آزاد کشمیر: باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 شدید زخمی
راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 9 جوان شہید اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ← مزید پڑھیے