پنجاب میں بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر
لاہور: پنجاب حکومت نے بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کر دی۔ پنجاب حکومت کی جنب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق مزدور← مزید پڑھیے