نگارشات    ( صفحہ نمبر 504 )

اک چُپ سو دُکھ از آدم شیر۔۔۔تبصرہ :شازیہ مفتی

کتاب کا سرورق دیکھا، نام پڑھا اور کتاب پڑھتے قلم ہاتھ میں رکھتی ہوں، املا کی اغلاط اور محاورات وغیرہ عادتاً درست کرتی جاتی ہوں، یہاں بھی ”اک چپ سو سُکھ“ لکھ دیا ۔ فہرست میں اٹھارہ افسانے شامل تھے←  مزید پڑھیے

ہر جذبہ جنم لینے کے لیے محبت کا محتاج ہوتا ہے۔۔۔۔قراۃ العین

ہر جذبہ جنم لینے کے لیے محبت کا محتاج ہوتا ہے ۔ہر احساس محبت سے کشید کیا جاتا ہے ۔ حسد، نفرت، غصہ،دکھ، درد، خوشی، راحت، مسرت، سکون ان کا بظاہر کوئی وجود نہیں ہے، یہ محبت سے جنم لیتے←  مزید پڑھیے

پولیس اور سیاستدان۔۔۔۔عزیز خان

موجودہ دور میں پولیس اور سیاستدان کا ساتھ چولی دامن کا ہے جب سے پولیس جوائن کی ،مختلف ادوار میں کبھی بھی کوئی MPA یا MNA تھانہ پر یا کسی آفس میں نظر نہیں آتا تھا۔ پھر ایک دور آیا←  مزید پڑھیے

اب پاکستان میں مزاحمت نگار کیوں پیدا نہیں ہوتے؟۔۔۔۔۔ادریس آزاد

کَل، زندہ لوگ کے اجلاس میں یہ موضوع زیربحث تھا کہ ’’آج کل مزاحمتی ادب کیوں نہیں لکھا جارہا؟‘‘مجھےایک خیال آیا کہ ’’مزاحمتی ادب دورِ مزاحمت میں ہی لکھاجائےگانا؟‘‘ ہم لوگ نہ تنگ ہیں اور نہ ہی ابھی آمادۂ جنگ←  مزید پڑھیے

کچھ تاریخ کے پنّوں سے۔۔۔علی عمر عمیر

ماں جی بتا رہی تھیں کہ بھٹو صاحب جب جیل میں تھے، تب بچے نعرے لگایا کرتے تھے۔۔۔”مُلّا ڈَھٹھا(گرا) تیل وچ۔۔۔ بھٹو مریا جیل وچ” اگلا نعرہ جو انہوں نے بتایا اس کی خالی جگہ خود پُر کیجیے گا۔ “ملّا←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے طلبا تعلیم کے حق سے کمتر کیا مانگیں؟۔۔۔۔۔ظریف رند

بلوچ طلبا حسبِ معمول اپنے اپنے کیمپسز میں علم کے زیور سے آراستہ ہونے کی بجائے سڑکوں کی خاک چھاننے پر مجبور ہیں اور محکمہ تعلیم و ذمہ دار دفاتر پر دستک دے دے کر مایوسی کے بعد پچھلے ایک←  مزید پڑھیے

سدا بہار سردار : نصیر ترین ۔۔۔ تحریر: سلمان رشید/ مترجم: عتیق بزدار

شہر پشین، کوئٹہ کے شمال میں واقع ہے۔ یہاں آباد پشتونوں کے ترین قبیلے کے آخری سردار کا بیٹا ہونے کے ناتے نصیر ترین کو حسبِ قاعدہ سرداری کے منصب پر براجمان ہونا چاہئیے۔ تاہم وہ ایک روایتی قبائلی سردار←  مزید پڑھیے

قیدی نمبر چار سو بیس۔۔۔۔۔۔۔عزیز خان

میں 1999 میں ایس ایچ او کوٹسبزل تعینات تھا۔ ایک کام کے سلسلے میں  رحیم یار خان  میں موجود تھا کہ میرے موبائل پرڈی آئی جی رانا عابد سعید صاحب مرحوم کی کال آئی، اُنہوں نے کہا کہ  مخدوم احمد←  مزید پڑھیے

ہندوستانی و پاکستانی کرکٹ شائقین کے درمیان ایک دلچسپ مکالمہ ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

پاکستانی نوجوان : بھئی آپ کی ٹیم نے جان بوجھ کے اپنا میچ ہارا کہ پاکستان سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکے ۔ ہندوستانی نوجوان : ارے کیا سوچ رے لا اے تو ؟ تیرا بھیجا ہل گیا کیا رے←  مزید پڑھیے

جانور اور انسان کا ازلی ساتھ۔۔۔۔ڈاکٹر شفیق احسن بٹ

جانوروں اور انسانوں کا تعلق صدیوں پرانا ہے۔ گزرے زمانے میں دیہی طرز ِ زندگی کچھ ایسا تھا کہ ہر انسان کا جانوروں کے ساتھ کسی نہ کسی صورت میل جول رہتا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ آہستہ آہستہ لوگوں←  مزید پڑھیے

ہم سایہ۔۔۔۔مرزا مدثر نواز/قسط1

خالد محمود حیران کن قوتِ حافظہ کے مالک‘ باصلاحیت‘ سماجی‘ ہمدرد اور شفیق استاد ہیں جنہیں ہم پیار سے بابا جی کہتے ہیں۔ بابا جی نے لاہور کے انتہائی مہنگے علاقے جوہر ٹاؤن میں بڑے شوق سے ایک کوٹھی نما←  مزید پڑھیے

کیسے نہ کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں۔۔۔محمد بلال غفور

امی کا چیک اپ کروانا ہے بلڈ پریشر تو ٹھیک ہے مگر کچھ دنوں سے طبیعت زیادہ خراب رہ رہی ہے، ابو کی شوگر کی دوائی بھی ختم ہو گئی ہے اور بلڈ پریشر بھی تو بڑھنے لگ گیا ہے،←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے دوستوں سے گزارش ۔۔۔ معاذ بن محمود

آپ ٹیکس نیٹ بڑھانا چاہتے ہیں، ہم اس قدم کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں لیکن آپ یہ نہیں سوچ رہے کہ ایک جانب ہوشربا ٹیکس کا بار عوام پر ڈالا جا رہا ہے تو دوسری طرف روپے کی قدر کم ہونے کے باعث بڑھنے والی مہنگائی کا بوجھ بھی اسی دوکاندار اور اسی نجی یا سرکاری ملازم پر ہے جس کی تنخواہ مہنگائی کی شرح کے حساب سے نہیں بڑھتی، ہاں اخراجات بڑھتے رہتے ہیں۔ اس کا نتیجہ آج یا کل آپ سی نفرت کی صورت میں ہی آئے گا۔ آنا شروع ہو بھی چکا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ کرکٹیات۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

1- ہماری کرکٹ ٹیم بیٹ سے کم اور جذبات سے زیادہ کھیلتی ہے۔ 2- جنگ اور محبت کے علاوہ کرکٹ میں بھی سب کچھ جائز ہے کم ازکم بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست سے تو یہی لگا ! 3-←  مزید پڑھیے

اور اب۔۔ ہزارگی کلچر ڈے۔۔۔۔۔۔ظفر معراج

معلوم نہیں ہزارہ قوم کے دوستوں نے کلچر کے نام پہ کون سی پوشاک پہنی، کون سے ساز بجائے، کس دھن پر کون سا رقص کیا۔ کس در، کس دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر فخریہ طور پر تصویر بنوائی۔←  مزید پڑھیے

کسی صدمے سے باہر کیسے نکلیں؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

بھول جانا اور صبر آ جانا رب کی بہترین نعمتیں ہیں۔ ہر انسان کی زندگی میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ کسی کا وفات پا جانا، کسی کا دور چلے جانا ، چھوڑ←  مزید پڑھیے

کیا شراب پہ قدغن لگانا شرعی تقاضا ہے؟۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط2

ہمارا مضمون، شراب کی حلت وحرمت بارے نہیں بلکہ اس پرشرعا” پابندی لگانے بارے ہے-چونکہ اس بحث سے گزرے بغیر، موضوع کا حق ادا نہیں ہوسکتا تواختصار کے ساتھ چند بنیادی باتیں عرض کردیتا ہوں- اسلام میں “شراب” سےنہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

شہیدشیخ حسن جان, مولانا شیرانی اور شہید ڈاکٹر فاروق خان کا متبادل بیانیہ ۔۔۔۔۔ محمد حسین ہنرمل

“دہشتگردی اور انتہا پسندی چونکہ مذہب کی غلط تعبیر کے نتیجے میں معاشرے میں جڑ پکڑتی ہے یوں اس ناسور کی بیخ کُنی کیلئے سب سے اہم فریضہ علماء کرام ہی کابنتاہے ۔ نائن الیون کے بعدیہ ناسور پورے آب←  مزید پڑھیے

کڑوا سچ۔۔۔۔۔عزیز خان /قسط2

نوٹ:عزیز اللہ خان صاحب ریٹائرڈ ڈی ایس پی جبکہ حالیہ  ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ہیں ۔یہ کالم ان کی یاداشتوں پر مشتمل ہے۔ تین دن بڑی مُشکل سے گزرے میں بہُت کنفیوز تھا، پھر میں نے  ڈی ایس پی  علی اکبر←  مزید پڑھیے

اقبال بطور فلسفی۔۔۔۔ابو بکر/قسط1

میں ڈاکٹر اقبال کو عظیم شاعر سمجھتا ہوں اور یہ کہنے میں کوئی عار نہیں پاتا کہ ہماری ادبی و علمی روایت میں ایسے شاعر خال خال ہی پیدا ہوئے ہیں۔ اقبال کی شعری عظمت ہمہ گیر ہے۔ ذہن خلاق←  مزید پڑھیے