احمد سہیل - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ژاں ژینے سے سات ملاقات۔۔۔ مترجم احمد سہیل

فرانسیسی ڈراما نگار، ناول نگار، سوانح نگار، فلمی لکھاری، سیاسی مزاحمت کار ژاں ژینے (Jean Gengt) 19 دسمبر 1910ء کو پیرس (فرانس) میں پیدا ہوئے۔ وہ ناجائز اولاد تھے۔ ان کی والدہ طوائف تھیں۔ ژاں ژینے نے ایک رضاعی گھر←  مزید پڑھیے

امبرٹو ایکو : اطالوی ماہر نشانیات، محقق، ناول نگار، فلسفی۔۔۔۔احمد سہیل

اطالوی دانشور، محقق، ناقد اور مصنف امبرٹو ایکو کو ماہر نشانیات {semiotics } و جمالیات ،ابلاغی ثقافت اور بشریات کے  میدانوں کے علاوہ ان کے دو ناولوں ‘گلاب کا نام’ اور ‘فوکالٹ کا لنگر’کے سبب جانا جاتا ہے۔ اس کے←  مزید پڑھیے

علامتی بین العمل/ تعملیت کا نظریہ ، کچھ بیان و تشریح اور چند پرانی یادیں۔۔احمد سہیل

” علامتی بین العمل “{ Symbolic interactionism }کے نظرئیے سے میرا تعارف 80 کی دہائی میں اس وقت ہوا جب میں امریکہ میں اپنی تعلیم مکمل کررہا تھا۔ اتفاق سے پوسٹ  گریجوٹ کی سطح پر شعبہ عمرانیات میں ” علامتی←  مزید پڑھیے

احب ابرہیم حسن : مصری نژاد امریکی ادبی اور تنقیدی نقاد۔۔احمد سہیل

امریکہ کے ادبی نظریہ دان، بشری ثقافتی نقاد، دانشور اور استاد ہیں۔ ١٩٢٥ میں قاہرہ (مصر) میں پیدا ہوئے۔ قاہرہ یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد ١٩٤٦ میں امریکہ نقل مکانی کی۔ ١٩٤٨ میں پنسلوانیہ یونیورسٹی سے الیکڑیکل انجنیرنگ میں←  مزید پڑھیے

امریکہ کے رنگا رنگ شعری لہجوں اور مزاجوں کے شاعر: ڈیوڈ لیمن۔۔۔احمد سہیل

امریکہ کےشاعر، نقاد اور مدیر ڈیوڑ لیمن ایک یورپی یہودی مہاجر خاندان کی اولاد ہیں جو مرگ انبوہ(ہولی کاسٹ) کے بعد امریکہ  آیا تھا۔ وہ ۱۱جون، ۱۹۴۸میں پیدا ہوئے۔ ان کی زندگی کا زیادہ تر حصہ نیویارک میں ہٹن اوران←  مزید پڑھیے

عالم عرب و اسلام کی ایک متنازعہ علمی شخصیت، ابن حزم۔۔۔احمد سہیل

ابن حزم ابو محمد علی بن احمداسپین کے مشہور مورخ، شاعر و فقیہہ تھے۔ ان کی ولادت قرطبہ میں 994۔ء میں ہوئی۔ ان کی تعلیم وتربیت وسیع پیمانے پر ہوئی۔ ان کے دادا عیسائی تھے جنہوں  نے اسلام قبول کرلیاتھا۔←  مزید پڑھیے

اعجاز احمد: مارکسی نظریہ دان، سیاسی مبصر اور استاد۔۔ احمد سہیل

اعجاز احمد بھارت میں مقیم ایک معروف مارکسی ادبی نظریہ ساز اور سیاسی مبصر ہیں۔اتر پردیش میں پیدا ہوئے، ان کا خاندان تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آگیا۔ یہاں سے اپنی تعلیم کے بعد   امریکہ اور←  مزید پڑھیے

وارث علوی،تنقید کا رجحان ساز ناقد۔۔احمد سہیل

میری وارث علوی مرحوم سے آخری ملاقات مارچ 2013 میں ہوئی تھی ۔ اس وقت وہ بہت بیمار تھے۔ زیادہ وقت  مسکراتے رہے اور دھیمے دھیمے باتِیں کرتے رہے۔ سفید رنگ کا آدھی آستین کا روایتی گجراتی کرتا اور نیلا←  مزید پڑھیے

امریکہ کا ناول نگار ہرمن میلول ۔۔احمد سہیل

میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سےہوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کا شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے ہدایت←  مزید پڑھیے

سکھوں اور اورنگ زیب کی آپسی دشمنی : ایک الجھا ہوا سوال ۔۔احمد سہیل

سکھوں کی تاریخ میں  ارونگ زیب کو سکھوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا جاتا ہے اور یہ تاثر  بھی رہا کہ ہندوؤں اور سکھوں کے خلاف مغل شہنشاہ اورنگزیب نے جو کچھ کیا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں←  مزید پڑھیے

مارکسیّت، ترقی پسندی، نئی فکر کا احیاء اور اس کی جدید تر تعبیرات۔۔احمد سہیل

نظریاتی، ادبی مارکسی ادبی تنقید اور فکریات کا مطالعہ! مارکسزم بنیادی طور پر ایک سائنس ہے ۔جس میں سماجیات کو تاریخی مادیت اور جدلیت کے تناظر میں سمجھنے اور اس کو بدلنے کی صلاحیت مو جود ہے ۔دوسری طرف ادب←  مزید پڑھیے