fbpx
خبریں
  • شادی کے بعد خواتین کتنا کام کرتی ہیں ؟  ←  محققین کا کہنا ہے کہ جدید دنیا میں میاں بیوی کے برابر گھریلو کام کاج کرنے کا تصور پایا جاتا ہے مگر حقیقت میں اب بھی گھر میں خواتین ہی کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے- ویب سائٹ ’secretlifeofmom.com‘ کے مطابق یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین کی ٹیم نے
  • واٹس ایپ میں بھی اے آئی فیچر کا اضافہ  ←  میٹا نے حال ہی میں واٹس ایپ صارفین کے لیے اپنے جنریٹیو اے آئی فیچر“Meta AI“ کے رول آؤٹ کا آغاز کیا ChatGPT یا Copilot جیسی تخلیقی خصوصیات کی طرح، واٹس میں بھی اب صارفین اشارے کی بنیاد پر متن یا تصاویر بنا سکتے ہیں- میٹا اے آئی میں صارفین
  • عید الاضحیٰ کب ہوگی؟  ←  عرب میڈیا کے مطابق مصر میں وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے قومی ادارہ برائے فلکیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم ذی الحجہ 7 جون بروز جمعے کو ہوگی، ماہ ذی الحج 1445ھ کا نیا چاند سورج غروب ہونے کے بعد سے مکہ
  • گوگل ون نے vpn بند کرنے کا فیصلہ کرلیا  ←  گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کیے جانے والے فیچر کو بند کیے جانے کے متعلق بتایا گیا۔ تاہم، یہ بات واضح نہیں کہ یہ فیچر کب بند کیا جائے گا۔گوگل ون کے
  • سمندر میں تیر نے والا گھر  ←  شہر فرانسسکو کی خلیج میں کئی دنوں سے تیرتے نظر آنے والے 2 منزلہ گھر کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہ پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا گیا تھا جس کے بعد یہ آنے والے دنوں میں
  • ایلون مسک نے اے آئی ٹیکنالوجی بارے پیشگوئی کردی  ←  ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی زمین پر موجود کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین ہو جائے گی۔ ایلون مسک نے یہ پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اگر بجلی کی رسد اور طاقتور اے آئی ٹریننگ چپس کی قلت جیسے مسائل کا سامنا نہ ہوا تو
  • انسانوں کی نقل کرنے والا روبوٹ تیار  ←  سائنسدانوں نے ایسا منفرد روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی چہرے کے تاثرات کی نقل ہو بہو نقل کر سکتا ہے۔ روبوٹ سے ملاقات آپ کی زندگی کا عجیب ترین تجربہ ہوگا کیونکہ یہ متعدد انسانی تاثرات کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ تاثرات متاثر کن ہونے کے ساتھ
  • پاکستان میں فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبریں جھوٹی نکلیں  ←  فلسطینی سفارت خانہ نے پاکستان میں 3000 فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق فلسطینی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے جوخبریں شائع ہوئیں وہ جعلی تھیؒں
  • نیا مغربی سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، طوفانی بارشوں کا امکان  ←  : مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل پاکستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہوگا جو 17 اپریل کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں پھیل جائے گا،
  • فرانسیسی ہیرو کو آسٹریلوی وزیراعظم کی شہریت کی پیشکش  ←  آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے سڈنی کے مال میں چاقو بردار حملہ آور کو صرف ایک بولرڈ کا استعمال کرتے ہوئے ہلاک کرنے والے فرانسیسی شہری کو شہریت دینے کی تجویز دی ہے۔ ڈیمیئن گوروٹ کو ہفتے کے روز ہونے والے حملے کا ‘بولڈ مین’ اور ‘ہیرو’ قرار دیا گیا