اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 123 )

ہم جنگل میں رہتے ہیں کیا؟۔۔نجم ولی خان

لاہور ہائی کورٹ کے ایک فیصلے نے مجھے ہلا کے رکھ دیا ہے، میں سوچ رہا ہوں کہ کیا یہ ملک ایسے ہی شتر بے مہار چل رہا ہے، مجھے کسی نے کہا، بس اللہ کے سہارے ہی چل رہا←  مزید پڑھیے

عمران خان نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج  کی کال دی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عوام امپورٹڈ←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف احتجاج، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہو گا، وزیر قانون

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس اپوزیشن نے چیئرمین کے ڈائس کا گھیراؤ کر کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ سینیٹ کا اجلاس اسپیکر صادق سنجرانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

خطرے ناک ہوئے عمران خان۔۔نصرت جاوید

ڈاکٹر وسیم شہزاد ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹروں کی تعداد کی بدولت ان دنوں قائد حزب اختلاف بنے ہوئے ہیں۔ اس حیثیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے جمعرات کی صبح ہوئے سینٹ کے اجلاس میں انہوں نے عمران←  مزید پڑھیے

سیاسی بیانات اور ہمارا میڈیا۔۔چوہدری عامر عباس

“عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو ملک تین ٹکڑے ہو جائے گا”۔ آج سوشل میڈیا پر یہ بیان دیکھ کر مجھے عمران خان پر بیحد غصہ آیا۔ مجھے امکان تھا کہ عمران←  مزید پڑھیے

آخری موقع۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ سے استعفوں کی تصدیق کے لئے نوٹسز جاری کردئے گئے ہیں جس کا عمل چار سے دس جون تک چلے گا اور اس کے بعد جو تصدیق کردیں گے ان کے استعفےٰ قبول کرکے معلومات الیکشن کمیشن←  مزید پڑھیے

پرانا پاکستان۔۔طیبہ ضیا چیمہ

پرانا پاکستان جس میں ہمارا بچپن گزرا۔ وہ گلیاں، محلے، بازار، جہاں محبت، پیار، اتفاق، بھائی چارہ، ایک دوسرے کا خیال، احساس، شرم وحیا، پاسداری، لحاظ وضع داری، ادب، احترام، عزت، سکون، آزادی، سادگی، آسودگی ہوا کرتی تھیں۔ آہ!۔ کہاں←  مزید پڑھیے

غیر مسلم پاکستانی شہری کا کھتارسس/ ایک سوال-ایک المیہ/مذہبی اقلیتوں کے لئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے۔؟۔۔اعظم معراج

غیر مسلم پاکستانی جو کہ 2017 کی افراد شماری کے مطابق تقریباً 78لاکھ ہیں اور 2023ءکے الیکشن تک ان کی تعداد ایک کروڑ کے لگ بھگ ہو جائے گی۔جبکہ انکے ووٹوں کی تعداد تقریباً پچاس لاکھ ہوجائے گی اور یہ←  مزید پڑھیے

بلیک اینڈ وائٹ۔۔جاوید چوہدری

سنی کا مسئلہ بہت دل چسپ تھا، وہ پچھلے بارہ سال سے ایک بینڈ میں گٹار بجا رہا تھا، یہ پیدائشی موسیقار تھا، قدرت نے اسے بے تحاشا “میوزک سینس” دے رکھی تھی، یہ ماحول میں بکھری آوازوں میں موسیقی←  مزید پڑھیے

سمر کیمپ،ریاست کہاں ہے؟۔۔آصف محمود

گرمیوں میں ریاست یہ فیصلہ کرتی ہے موسم کی حدت بڑھ گئی ہے اس لیے بچوں اور اساتذہ کو چھٹیاں دے دی جائیں۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی ریاست کے اندرموجود ریاست، بروئے کار آ جاتی ہے اور نجی سکولوں←  مزید پڑھیے

لوڈ شیڈنگ کی سازشی کہانی۔۔نصرت جاوید

میرے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کے سیکٹر F-8کا مرکز ہے۔ وہاں موجود ایک دوکان سے میں برسوں سے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیاء خریدتا ہوں۔ اس دوکان کے مالک بہت نفیس وخوش اخلاق شخص ہیں۔←  مزید پڑھیے

سیکولر بھارت کے چہرے پر بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سیکولر بھارت کے چہرے پر ایک اور بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام مندر کی سنگ بنیاد بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

ممبئی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر بھارتی شہریوں کو بڑی تعداد میں متاثر کرنا شروع کر دیا۔ مؤقر نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے  مطابق  بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں کووڈ←  مزید پڑھیے

لاہور پولیس کی شہری کا گھر سے جوتا چوری ہونے پر کارروائی: مقدمہ درج

لاہور: پنجاب پولیس نے فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے شہری کی درخواست پر کارروائی شروع کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ کے ایک صارف نے اسے لمحہ فکریہ قرار دے دیا۔ شہری محمد اقبال ولد تاج←  مزید پڑھیے

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: آٹا، دالیں، چاول، خوردنی تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔ اشیائے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے زندہ رکن اسمبلی کو مردہ قرار دے دیا

کراچی: پاکستان تحریک کے رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انہیں مردہ قرار دے کر ووٹر لسٹ سے ان کا نام ہی خارج کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ نے احتجاج سے متعلق اسلام آباد←  مزید پڑھیے

عمران خان بازی ہار گئے؟۔۔نجم ولی خان

عمران خان کی واپسی کا کوئی چانس فی الحال نظر نہیں آرہا۔ میں مانتا ہوں کہ عمران خان نے اپنے پچیس مئی کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے بہت محنت کی۔ انہوں نے ان تمام شہروں میں جلسے کر کے اپنے کارکنوں کومتحرک کیا جہاں سے اسلام آباد پر یلغار ہوسکتی تھی۔←  مزید پڑھیے