احترامِ حرم اور پخنا قوم۔۔عامر کاکازئی
ہم آج سے تقریباً پندرہ سال پہلے، پہلی بار عمرہ ادا کرنے گئے تھے۔ ہمارے خاندان میں روایت یا رسم ہے کہ پہلی بار حرم جانا ہو تو خاندان کے بزرگوں سےدعا لے کر جاتے ہیں۔ ہم بھی اپنے خاندان← مزید پڑھیے