fbpx
خبریں
  • اروند کیجریوال سے متعلق بیان ‘ بھارت نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا، احتجاج  ←  بھارت نے اروند کیجریوال سے متعلق بیان پر امریکی سفارتکار کو طلب کرکےشدید احتجاج کیا ۔ تفصیلا ت کےمطابق بھارتی وزیر خارجہ نے بتایا کہ نئی دہلی میں امریکا کی قائم مقام ڈپٹی چیف آف مشن گلوریا بربینا کو بدھ کی سہ پہر دفتر خارجہ طلب کرکے امریکی محکمہ خارجہ
  • اروند کیجریوال نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا  ←  بھارت کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جیل سے ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اور آئندہ انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقابلہ کرنے کے لیے بنائے گئے اپوزیشن
  • شانگلہ حملےکے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے؛چین کا مطالبہ  ←  چین نے پاکستان سے شانگلہ حملے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینےکا مطالبہ کردیا۔ چین نے مرنے والوں کے لواحقین کی دادرسی کرنے، پاکستان میں چینی اہلکاروں کی حفاظت کے مؤثر اقدامات یقینی بنانے اور ان کی زندگیوں کی حفاظت یقینی بنانےکا مطالبہ کیا ہے۔ بیجنگ میں
  • ترکی کی این جی او نے غزہ امدادکیلئے جہاز خرید لئے  ←  ترک امدادی ادارےنے غزہ تک امداد پہنچانے کیلئے 2بحری جہاز خرید لیے۔ آئی ایچ ایچ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ امدادی مشن کے لیے خریدے گئے دو میں سے ایک جہاز ’انادولو‘ میں ساڑھے 5 ہزار ٹن سامان لےجانے کی گنجائش ہے۔ خیال رہے کہ آئی ایچ ایچ ہی
  • اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کریں گے؛حماس کااعلان  ←  فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نےکہا ہےکہ اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔ اسرائیل کے ساتھ فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے ہیں، جس میں جیت ہماری ہوگی۔ہم اپنی شرائط پر مضبوطی کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں، غزہ پٹی میں حملوں
  • پی آئی اےکون خریدے گا ؟قطر ،سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات ؟  ←  پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی خریداری کیلئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارت اور قطر دلچسپی دکھا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گلف ممالک کے حکام نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے حکومت سے رابطے بھی تیز کر دیئے ہیں ۔ ایوی ایشن ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ
  • بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سکینڈل سامنے آگیا  ←  بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی سکینڈل ،انتخابات سے قبل مودی سرکار کی بڑی دھاندلی عوام کے سامنے عیاں ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق 2017 میں پاس ہونے والے الیکٹورل بانڈ کے بل کے ذریعے بی جے پی نے تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کی، الیکٹورل بانڈ
  • امریکی شہر بالٹی مور میں کارگو شپ ٹکرانے سے پُل ٹوٹ گیا  ←  امریکی شہر بالٹی مور میں کارگو شپ ٹکرانے کے باعث پل ٹوٹ گیا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے فرانسس اسکاٹ کی برج سے ایک بڑی کارگو شپ ٹکرائی جس سے پل کو بری
  • دہلی سرکار جیل سے چلنے لگی،وزیراعلی ٰ کیجریوال کا دوسرا آرڈر جاری  ←  دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد سے دہلی کے معاملات جیل سے چلنے لگے ،گرفتار وزیراعلیٰ کیجریوال نےجیل سے دوسرا آرڈر بھی جاری کردیا ۔ تفصیلات کےمطا بق دہلی کے گرفتار وزیر اعلی اروند کیجریوال انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کی تحویل سے ہی دہلی کے معاملات چلانے لگے
  • امریکی حکومت نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا  ←  امریکی حکومت نے ایپل کے خلاف ایک تاریخی مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں ٹیک کمپنی پر اسمارٹ فون کی مارکیٹ پر اجارہ داری اور مسابقت کو کمزور کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ مقدمے میں، امریکی محکمہ انصاف نے الزام لگایا ہے کہ کمپنی نے اپنے کنٹرول اور اپنے