اسلام - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 8 )

مگر ہم بہت بھو کے تھے۔۔۔ سلمیٰ اعوان

گہرے سبز پردے کے تلے سانس لیتی سراندیب کی زمین سُورج فطرت کی پچی کاری پر خراج تحسین پیش کرتا ہے وہ اپنی دھرتی پر انسان اور چرند پرند کو محبت اور آتشی سے رہنے کا کہتی ہے گرچہ جنگوں←  مزید پڑھیے

دہرئیے ہو جانے والے مسلمان۔۔۔ثنااللہ احسن

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب علم ہے کہ یہ اللہ کو ماننے والوں کے عقیدے کو نہیں بدل سکتے تو پھر اتنی عظیم الشان اکثریت سے بیر کیوں لینا؟ بقول ہندو حضرات کہ یہ مسئلے بڑے کٹے ہوتے←  مزید پڑھیے

کونڈوں کی شرعی حیثیت— سید جواد حسین رضوی

س) کیا کونڈے جائز ہیں؟ اور اس میں جو لکڑہارے کی کہانی بیان ہوتی ہے، کیا وہ درست ہے؟ ج) اس سوال کی کئی جہات ہیں، مؤمنین بلکہ مسلمین بلکہ کسی بھی انسان کو کھانا کھلانا یا اطعام کرنا یا←  مزید پڑھیے

سانحہ قندوز اور بحثییت فرد ہماری ذمہ داریاں ۔۔۔ ظفرالاسلام سیفی

تین اپریل کا سورج پُرپیچ پہاڑوں کی اوٹ لیے کسی خونی افق سے طلوع ہوا،آفتاب ابھی سوا نیزے کا فاصلہ ہی طے کرپایا تھا کہ افغانی صوبہ قندوز لہو لہو ہوچکاتھا،ننھے حفاظ خوش گلو ورسیلی آوازوں میں نغمہ سرا تھے،دستار←  مزید پڑھیے

ملالہ ! روشن چہرہ یا ایک قابل مذمت کردار۔۔۔انوار احمد

سوات کی بیٹی ملالہ یوسفزئی جو گل مکئی کے قلمی نام سے بھی پہچانی گئی آج مہذب دنیا میں ایک علم کی سفیر اور جہالت اور تاریکی کے خلاف ہونے والی کوششوں کی علمبردار بن چکی ہے۔ دنیا نے اس←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کا فکری جمود، اسباب واثرات ۔۔۔محمد طفیل ہاشمی

عصر حاضر میں امت مسلمہ کا فکری جمود ایک ایسا موضوع ہے جس پہ گفتگو کے کئی ایک زاویے ہیں ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ بہت سے حضرات کے لیے شاید یہ باور کرنا بھی مشکل ہو کہ←  مزید پڑھیے

فتویٰ برائے فروخت۔۔روبینہ فیصل

جو انسان بزدل اورکمزور ہو تا ہے، پستا رہتا ہے لیکن جب اسے موقع  ملتا ہے تو وہ ظالم سے بھی بڑا ظالم بن جا تا ہے کیونکہ بے حسی اس کی رگ رگ میں اتر چکی ہو تی ہے۔اس←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کو سزا دو۔۔محمود اصغر چوہدری

برطانیہ میں کچھ شر پسندوں نے تین اپریل کا دن ” مسلمانوں کو سزا دینے کا دن“ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں بذریعہ ڈاک ایسے لیٹر بھیجے گئے ہیں جس میں برطانوی شہریوں کو←  مزید پڑھیے

بچوں کو امن دو۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

بچے گھر کی رونق اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ گھر، گلی، محلے، شہر اور ملک انہی سے آباد ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں بچوں کے حوالے سے ایک خاص حساسیت پائی جاتی ہے۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں کی←  مزید پڑھیے

مشت زنی کے متعلق فقہاء کی آراء کا اجمالی جائزہ۔۔امجد عباس مفتی

ڈاکٹر حافظ محمد زُبیر صاحب نے اِس موضوع پر، فقہ جعفری اور زیدی کے علاوہ دیگر فقہی مذاہب کی آراء کو بیان کیا ہے، چناچنہ میں جعفری اور زیدی فقہاء کی آراء پیش کیے دیتا ہوں۔ سورہ نور، آیت 33←  مزید پڑھیے

اسلام میں دولت کی تقسیم کا تصور۔۔مسعود منور

میں نہ مُلّا ، نہ قاری ، نہ مُفتی ، نہ فقیہہ اور نہ ہی ماہرِ اقتصادیات ۔ مجھے اسلام میں دولت کی تقسیم کے بنیادی تصور کا کیا اندازہ ۔ اور پھر صوفیا یہ بھی کہتے ہیں کہ اندازے←  مزید پڑھیے

چوری حج۔۔اصغر محمود چوہدری

اگر تو آپ ہیومن رائٹس ، چائلڈ لیبر ، چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ ، وویمن رائٹس ، لیبر لا ءاور پرائیویسی جیسے موضوعات کے بارے تھوڑا بہت علم رکھتے ہیں تو حج و عمرہ کا سفر کرنے سے پہلے اپنے ذہن←  مزید پڑھیے

میری پہچان، میری شناخت۔ ۔ محمد عبداللہ

 23 مارچ 1940  کا وہ دن۔۔ کوئی سندھ سے آیا تھا ، کوئی بلوچستان سے، کوئی شمال سرحدی صوبے سے، کچھ قافلے کشمیر سے چلے تھے، کچھ مردان اور بنگال سے تشریف لائے تھے اور کچھ دیوانے پنجاب  سے۔۔ غرض←  مزید پڑھیے

طلبہ علوم دینیہ کی خدمت میں۔۔صاحبزادہ امانت رسول

درسِ نظامی میں شامل کتب کے مصنفین میں سے کئی علما کرام نے اپنی کتاب کے ابتدائی خطبہ میں تین قسم کے لو گو ں کا ذکر کیا ہے۔ایک طبقہ مسلمانوں کا، دو سرا طبقہ علما کرام کا، تیسرا طبقہ←  مزید پڑھیے

تہذیبی جنگ کے بادل ۔۔ محمد فیاض خان سواتی

سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر اس خبر کو بڑی شد و مد سے پھیلایا جا رہا ہے کہ برطانیہ میں کسی تنظیم نے علی الاعلان آئندہ دنوں میں مسلمانوں کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے ، ان کی ذاتی اور مذہبی←  مزید پڑھیے

مارک ابراہام ، پیر صاحب اور اسلام کی تبلیغ۔۔افراز اختر

تصویر کا ایک رخ ! مارک ابراہام برطانیہ آرمی میں چیف آف سٹاف سپورٹ کمانڈ ہیں ۔ بنفس نفیس عراق ، افغانستان اور کویت کی جنگوں میں حصہ بھی لے چکے ہیں ۔ ان کا اپنے فرائض کو سر انجام←  مزید پڑھیے

خدا کی خدائی یا انسان کی آقائی۔۔عامر کاکازئی

انسان کسی دوسرے انسان کی غلطی کی سزا دینے کا حقدار ہے، مگر گناہ کا کفارہ مانگنے کا حق دار نہیں۔ یہ حق صرف خدا کے پاس ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کا بھی←  مزید پڑھیے

تحقیق یا تحریف۔۔محمد فیصل

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک صاحب کو شوق چرایا کہ اپنے ہاتھ پر شیر کی تصویر بنوائیں۔اب جناب دل کے ہاتھوں ایسے مجبور ہوئے کہ آؤ دیکھا نہ تاؤ اور سیدھے جا پہنچے تصویر بنانے والے کے پاس←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی، میں اور خدا۔۔۔ انعام رانا

مبشر علی زیدی بھائی سے میں فقط اک بار ملا ہوں اور پھر شاید ہی کبھی مل پاوں، مگر نا وہ پہلی ملاقات تھی نا آخری۔ فیس بک پر جو بڑے نام ہیں وہ ان میں سے ایک ہیں، فیس←  مزید پڑھیے

بے گھر۔۔کمیل اسدی

شیطان ایک ویران سڑک کے نیچے بینچ پر بہت اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا تھا۔ میں نے شیطان کو   دیکھ کر سکوٹر روک لیا۔ خیریت؟ تنہا کیوں بیٹھے ہو؟ کیا میں تمھارے کسی←  مزید پڑھیے