کو نتائج←  مزید پڑھیے

کشمیر: تحقیقاتی کمیشنوں و کمیٹیوں کا انجام(2)۔۔افتخار گیلانی

وہ 2013میں ڈی آئی جی کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے اور فوراً ہی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوکر قومی سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بھارتی آئین کی دفعہ 370کی منسوخی سے متعلق پہلی رٹ پٹیشن انہوں نے ہی←  مزید پڑھیے

کشمیر: تحقیقاتی کمیشنوں و کمیٹیوں کا انجام(1)۔۔افتخار گیلانی

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے حال ہی میں سیاستدانوں، صحافیوں و سول سوسائٹی سے وابستہ افراد کو خبردار کیا، کہ سرینگر میں حالیہ پولیس انکاونٹر کی جو تحقیقاتی رپورٹ جاری کی گئی ہے، اس پر سوالیہ←  مزید پڑھیے

حد بندی کمیشن۔کشمیر کے سیاسی تابوت میں آخری کیل۔۔افتخار گیلانی

آخر وہی ہوا، جس کا خدشہ تھا۔ کشمیر کی مسلم آبادی کو ہمیشہ کیلئے سیاسی طور پر بے وزن کرنے کیلئے بھارت کی طرف سے قائم جسٹس رنجنا ڈیسائی کی قیادت میں حد بندی کمیشن نے بالآ خر اپنی رپورٹ←  مزید پڑھیے

افغانستان :مستقبل کا امیر ترین ملک۔۔افتخار گیلانی

غالباً 2004ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اسکو گرد و غبار سے آٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلند ے←  مزید پڑھیے

سرحد کے اطراف دو پارٹیاں ، ایک کہانی(2،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

چونکہ پنچ مڑی کا اجلاس اس کے فوراً بعد ہی ہوا، اسلئے قرار داد میں طے پایا کہ پارٹی کسی اتحاد کے بغیر اپنے بل بوتے پر سیاسی زمین ہموار کرکے 1988کی پہلی والی پوزیشن میں آنے کی کوشش کرے←  مزید پڑھیے

روسی صدر کا دورہ ،بھارتی سفارتکاری کیلئے امتحان۔۔افتخار گیلانی

اگلے ہفتے روسی صدر ولادیمیر پوتن کا نئی دہلی کاطوفانی دورہ اور اسکے ساتھ ہی جدید ترین ایس۔400 دفاعی میزائلوں کی پہلی کھیپ کی ترسیل، بھارتی سفارت کاری کیلئے امتحان کا مرحلہ ثابت ہو رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ اس وقت←  مزید پڑھیے

ترک ممالک کی تنظیم کا قیام-ایک نئے ورلڈ آرڈر کی نوید۔۔افتخار گیلانی

ترکی کے شہر استنبول میں پچھلے ہفتے ترک زبان بولنے والے ممالک کی تنظیم ترک کونسل کے سربراہان کے اجلاس کے دوران اس تنظیم کو عرب لیگ کی طرز پر باضابط ایک سیاسی فورم کی شکل دی گئی۔ اجلاس کے←  مزید پڑھیے

گوانتانامو کی کہانی،ایک کشمیری صحافی کی زبانی(1)۔۔افتخار گیلانی

عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور←  مزید پڑھیے

بھارت کا اگلا وزیر اعظم کون؟۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں عام انتخابات میں ابھی اڑھائی سال باقی ہیں۔ مگر اپوزیشن خاص طور پر کانگریس کی حالت زار دیکھ کر لگتا ہے کہ حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہی یہ معرکہ تیسری بار سر←  مزید پڑھیے

فلسطین کو ضم کرنے کا اسرائیلی پلان اور کشمیر (دوسرا،آخری حصہ)۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں امریکہ کی طاقتور یہودی لابی نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران ہی اپنا ایک اعلیٰ سطحٰ وفد ان ممالک کے دورہ پر بھیجا تھا، جہاں ان کو واضح طور پر بتایا گیا کہ مغربی کنارہ کو←  مزید پڑھیے

ہاتھی کی ذات۔۔افتخار گیلانی

اردو زبان کے مزاحیہ شاعر مر حو م ساغر خیامی نے کیا خوب کہا تھا۔ نفرتوں کے دور میں دیکھو کیا کیاہوگیا سبزیا ں ہندو ہیں، بکرا مسلمان ہوگیا شاید ان کو خود بھی یہ اندازہ نہیں رہا ہوگا کہ←  مزید پڑھیے