نگارشات    ( صفحہ نمبر 470 )

جوشیلی تقریر کا حاصل ۔۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا/سیّد عارف مصطفیٰ

عمران خان کی تقریر کی تعریف نہ کرنا بدذوقی ہوگی اور اس سے کوئی ٹھوس نتیجہ برآمد ہونے کی توقع کرنا سراسر بیوقوفی ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ 5 اگست سے اب تک بھارتی عزائم و عمل کے خلاف کوئی←  مزید پڑھیے

تقریر پہ تقریر۔۔۔محمد منیب خان

انسان اپنی عادت اور مزاج میں رہن رکھ دیا گیا ہے۔ واقعات پہ زاویہ نظر کیا ہوتا ہے، کس بات کا کیا ردعمل دیتے ہیں، یا پھر کسی بھی موقع پہ کوئی بات کس انداز میں کہنی ہے یہ سب←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)نیا رنگ۔۔۔۔۔جواد بشیر

آج کا دن قیامت جیسا طویل معلوم ہوتا تھا،ناچاہتے ہوئے بھی کچھ کاموں کو کرنا،طبعیت پہ بوجھ کا سبب بنتا ہے۔۔خیر آج بھی کچھ ایسا ہی تھا،شادی کے لیے کروایا ہوا کمرے کی دیواروں کا رنگ شادی کے بعد محبت←  مزید پڑھیے

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ۔۔۔۔۔۔سجاد اعوان

ہاں! یہ وہی دیدہ ور ہےجس کےلیے ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پر روتی رہی ہے۔‏ہاں! یہ وہی ہے،برس ہابرس یورپ میں رہنےکےباوجود مثلِ قائداعظم جسے،”جلوہءِ دانشِ فرنگ”خیرہ نہیں کرسکا، کہ “خاکِ مدینہ ونجف “اس کی آنکھ کا سرمہ ہے۔←  مزید پڑھیے

اپ ورک یا فائیور ؟ فری لانسنگ کا آغاز کہاں سے کریں۔۔۔۔رحیم بلوچ

فری لانسنگ کے متعلق پچھلی تحریر پر کچھ لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ وہ ابتدائی طور پر کس پلیٹ فارم سے شروع کریں ؟ اس حوالے سے تفصیلی تحریر حاضر ہے اسے پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

کھیر، رات کی رانی اور ماں جی کی یاد ۔۔۔عامر عثمان عادل

آج سکول سے واپس گھر آیا ،کچھ کھانے کی تلاش میں فریج کھولا تو بڑے سلیقے سے سجائی  گئی کسٹرڈ کی پلیٹ پر نظر کیا پڑی، دل سے ایک ہوک اٹھی اور جیسے یادوں کے منہ زور دریا کا بند←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (قسط 4)۔۔۔۔۔وقاص اے خان

آئین کی دفعہ 375 ریپ، 376 ریپ کی سزاؤں اور 377 غیر فطری جنسی تعلق کی سزا تجویز کرتی ہے۔ بطور وکیل جب میں ان دفعات کے استعمال اور افادیت پر تحقیق کروں تو یہ سامنے آتا ہے کہ دراصل←  مزید پڑھیے

گھروندے۔۔۔بشریٰ نواز

ایک آ م ،ساتھ دو جا من کے درخت، اسی قطا ر میں امرود اور انا ر بھی، سامنے کچھ پو دے لیموں،ہری مرچ، ٹماٹر کے بھی تھے ۔تیسری سمت میں ٹھنڈی اور پرسکون دھریک کا گھنا درخت اور چوتھی ←  مزید پڑھیے

سُومو ریسٹلنگ یا تقریر؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

قیامت قریب ہے۔ اس کی نشانی یہ مضمون ہے جو بدقسمتی سے مجھے لکھنا پڑ رہا ہے۔ کوئی بھی بات شروع کرنے سے پہلے میں آپ کو جاپانی سُومو ریسٹلنگ کی یاد دلانا چاہتا ہوں۔ یہ دیکھیں۔ خان صاحب نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ۷۴ ویں اجلاس کے دوران پوڈیم پر کھڑے ہو کر بحیثیت پاکستانی وزیراعظم اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پچھلے فقرے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔←  مزید پڑھیے

تقریر ہی تو کی ہے بس۔۔۔عارف انیس

یہ بات درست ہے کہ عمران خان کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر سے پاکستان کے اقتصادی حالات بہتر نہیں ہوں گے، جی ڈی پی اسی طرح گھیسی کرتی رہے گی، ڈالر نیچے نہیں گرے گا۔ پاکستانی سیٹھ ٹیکس←  مزید پڑھیے

یو این میں عمران خان کی تقریر پر میرا تجزیہ ۔۔۔انوار احمد

میں قطعی غیر سیاسی،غیر جانبدار اور ایک حقیقت پسند روشن خیال انسان ہوں۔ جذباتی بیانات ، تقارہر اور الفاظ کا ہیر پھیر مجھے نہیں آتا۔پاکستان کی محبت اور اسکی معاشی ،جمہوری اور معاشرتی بہتری میری اولین ترجیح ہے۔ میرا ایمان←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا ترجمہ۔۔۔۔فصیح امام مغل

میں ہمیشہ حکومت کی غلط پالیسیوں اور نااہلیوں پہ تنقید کرتا ہوں ، مگر جو بات اچھی ہو گی اس کی تعریف بھی ہو گی۔ عمران خان  کی تقریر پوری قوم کے جذبات  ترجمانی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کا مکمل اردو←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(4)۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

اسٹوڈنٹس ویک کا تیسرا دن تھا۔ طیبہ پچھلے سال اسٹوڈنٹ ویک پر  نہیں آئی تھی۔ اس بار وہ اپنے حنان کی خاطر آئی تھی۔ وہ اپنی دوست انعم کے ساتھ پیچھے والی نشستوں پر بیٹھ کر حنان کے آنے کا←  مزید پڑھیے

مجھے تُم سے محبت ہے: رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت” کا اقتباس

میں ہاتھ میں یاد کی سوئیاں لگا کر گھڑی سے جوڑ بیٹھی ہوں۔میرے وجود کا اک اک خون کا قطرہ اس ماضی کی گھڑی میں منتقل ہو کر اس میں رُکا ہوا وقت پھر سے چلا دے گا۔نہ یہ کبھی←  مزید پڑھیے

صفرالمظفرکی عبادت ومعمولات۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے ان کی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے۔”بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے←  مزید پڑھیے

فیشن کے متوالو !ہوش کرو۔۔۔۔رضوانہ سید علی

کیا آپ جانتے ہیں کہ مغرب میں جدید تراش خراش کے ملبوسات بنانے والی ایک کمپنی نے نئے نمونے مارکیٹ میں لانے سے پہلے ، اپنے ڈیزائن کردہ لاکھوں لباس صرف اس لئے نذر آتش کروا دئیے تاکہ اسکے کپڑوں←  مزید پڑھیے

طالبان کا نفاذِ شریعت۔۔۔۔۔شاہجہان سالیف/اختصاریہ

طالبان کو افغانستان پر حکومت کرتے چار پانچ سال ہو چکے تھے۔۔ افغان ریڈیو کو حکم ملا کہ ریڈیو پر پیغام چلایا جائے کہ کابل کے لوگ جمعہ کے دن، جمعہ کی نماز کے بعد کابل کے غازی سٹیڈیم پہنچیں←  مزید پڑھیے

بی آر ٹی۔۔۔آغا نصرت آغا

سیاست اور سڑک کا رشتہ اتنا ہی پرانا ہے، جتنا قائم علی شاہ اور پیپلز پارٹی کا تعلق۔ اگر آپ پاکستانی سیاست میں سڑک کی اہمیت جماعتِ اسلامی، تحریکِ انصاف اور اس کے کزن طاہر القادری کے دھرنوں سے نہیں←  مزید پڑھیے

افغان صدارتی انتخابات 2019۔۔۔اسحاق چنگیزی

28 ستمبر 2019 کو افغانستان میں صدارتی انتخابات منعقد ہونے جا رہےہیں، جس میں 16 امیدواران اپنے دو معاونین کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ موجودہ افغان صدر اشرف غنی بھی اس معرکہ میں شامل ہے،۔ 2014 کے صدارتی انتخابات←  مزید پڑھیے

لحم ڈڈو اور پورنو گرافی۔۔۔علی اختر

میرے ایک دوست جو بہت دین دار اور ہر بات  پر خدا کو یاد کرنے والے نیک انسان ہیں ،ایک دن میرے ساتھ کار میں محو ِسفر تھے ۔دوران سفر ناگن چورنگی سے ذرا بعد سڑک کنارے کچرے کے ڈھیر←  مزید پڑھیے