fbpx
خبریں
  • گوگل ون نے vpn بند کرنے کا فیصلہ کرلیا  ←  گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کیے جانے والے فیچر کو بند کیے جانے کے متعلق بتایا گیا۔ تاہم، یہ بات واضح نہیں کہ یہ فیچر کب بند کیا جائے گا۔گوگل ون کے
  • سمندر میں تیر نے والا گھر  ←  شہر فرانسسکو کی خلیج میں کئی دنوں سے تیرتے نظر آنے والے 2 منزلہ گھر کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہ پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا گیا تھا جس کے بعد یہ آنے والے دنوں میں
  • ایلون مسک نے اے آئی ٹیکنالوجی بارے پیشگوئی کردی  ←  ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی زمین پر موجود کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین ہو جائے گی۔ ایلون مسک نے یہ پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اگر بجلی کی رسد اور طاقتور اے آئی ٹریننگ چپس کی قلت جیسے مسائل کا سامنا نہ ہوا تو
  • انسانوں کی نقل کرنے والا روبوٹ تیار  ←  سائنسدانوں نے ایسا منفرد روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی چہرے کے تاثرات کی نقل ہو بہو نقل کر سکتا ہے۔ روبوٹ سے ملاقات آپ کی زندگی کا عجیب ترین تجربہ ہوگا کیونکہ یہ متعدد انسانی تاثرات کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ تاثرات متاثر کن ہونے کے ساتھ
  • پاکستان میں فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبریں جھوٹی نکلیں  ←  فلسطینی سفارت خانہ نے پاکستان میں 3000 فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق فلسطینی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے جوخبریں شائع ہوئیں وہ جعلی تھیؒں
  • نیا مغربی سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، طوفانی بارشوں کا امکان  ←  : مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل پاکستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہوگا جو 17 اپریل کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں پھیل جائے گا،
  • فرانسیسی ہیرو کو آسٹریلوی وزیراعظم کی شہریت کی پیشکش  ←  آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے سڈنی کے مال میں چاقو بردار حملہ آور کو صرف ایک بولرڈ کا استعمال کرتے ہوئے ہلاک کرنے والے فرانسیسی شہری کو شہریت دینے کی تجویز دی ہے۔ ڈیمیئن گوروٹ کو ہفتے کے روز ہونے والے حملے کا ‘بولڈ مین’ اور ‘ہیرو’ قرار دیا گیا
  • 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل کرلی گئی  ←  ملک بھر میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل کر لی گئی ۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد واچ لسٹ میں شامل ،9883افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کردی گئی۔پنجاب میں 2298
  • مسجدکی تعمیرکیلئے خاتون کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام  ←  مقبوضہ کشمیر میں مسجدکی تعمیرکے لیے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجدکے لیے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مرغیاں اور چاول عطیہ کیے۔ اس موقع
  • ملائیشیا کی حسینہ سے تاج کیوں واپس لے لیا گیا؟  ←  ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر سے تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ کی گئی تھی، اس ویڈیو میں 24 سالہ حسینہ ورونکا ترنسپ کو متعدد مردوں