آذربائیجان آرمینیا تنازعے سے اٹھتا دھواں/ڈاکٹر ندیم عباس
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع کافی پرانا ہے۔ یہ بنیادی طور پر آمینیائی اور آذری قوموں کی لڑائی تھی جو جدید قومی ریاست میں بارڈروں کے تنازعات میں تبدل ہوگئی ہے۔ 1920ء نگورنو کاراباخ میں پہلی بار آرمینین اور← مزید پڑھیے