اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

مشرف :احمدی ہو یا سُنی ،بریلوی،کیا فرق پڑتا ہے/لیاقت علی ایڈووکیٹ

امریکہ میں مقیم عزیز دوست شہزاد ناصرفخریہ خود کو پنجابی قوم پرست کہلواتے اور بتاتے ہیں۔صاحب ِ علم ہیں۔پاکستان کے سیاسی اورسماجی امور پر گہری نظر رکھتے اور اپنے خیالات اور تجزیئے باقاعدگی سے فیس بک پر میرے جیسے طالب←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(1)-عامر حسینی

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی کے جلاوطنی کے دونوں ادوار بہت اہم تھے۔ 1984ء میں بی بی اپنے علاج کے لیے لندن روانہ ہوئیں, یہ وہ وقت تھا جب جنرل ضیاء الحق پی پی پی کو ختم کرنے←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ(جنجوید سے فرار، جنگل میں شکار، مورنی میں واپسی)-قسط12/انجینئر ظفر اقبال وٹو

میں نے وہیں کھڑے کھڑے لاشعوری طور پر اپنے دائیں پاؤں کی ایڑی پریو ٹرن لیا لیکن اس اجنبی نے کوئی حرکت نہ کی۔ میں نے آہستہ سے ایک قدم لیا مگر گولی چلنے کی کوئی آواز نہ آئی میں←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس میں 11افسران کے تبادلے،نوٹی فکیشن

ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرز نے 11 پو لیس افسران کا دوسرے اضلاع میں تبادلہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پرافسران کا دوسرے اضلاع میں تبادلہ کردیاگیا۔حسن افضل کو ایس ایس پی آپریشن گوجرنوالہ ،حاکم علی خان←  مزید پڑھیے

اتنی مداراتوں کے بعد/شاہین کمال

بچپن سے سنتے آئے ہیں سفر وسیلہ ظفر لیکن کچھ سفر ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں دل گھائل ہوتا ہے اور تل تل ڈوبتا ہے۔ منزل جیسے جیسے قریب آتی جاتی روح بدن کا ساتھ چھوڑتی محسوس ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

سپہ سالار کو دِلی مبارکباد/طیبہ ضیاء چیمہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ آخری خطاب کر کے رخصت ہو رہے ہیں۔ ویل ڈن سر آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ آپ نے ملک کی سیاسی سنگین صورتحال میں بھی برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ نئے آرمی←  مزید پڑھیے

سوری؛ مسٹیک ہو گیا: کینیا پولیس

پاکستانی سینئر  صحافی کو اتوار کی رات نیروبی-مگادی ہائی وے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جسے پولیس نے غلط شناخت قرار دیا۔ ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب←  مزید پڑھیے

الخدمت کو سلام/نجم ولی خان

میں کہہ رہا تھا کہ اس سیلاب میں جتنی عزت اور شہرت’الخدمت‘نے کمائی ہے شائد ہی کسی دوسری رفاعی اور فلاحی تنظیم کے حصے میں آئی ہو اوراس کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی نے بھی، جو اس کی ’مدر آرگنائزیشن‘ہے۔←  مزید پڑھیے

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل،سمندر میں طغیانی،کراچی میں مزید بارشوں کا امکان

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔ سمندر میں دو دن طغیانی رہے گی۔ کراچی میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں←  مزید پڑھیے

پندرہ صدی پرانا اہل عرب کا تاریخی “عکاظ میلہ” ۔۔منصور ندیم

اہل عرب کا عکاظ میلہ اسلام کی آمد سے قبل عربوں کا سب سے بڑا میلہ تھا۔ یہ اہل عرب کا سب سے مشہور اور منفرد میلہ ہوا کرتا تھا۔ اس میلے کا آغاز حجاز میں اسلام سے پہلے سنہ←  مزید پڑھیے

ناصبیت اور رافضیت۔۔سیّد مہدی بخاری

امت مسلمہ رافضیت و ناصبیت کے بیچ الجھ کر لٹکی رہ گئی ہے۔ یہ دونوں طبقہ فکر حدود سے نکل گئے۔ رافضیت کا شیعت سے کوئی تعلق نہیں۔ فقہ جعفریہ الگ شئے ہے، رافضیت الگ۔ بالکل ایسے ہی سُنی کا←  مزید پڑھیے

تحریک عدم انصاف ۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں سیاست کبھی اپنے قدرتی بہاؤ کے ساتھ نہیں چلی – ہمیشہ یہاں اَن دیکھے سائے متحرک رہتے ہیں ، یہاں سو فی صد درست پیش گوئی کرنا تقریباً ناممکن ہے ۔21 جولائی کی شام ایک نجی چینل پر←  مزید پڑھیے

حماقت پر کچھ زور نہیں۔۔تنویر سجیل

کچھ نظر ان عقلمندوں کی باتوں پر ۔۔نہیں نہیں توقعات پر۔۔ مجھے غصہ بہت آتا ہے کوئی حل بتا دیں ؟ میں ہر وقت اداس رہتی ہوں کوئی طریقہ بتائیں کہ کیسے یہ اداسی ختم ہو؟ میری سسرال والوں سے←  مزید پڑھیے

صحافی کوئی پارٹی نہیں رکھتا۔۔شہزاد سلیم عباسی

صحافت ایک باوقار پیشہ ہے۔ ایکس جنریشن نے بغود مشاہدہ کیا ہے کہ جب موٹی بیٹریز والا ریڈیو ہوتا تھا تو صحافی سارا سارادن بیٹھ کر ریڈیو کی صحافت کرتا تھا۔ تو سمجھ میں آیا کہ ذرائع ابلاغ جوں جوں←  مزید پڑھیے

پانی کی جنگ۔۔خضر حیات خان

کسی ملک کی مجموعی ترقی میں اس ملک میں موجود پانی کاہمیشہ اہم کردار رہاہے، جس ریاست کی حدود میں بحر, بحیرے اور اندرون میں بہنے والے دریا ہوتے  ہیں, وہ بین الاقوامی سیاست اور اقتصادی دوڑ میں اپنا ایک←  مزید پڑھیے

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ ۔۔ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے

ہم سب پاکستان کے مجرم ہیں۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

میں نے بہت سے دوستوں کے اصرار پر سیاست پہ لکھنا چھوڑ دیا تھا۔ دوست روحانیت پہ مبنی آرٹیکل پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ میری روحانیت کےٹاپک پہ گرفت کافی مضبوط ہے ۔ مجھے خود بھی روحانیت پہ←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکنوں کے مشترکہ اثاثے کیا ہیں۔۔سیّد علی نقوی

برصغیر جذباتی طور پر متحرک افراد کا خطہ ہے مذہب ہو، مسلک ہو، سیاست ہو، ریاست ہو، کرکٹ ہو یا ذات برادری، ہمارے نزدیک معاملہ فہمی سے زیادہ جذبات اہم ہیں، نظریات سے زیادہ شخصیات اہم ہیں، اصول سے زیادہ←  مزید پڑھیے

کیا ہم غلام ہیں؟۔۔سیّد علی نقوی

امریکی غلامی نہ منظور” “امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے” “مرگ بر امریکہ” امریکہ مردہ باد” یہ تمام وہ نعرے ہیں جو شاید ہی کسی پاکستانی نے پاکستان کی سڑکوں پر پھرتے ہجوم  سے نہ سنے ہوں،←  مزید پڑھیے

کیا یہی لوگ اسفل السافلین ہیں؟۔۔سیّد مصعب غزنوی

کیا آپ نے کبھی کسی کی زندگی کا جبری بلاتکار ہوتے دیکھا ہے؟ اگر نہیں دیکھا تو آئیے بتاتا ہوں کہ کسے کہتے ہیں جبری بلاتکار کل بازار میں ایک دوست نظر آگئے تو ان کے پاس رک گیا، حال←  مزید پڑھیے