ایران سے جنگ نہیں چاہتے: امریکی وزیر جنگ ← امریکی محکمۂ جنگ (دفاع) کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تاہم ہم اسرائیل کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں ہمہ گیر جنگ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔ امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے گزشتہ روز صیہونی حکومت
یوکرین جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کی تردید ← برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سالہ جنگ میں اب تک روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی رشیا، آزاد
بلوچستان میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، گوادر زیرِ آب ← مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث گوادر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ گوادر کے کئی علاقے ڈوب گئے اور پانی گھروں کے اندر بھی داخل ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے جاری الرٹ کے مطابق صوبے کے ندی نالوں میں طغیانی
آسٹریلیا: 500 سے زائد گھوڑے پراسرار طور پر ہلاک ← خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے دیہی علاقے واگا واگا سے 500 سے زائد مردہ گھوڑوں کی دریافت کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور پولیس نے ماحولیاتی تحفظ اور صحت کے حکام کی مدد سے وسیع پیمانے پر
دبئی کو مصنوعی بارش لے ڈوبی ← ایک دن سے بھی کم وقت میں علاقے میں ہونے والی شدید بارش کے بعد، دبئی شہر تقریبا ًمکمل طور پر ٹھپ ہو گیا ہے۔ زیر زمین پارکنگ میں سیلاب کی وجہ سے اسکول وں کو بند کردیا گیا ہے اور عملے کے ارکان کو گھر سے کام کرنے کے لئے
عالمی بینک کی پاکستانی اصلاحات اور معاشی استحکام کے منصوبوں کی حمایت ← عالمی بینک اور پاکستان نے 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے مغربی بنگال کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی بینک کے صدر نے معیشت
سندھ ہائی کورٹ کی وزارت داخلہ کو ایکس(ٹویٹر) پر پابندی کا خط واپس لینے کی ہدایت ← سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی عائد کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بھیجا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیا کیونکہ بادی النظر میں اس طرح کی طویل پابندی کا کوئی جواز نہیں ہے۔
دنیا کے 29 ممالک سے بڑا آئس برگ دوبارہ متحرک ← اس کے سائز کی سنگینی کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ یہ گریٹر لندن کے سائز سے دوگنا زیادہ ہے۔ اگرچہ اس آئس برگ کا حجم ہر روز کم ہو رہا ہے لیکن یہ اب بھی 3,800 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔یہ علاقہ بحرین اور
یورپی یونین کیجانب سے امیگریشن قوانین میں مزید تبدیلیاں ← برسوں کی بات چیت کے بعد، یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور پناہ کے قوانین میں اہم اصلاحات منظور کی ہیں۔ ان تبدیلیوں کی بنیاد پر یورپی یونین کا سرحدی کنٹرول مزید سخت اور مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز کیا جائے گا۔ یورپی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ