اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 36 )

بوم بوم گالی: گالیوں کی ورلڈ رینکنگ میں پی۔ٹی۔آئی والے پہلے نمبر پر۔۔۔۔۔رمشا تبسم

حضرت ابو ہریرہؓ کی ماں کافرہ تھیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیا کرتی تھیں۔ حضرت ابو ہریرہؓ نے جب آپ کی خدمت میں عرض کیا تو بجائے غیظ و غضب کے آپؐ نے ان کے حق میں←  مزید پڑھیے

اچھا ایسا کرو۔۔۔۔اسرار احمد

السلام علیکم سیٹھ جی! بارہ سالہ عبدالرحمن نے دکان پر پہنچ کر با آواز بلند سلام کیا کبھی جلدی بھی آجایا کرو ٹائم دیکھو کہاں پہنچ گیا ہے بشارت علی نے سلام کا جواب دیئے بغیر ناگواری سے کہا۔۔۔اچھا ایسا←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن ۔۔۔۔ محمد شہزاد قریشی

انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کو پہلی بار نومبر 1998 میں ٹکڑوں کی صورت میں خلا میں پہنچایا گیا۔ پھر ان ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک اسٹیشن بنایا گیا جس میں 6کے قریب لوگ اپنا کام کرسکتے تھے لیکن وقت گزرنے کے←  مزید پڑھیے

قلمی اور علمی خودکش بمبار۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

بارہا “آزادی اظہار رائے” اور “اظہار بیانِ نفرت” کا فرق سمجھانے کی خاطر بلاگز اور کالم لکھ چکا, ہوں ، بارہا “تنقید” اور “تضحیک” کا فرق سمجھانے کے لیئے قلم گِھسایا, بارہا “سوال” اور “اعتراض” کا فرق سمجھانے کو الفاظ←  مزید پڑھیے

ہمارا کائناتی سفر۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/تیسرا ،آخری حصہ

ہم نے پچھلے حصے میں جانا کہ کیسے نظام شمسی کے شروع میں ایک بھیانک ٹکراؤ کے نتیجے میں ہمارا چاند وجود میں آیا۔۔۔ ہمارے نظام شمسی میں زمین جیسا کونسا سیارہ موجود ہے جس پہ روز قیامت اترتی ہے، جہاں←  مزید پڑھیے

پتھر کے ہاتھ۔۔۔علی اختر

آج آفس میں داخل ہوتے ہی میں کرسی پر دراز ہو گیا ۔ رات دیر تک مطالعہ کی وجہ سے سوتے سوتے دو بج گئے تھے اور پھر وہی صبح چھ بجے اٹھنا۔ ہاں آفس جاتے ہوئے راستے میں اچھی←  مزید پڑھیے

شعلہ سا لپک جا ئے ہے آواز تو دیکھو۔۔عامر عثمان عادل

زباں دل کی رفیق ہو تو ادا ہونے والا ایک ایک حرف سچ کی گواہی لئے سیدھا مخاطب کے دل میں اتر جاتا ہے۔۔ فوجی وردی میں ملبوس چہرے پہ بلا کا اعتماد لئے انتہائی  باوقار انداز میں آپ نے←  مزید پڑھیے

بے وقتی آپا نسیم۔۔۔۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

مغرب کے بعد اگر آپ ان کی گلی سے گزرتے اور آپ کو جھاڑُو دینے کی آواز  سنائی  دیتی تو یقیناً یہ اس کے گھر سے ہی آتی، وہ عجیب مزاج کی لڑکی تھی۔۔۔میٹرک کے امتحان آئے  تو سکول چھوڑ←  مزید پڑھیے

دلائے رام کا تھیٹر۔۔۔۔۔محمد سجاد کھوسہ

آج دوستوں کیلئےکچھ الگ اور معلومات سےمزین پیش خدمت۔۔ یہ ہے مشہور دلو_رام یا  دلائے_رام کا تھیڑ ایک چھپی تاریخ ۔ایک جائےعبرت۔ ایک شہر،خموشاں جو بڑےبڑے راز اپنے سینےمیں چھپائےتاریخ کے  کھوجیوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔۔ گزشتہ دنوں←  مزید پڑھیے

شہلا رضا – تکفیری فاشزم اور کمرشل لبرل مافیا کی غلیظ منافقت کا شکار — غیور شاہ ترمذی

صرف ایک سال پہلے ہی صوفی بزرگ بابا غلام فرید گنج شکر کے مزار پر تعظیم کے لئے سجدہ کی طرح سر کو جھکانے پر عمران خاں اور ان کی بیوی کو شدید ترین تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا-←  مزید پڑھیے

جدلیاتی مادیت اور کارل مارکس۔۔۔۔فرمان اسلم

ہیگل کی فکر میں مثالیت اپنے نقطہء عروج کو پہنچ گئی تو اس نے یہ کہہ کر  کہ مادہ  عالم دین کی تخلیق ہے مادے کے معروضی وجود سے انکار کردیا۔یہ نقطہ ء نظر جدید سائنس کے منافی تھا،جس میں←  مزید پڑھیے

تربوز اور ہماری دانشوری۔۔۔عارف خٹک

یار دوست جب کبھی کبھار منٹو کہہ کر مُجھے بانس کی پتلی شاخ پر چڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو للہ ہنس ہنس کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔ اب ان کو اپنی قابلیت کا کیا بتاؤں؟۔۔۔۔ کہ منٹو کو←  مزید پڑھیے

صحیح اسلامی تاریخ، ایک معمہ۔۔۔۔آصف وڑائچ

بارہ سو سال سے اب تک اسلام کی ابتدائی تاریخ و فقہ پر لکھی جانے والی کتب کا مطالعہ کیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ تمام کتب قرونِ اولیٰ کے چند افراد کی جانب سے مرتب کئے گئے←  مزید پڑھیے

نشوہ کی  نازک ہڈیاں ہم سے سوال پوچھتی ہیں۔۔۔۔جنیدشاہ سُوری

‎مجھے مرنے سے پہلے دارالصحت لایا گیا،غلط انجیکشن لگاکرمیرے فقط نوماہ کے دماغ کو 71فیصد متاثر کیا،میں دماغی طور پر مرچکی تھی، میری زندہ لاش لیاقت اسپتال لائی گئی،میرا  باپ مجھے چمکتا مسکراتا دیکھنا چاہتاتھا،لیکن دارالصحت کی غفلت مجھے دوبارہ←  مزید پڑھیے

بس عقیدہ ختم نبوت کا رکھو ۔۔۔آغا نصرت آغا

اسلام کے نام پر بننے والی مملکت میں ستر سال مسلسل ختم نبوت کا تحفظ کر کر کے آج پاکستانی قوم دنیا کی بہترین اور ترقی یافتہ قوم بن چکی ہے ۔ ۔ ایمانداری ۔ نیکی ۔ تقویٰ اور پاکیزگی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی زبان پھسل گئی تھی۔۔۔۔عیسیٰ خان

آج کی میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ کوئی شخص ایک ہزار الفاظ بولتا ہے ۔اس میں کم از کم ایک سے دو غلطیاں آتی ہیں ۔slip of tongue کے اور اس کے بعد اگر اوسطا ً ایک منٹ میں ایک←  مزید پڑھیے

عقیدے کا جنون اورجبلت۔۔۔ادریس آزاد

’’عقیدے کا جنون جبلی امرہے۔ اگر آپ کے ہاں کسی مذہبی عقیدے کا جنون موجود نہیں تو قدرے دھیان سےدیکھنے پر آپ کو اپنے ہاں کسی اور طرح کے عقیدے کا جنون ضرور لاحق ہوا نظرآسکتا ہے۔ وہ معاشرے جہاں←  مزید پڑھیے

نجات دہندہ۔۔۔راجہ محمد احسان

بعثتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پہلے روم،فارس، ہند اور چین میں معاشرتی معاشی اخلاقی اقتصادی   جو بھی  رسوم و رواج تھے انکو ختم کرنے کے لئے اللہ نے اپنا رسول بھیجا اور پھر عربوں نے ان←  مزید پڑھیے

چاچی مکھاں۔۔۔۔محمد خان چوہدری

اگر آج زندہ ہوتی تو سُپر ماڈل ہوتی، اسکا اصل نام ،مُلک بانو  تھا جو اسم صغیر کی تصغیر سے مُکھاں رہ گیا، رشتہ دار اور پڑوسن تھی، طویل قد، اور بہت ہی دبلا بدن، کھلتا گندمی رنگ، متوازن زنانہ←  مزید پڑھیے

کرکٹ کا خمار اور سیاست۔۔۔ساجد ڈاڈی

پاکستان کی سیاست اور حکومتوں پر اکثر کوئی نہ کوئی رنگ حاوی رہتا ہے۔اگر بات خاکی رنگ کی ،کی جائے تو یہ رنگ خوب جوبن پر رہا۔جب کبھی یہ رنگ غائب بھی ہوا تو پس پردہ اپنے کمالات ضرور دکھاتا←  مزید پڑھیے