احمد سہیل - ٹیگ

اے کے ہنگل : ہندوستانی تھیٹر اور فلموں کا مہذب اداکار۔۔۔۔احمد سہیل

اے کے ہنگل کا پورا نام اوتار کرشن ہنگل تھا۔ ان کی پیدائش ایک کشمیری پنڈت کے خاندان میں سیالکوٹ(اب پاکستانی پنجاب ) میں 15 اگست 1915 میں ہوئی۔ وہ بچپن میں تھیٹر میں کام کیا کرتے تھے۔ ان کا←  مزید پڑھیے

اصغر سودائی: جنھیں ہم بھولتے جارہے ہیں۔۔۔احمد سہیل

پروفیسر اصغر سودائی  کا اصل نام محمد اصغر تھا ۔ لازوال نعرۂ پاکستان، “پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔ لا الہٰ الا اللہ” کے خالق، ماہرِ تعلیم اور شاعر جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔  17 ستمبر 1926 کو سیالکوٹ میں←  مزید پڑھیے

سعادت حسن منٹو ۔۔۔۔۔ عورت ، شہوت اور عشق / اظہاریہ : احمد سہیل

جنوری ۱۹۳۹ میں سعادت حسن منٹو نے احمد ندیم قاسمی کو لاہور ، ا۱۔ اڈلفی چمبرز ، کلیئر روڈ ممبئی ۔۸ سے ایک خط لکھا تھا۔ یہ ممبئی کا بائیکلہ کا علاقہ ہے۔ اس میں منٹو نے عورت، شہوت اور←  مزید پڑھیے

امریکہ کا ناول نگار ہرمن میلول ۔۔۔۔احمد سہیل

میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سے ھوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کی شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے←  مزید پڑھیے

بُک ریویو/ہالینڈ میں مقیم ناول نگار صفدر زیدی کے ناول ” بھاگ بھری” پر احمد سہیل کی تقریظ اور تجزیہ”

صفدر زیدی کا ناول ’ بھاگ بھری ‘‘ پاکستانی معاشرے کے کھوکھلے پن، ذہنی وفکری انحطاط،اور سماجی استبداد کی لہو انگیز داستان ہے۔ چھوٹی چھوٹی کہانیوں نے مل کر اس ناول کو جنم دیا ہے۔ان داستانوں میں فرد سے فرد←  مزید پڑھیے

گلشن باورہ رومانویت کا چنچل اور خوش باش فلمی گیت نگار۔۔۔۔۔۔ احمد سہیل

گلشن باورہ (12 اپریل 1937۔ 7 اگست 2009)، ان کا اصل نام گلش کمار مہتہ تھا۔ انھوں نے 42 برس تک ہندوستانی فلموں کے لیے 250 گیت لکھے۔ان کی مادری زبان پنجابی تھی مگر ان کے گیتوں کی زبان اردو←  مزید پڑھیے

میری پسندیدہ دریائے سندھ کی ” پلہ مچھلی۔۔۔۔۔احمد سہیل

مجھے دریائے سندھ { جام شورو } کی ” پلہ مچھلی” بہت پسند ہے ۔ میری ایک خالہ اور ممانی ذائقہ دار پلہ مچھلی بناتی تھیں۔ اس میں بہت کانٹے ہوتے۔ کچھ لوگ اس کو ” ایرانی پلہ” بھی کہتے←  مزید پڑھیے

کولمبیا کے شاعر ہیگو جمائی یسوع بوائے:خمزیات اور روحانی تجربات کے شاعر۔۔۔۔سہیل احمد

ہیوگو جمائی یسوع بوائے (Hugo Jamioy Juagibioy ) کولبیا کے شاعر اور قصہ گو ہیں۔ ان کی پیدائش   1971 کی ہے۔ ہیگو کا تعلق Kamëntsa قوم سے ہے۔ ان کی پیدائش ایک مقدس مقام وادی ” سبہان دویئے” Sibundoy←  مزید پڑھیے

بُک ریویو: مادھو لال حسین۔۔۔۔نین سکھ/تبصرہ احمد سہیل

یہ ناول مادھو لال شاہ حسین کی زندگی کے پس منظر میں لکھا گیاہے۔ جس کو سوانحی ناول بھی کہا جاسکتا ہے۔ اصل میں یہ ناول لاہور میں آسودہ خاک دو صوفیوں کی زندگیوں سے متاثر ہوکر نیل سکھ نےاسے←  مزید پڑھیے

امریکہ کے بھارتی نژاد ،ہم جنس پرست شاعر کاظم علی۔۔۔۔احمد سہیل

” پیارے جے کاظم علی! یہ ایک خط ہونا چاہیے اندرہی اندر آدمی میں نہیں بن سکا پیلے رنگ میں کپڑے اور سبز، بہار کے رنگ تو میں موت چھوڑ سکتا تھا اس کے چیمبر میں چھپا ہوا ہے گہری←  مزید پڑھیے

قمر جلال آبادی : دھیمے مزاج اور متنوع شعری کیفیات کا فلمی گیت نگار۔۔۔۔۔۔۔احمد سہیل

قمر جلال آبادی کا اصل نام اوم پرکاش بھنڈاری تھا۔ان کی مادری زبان پنجابی تھی۔ 1917 میں امرتسر کے ایک گاؤں ” جلال آباد میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا۔ انہوں نے اپنے تقریباً تمام←  مزید پڑھیے

مارکسزم اور لایعنیت کا فکری اور ادبی تناظر: انسلاک اور اختلاف کی جدلیات۔۔۔احمد سہیل

یساریت پسندی/ مارکسزم {Marxism} اور لایعنیت {Absurdity} کے مابین ہمیشہ فکری تصادمی نزاع ایک عرصے سے قائم ہے اور یہ دونوں مکتبہ فکر اپنے رویّوں میں اتنے حساس ہیں کہ ابھی تک ان میں افہام و تفہیم کی کوئی صورت←  مزید پڑھیے

یعقوب: ہندوستانی فلموں کا عظیم اداکار، جو اب ہمیں یاد نہیں۔۔۔احمد سہیل

فلی نام : محبوب دیگر نام : یعقوب خان ۔۔۔ محبوب خان، پیدائش 1904 مقام پیدائش جبل پور، مدھیہ پردیش، (بھارت ) یعقوب ایک پٹھان خاندان میں پیدا میں پیدا ہوئے تھے۔ 1958 میں ان کی موت برج کینڈی ہسپتال←  مزید پڑھیے

انا ماری جاگوسا ,تانیثی، ہم جنسیت، کثیر الجہت جنسی مطالعوں کی ادبی نظریاتی عالمہ اور ادیبہ / احمد سہیل

کچٍھ دن قبل میں نے یونیورسٹی آف آسٹن، ٹیکساس ، امریکہ میں انا ماری جاگوس کو ایک سیمینار  میں سنا تھا۔ ان سے ملاقات کے دوران میں نے آزادی نسواں  ” کوئر تھیوری، ہم جنسیت اور گے ازم اور اس←  مزید پڑھیے

سامراج سے نوآبادیاتی نظریاتی ، فکری اور ادبی تنقید کا سفر، کچھ باتیں۔۔۔احمد سہیل

۱۹۹۹ میں خاکسار کی کتاب ” ساختیات { تاریخ، نظریہ اور تنقید} شائع ہوئی۔ اس کتاب میں ” نوآبادیات” اور خاص طور پر میں نے اپنا ایک نیا نظریہ اور فکریہ بعنوان  ” سابقہ نو آبادیاتی نیوکلیائی مخاطبہ” ۔۔۔ سامنے←  مزید پڑھیے

مارکس ازم اور مارکس ازم نو کیا ہے؟ ایک مختصر جائزہ۔۔۔احمد سہیل

نیو مارکسزم ، مارکسزم کی توسیع ہے۔مارکسی رہنماء ا ور دانشور موجودہ حالات حاضرہ کے تناظر میں مارکسی تھیوری کاتخلیقی اطلاق کرنے سے قاصر ہیں اور دوسری جانب ویسے بھی ڈاگمیٹک مارکسزم اور تخلیقی اطلاق دو متضاد چیزیں ہیں۔ براہ←  مزید پڑھیے

اردو کے مجبور، لاعلم اور لاچار ناقدین۔۔۔احمد سہیل

پہلے بتا دوں کہ یہ تحریر دراصل بکھرے ہوئے خیالات ہیں لہذا ” انتشار متن” نظر آئے گا۔ کیونکہ یہ علمی یا تنقیدی مضمون نہیں ہے بلکہ دوستوں کی نشست میں ہونے والی گفتگو ہے اس لیئے اسے ہلکے ماحول←  مزید پڑھیے

ماضی کے چائلڈ فلم سٹار، اداکار و ہدایت کاررتن کمار مرحوم کی کچھ انمٹ یادیں۔۔۔احمد سہیل

رتن کمار ہماری فلمی تاریخ کا گم گشتہ ستارہ ہے۔ مگر میں اس مفروضے کو تسلیم نہیں کرتا۔ رتن کمار کو میری نسل کبھی بھلا نہیں سکتی۔ گو وہ قدرے کم مقبول اداکار رہے مگر ان کی فنکارانہ بوقلمی اوراداکاری←  مزید پڑھیے

امریکہ کےجارہانہ لہجے کا ادیب اور ناول نگار، نارمن میلر،مختصر تعارف/احمد سہیل

نارمن میلرکا کہنا ہے : “میں مردوں کا دشمن ہوں، میں دشمنوں کے لئے عورت ہوں، میں بلیوں کا دشمن ہوں، غریب کاکروچ ( لال بیگ) سے لے کر گھوڑوں تک سے ڈرتا ہوں” ۔۔ نارمن کینکسلے میلر (NORMAN KINGSLEY←  مزید پڑھیے

وسطی امریکہ کے ملک ‘کوسٹ ریکا’ کا ایک مختصر سفر نامہ۔۔احمد سہیل

گذشتہ دنوں کافی وقت  وسطی امریکہ کے ملک “کوسٹ ریکا” کی سیاحت میں گزرا جب میں ڈیلاس ٹیکساس سے طیارے میں سوار ہوا تو اس طیارے میں کوسٹ ریکا کی قومی فٹ بال (سوکر) ٹیم بھی میری شریک سفر تھی←  مزید پڑھیے