نگارشات    ( صفحہ نمبر 467 )

سانحہ 8اکتوبر!کچھ یادیں۔۔۔ راجہ عرفان صادق

یہ 8اکتوبر 2005 بروز ہفتہ کی صبح تھی اورمیں کام پر جانے کے لیے تیاری کررہا تھا۔8بجکر 52منٹ کا ٹائم تھا کہ میں اپنے کمرے میں کھڑے ہوئے مجھے   محسوس ہوا کہ شاید مجھے چکر سا آگیا ہے۔ تھوڑا←  مزید پڑھیے

ارنسٹ ہیمنگوے : مابعد جنگ عظیم اول کا مہم جو اور گمشدہ نسل کا ادیب اور فکشن نگار۔۔۔۔احمد سہیل

“ذہین لوگوں میں خوشی سب سے کم ترچیزہوتی ہے جو میں جانتا ہوں “  ” کتاب سے وفادار کوئی اور دوست نہیں ہوتا”(ہیمنگوے کے دو اقوال) ارنسٹ ہیمنگوے21جولائی1899ء کو شکاگو کے مضافات اوک پارک میں پیدا ہوئے ،ان کے والد←  مزید پڑھیے

حفظِ قرآن کیوں؟۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

خدا بخشے جنابِ مختار مسعود سے بہت ملاقات رہی اور فون پر متواتر ربط۔ میری سعادت ہے کہ مجھے مختار مسعود صاحب اپنی کتابیں مطالعے کے لیے دے دیا کرتے تھے۔ ایک بار تبلیغی اجتماع کے لیے رائے ونڈ جانا←  مزید پڑھیے

ہم اور ہمارے رویے۔۔عامر عثمان عادل

بات کہنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو ۔۔ ہم خوش لباس تو ہیں۔ مگر خوش اخلاق نہیں! ہماری خوش خوراکی قابل رشک ہے۔ لیکن خوش گفتاری قابل اعتراض ۔نجانے ہمارے لہجوں میں مٹھاس کی بجائے کڑواہٹ کہاں سے در آئی۔←  مزید پڑھیے

شاعرہ،ناول نگار اور کہانی نویس امرتا پریتم۔۔۔آفتاب احمد‎

معاشرے کی ساخت دیکھیں تو ہمیں ہر چیز دو حصوں میں بنٹی ہوئی دکھائی دیتی ہے، جیسے دن رات، اچھا- برا، سیاہ – سفید وغیرہ۔ سب سے اہم حصہ عورت اور مرد ہیں، جو سماج کے ہر حصے سے متاثر←  مزید پڑھیے

وقت اور ہم۔۔۔سلمان امین/اختصاریہ

احمد اور میں ایک دن لاہور شاہی قلعہ دیکھنے گئے ۔  جسے  دیکھ کر  دل  اداس ہوگیا۔۔ قلعے کے درودیوار اک بربادی کا سماء لیے بیٹھے تھے۔ میں اور احمد بھی اک دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ  گئے ۔←  مزید پڑھیے

سوچ ہمیں کیسے بڑا بناتی ہے؟۔۔۔عبداللہ قمر

ہر انسان کی زندگی میں کچھ ایسے موڑ آتے ہیں جب اسے  لگنے لگتا ہے کہ وہ ہار گیا ہے، وہ اپنا مقصد پورا نہیں کر سکا۔ وہ ٹھکرا دیا گیا ہے، کائنات نے اسے ٹھکرا دیا ہے، اللہ نے←  مزید پڑھیے

اَن چاہے پیغامات اور ہمارے ادارے۔۔۔مہرساجدشاد

یہ ا  س وقت کی بات ہے جب ایک ٹیکسٹ میسج بھیجنے پر آج کال کرنے سے زیادہ خرچ آتا تھا، ہمارے شعبے میں دوستوں اور متعلقہ لوگوں کو فوتیدگی کی اطلاع پہنچانے کیلئے سب ہی ٹیکسٹ میسج کرتے تھے←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم کی ضرورت و اہمیت۔۔۔مائرہ علی

بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن پر گفتگو کرنا ہمارے ہاں شجرِ ممنوعہ سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی ان کو زیرِ بحث لائے تو اسے آڑے ہاتھوں لیا جاتا یے۔۔ دراصل ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں وہاں←  مزید پڑھیے

سیاست۔۔۔محمد احمد

مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیاسی فہم اور بصیرت کے دوست و دشمن سب ہی قائل ہیں، مولانا صاحب انتہائی زِیرک، مدبر اور مُعاملہ فَہم سیاستدان ہیں۔ ملک پر مشکل اور کٹھن حالات میں مولانا صاحب کی سیاست ملک وملت←  مزید پڑھیے

ایم پی اے کا پروٹوکول اور ڈاکٹر کی معطلی۔۔۔محمد شافع صابر

میرے سامنے ابھی دو تصاویر ہیں، ایک تصویر اس تحریک استحقاق کی ہے، جو تحریک انصاف کی ایک ایم پی اے صاحبہ نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی، دوسری تصویر اس نوٹیفکیشن کی ہے، جو سیکریٹری صحت پنجاب نے شائع←  مزید پڑھیے

سیاں مورے پریشاں ۔۔۔ معاذ بن محمود

سیاں پریشان ہیں کہ سائیکل کا سوچا تھا آگے چندرایان دوئم کی پائلٹ سیٹ پر بٹھا دیا گیا۔ سوچا تھا یونان جائیں گے ایمسٹریڈم والا ماحول بنائیں گے پر یہاں تو پتوکی چھوڑ دیا گیا اور ساتھ یار دوست بھی گنڈا پور جیسے ف چ قسم کے انسان، پھر دعوے بھی ریاست مدینہ والے؟ بندہ کرے تو کیا۔ وظائف کی کثرت اور بدہضمی کے نتیجے میں کیے گئے استخارے کا نتیجہ بزداری قسم کا وزیراعلی اور موجودہ کابینہ جیسا ہی نکلتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

لبنانی فلم: توہین۔۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/فلم ریویو

“کاش ایریل شیرون تم سب (فلسطینی) کو صفحہِ ہستی سے مٹا دیتا” ـ 2017 کی لبنانی فلم “توہین” (The Insult) بظاہر دو عام افراد کے درمیان تصادم کی کہانی ہے ـ اپنی اپنی اناؤں کے اسیر دو عام افراد ـ←  مزید پڑھیے

فقہ اسلامی اور مکاتب فقہ۔۔۔تبصرہ: ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مصطفی زرقا نے یونیسکو کی درخواست پر الفقہ الاسلامی و مدارسہ کے عنوان سے 144 صفحات کا ایک مقالہ لکھا جو پہلی بار 1955 میں بیروت اور دمشق سے بیک وقت شائع ہوا۔ مقالہ کا آغاز فقہ کی لغوی اور←  مزید پڑھیے

دیسی دانشور اور اسٹیبلشمنٹ (قسط2)۔۔۔۔آصف وڑائچ

دیسی دانشور اور اسٹیبلشمنٹ(حصہ اول)۔۔۔آصف وڑائچ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا بھی یہاں ایک فیشن سا بن گیا ہے۔ کوئی بھی اٹھ کر اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا نعرہ لگا دے وہ دیسی دانشوروں کا دیوتا بن جائے گا۔ دانشور اس کے تمام گزشتہ←  مزید پڑھیے

ذیابیطس،سنگین صورتحال۔۔ایم اے صبور ملک/ہیلتھ بلاگ

پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں شوگر یعنی ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے،ایک وقت تھا جب یہ مرض معدودے چند افراد کو لاحق ہوتا تھا، اور عرف عام میں اسے امیروں کی بیماری←  مزید پڑھیے

مرتبے والا۔۔۔مرزا مدثر نواز

دوسری بہت سی خصوصیات کے علاوہ جو خوبی مذہب اسلام کو دوسرے مذاہب سے منفرد و ممتاز کرتی ہے وہ “مساوات “ہے، یعنی بڑائی و برتری کے تمام خود ساختہ اعزازی مرتبوں کے مقابل صرف ایک ہی امتیازی معیار تقویٰ←  مزید پڑھیے

ہماری فوج اور ہماری معیشت۔۔۔مہرساجدشاد

پاکستان اپنی جغرافیائی حیثیت سے دنیا کی بہت اہم ریاست ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے خطے میں واقع یہ اسلامی جمہوریہ واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے۔ اس کے ایک طرف بھارت واقع ہے جو دنیا کا آبادی←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک روایت)بِلّے اور بِلّیاں۔۔۔۔جواد بشیر

ایک سال سے صبح کالج کے لیے روانہ ہونے سے پہلے گاڑی کو صاف کرنا میرا معمول بن چکا تھا،ویسے بھی میری پہلی گاڑی ہونے کی بدولت اسے صاف کرنے کا مجھے شوق سے زیادہ جنون بھی تھا۔اور میری طبعیت←  مزید پڑھیے

دوسرا پہلو۔ آگے کیا ؟۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

گزشتہ دنوں کا سب سے گرما گرم ٹاپک تقریر تھی ! عمران خان کی تقریر۔۔ ہمیشہ کی طرح یہاں بھی بے مقصد بحث نظر آئی، ایک گروہ تنقید در تنقید پر لگا ،دوسرا دفاع پر اور تعریف پر، اس کی←  مزید پڑھیے