نبی کریم بڑے عالم تھے یا جبرائیل ؟؟۔۔۔۔۔۔ ابوبکر قدوسی
اہلِ علم دوستوں نے کچھ سوال پوچھے ہیں ۔۔جن کے جواب حاضر ہیں سوال سے مطلب پہلی پوسٹ- …………. رسول اللہ محبوب خدا اور وجہ تخلیق کائنات تھے۔ علم کا شہر تھے۔ ان کے پاس زیادہ علم تھا یا جبرئیل← مزید پڑھیے