جمہوریت پیچھے ہٹ رہی ہے؟۔۔اسلم اعوان
سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں جمہوریت کی افادیت اور ادارہ جاتی حدود و قیود پر وسیع بحث و مباحثہ نے پارلیمانی جمہوریت کے مستقبل پہ سوالات اٹھا کر مقننہ،ریاستی مقتدرہ اور عدلیہ کے دائرہ اختیارکی ازسر نو توضیح کے← مزید پڑھیے