ہوائی اڈے سے کھیل کے میدان تک۔۔محمد اظہار الحق
1960ء کی دہائی کا وسط تھا۔ایوب خان کی بادشاہی عروج پر تھی ۔ دارالحکومت زیرِ تعمیر تھا۔ابھی وفاقی وزارتیں اور محکمے زیادہ تر راولپنڈی کی آغوش میں تھے ۔ حکومت نے ایک رواج سا بنا لیا تھا کہ جب بھی← مزید پڑھیے