اُمّتی باعثِ رُسوائیِ پیغمبرؐ ہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس
سوشل میڈیا پر گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے کہ چارسدہ میں مشتعل ہجوم نے جس شخص پر گستاخی کا الزام تھا، اسے جلانے اور قتل کرنے کے لیے تھانے پر حملہ کرکے جو جلاو گھراو کیا، وہ درست ہے← مزید پڑھیے