نگارشات    ( صفحہ نمبر 453 )

تیس لاکھ کا دھرنا اور چودہ کروڑ سکھ۔۔۔اعظم معراج

ہمارے دفتر میں سعود نام کا  ایک آفس بوائے  تھا،نام تو اس کا وجے کمار تھا لیکن وہ بتاتا تھا کہ ہمارے قبیلے کے سارے نوجوانوں نے دو دو نام رکھے ہوئے ہیں۔ یہ ایک علیحدہ پورے مقالے کی تحقیق←  مزید پڑھیے

کلاشنکوف کے موجد کا آج 100 واں یوم پیدائش ہے۔۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کی مہلک ترین گن ایجاد کرنے والے شخص کا نام میخائل کلاشنکوف تھا جو 10 نومبر 1919 کو روس کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا ،مزے کی بات یہ شاعر بننا چاہتا تھا لیکن ملکی حالات اور رواج←  مزید پڑھیے

درزی۔۔۔عنبر عابر

تاریک کمرے پر سکوت طاری تھا اور جھاڑ جھنکار بالوں والا وہ ادھیڑ عمر شخص مسلسل اپنے کام میں مگن تھا۔گاہے گاہے وہ کھڑکی سے باہر نظر دوڑاتا جہاں شام کا ملگجا چھایا ہوا تھا اور تابڑ توڑ برسنے والی←  مزید پڑھیے

میرا ضمیر مجھے جشن منانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے ۔۔۔ ابھے کمار

بشکریہ The Truth کیا ہوتا اگر 6 دسمبر 1992 کو ایودھیا میں بابری مسجد کے بجائے رام مندر کو منہدم کردیا گیا ہوتا؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تب بھی ایسا ہی ہوتا؟ کیا آپ←  مزید پڑھیے

خدا،تقدیر اور ہم۔۔۔جواد بشیر

اللہ کے کاموں میں دخل نہیں دیتے ،کامران نے یقین کے لہجے میں کہا ۔ میں نے حیرانگی سے پوچھا کہ کیا ہم خدا کے کاموں میں دخل دے بھی سکتے ہیں ؟ کامران نے کہا جو تم کرر ہے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے نام کھلا خط ۔۔۔ رینچن لوبزانگ

“کرتار پور راہداری کھل گئی ۔اب سکردو کارگل شاہراہ کھول دیں” بارڈر کے اس پار سکھوں کو مبارک ہو کہ ان کے لیے بہتر سال انتظار تو کرنا پڑا مگر آخرکار انکی دلی مراد پوری ہو ہی گئی ۔چار جی←  مزید پڑھیے

شہرِ کراچی اور پیپلز پارٹی کا گھناؤنا کردار۔۔عارف خٹک

شہر کراچی کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ عروس البلاد ہے۔ روشنیوں کا شہر ہے۔ مگر 2019ء میں کراچی سے بد صورت ترین اور آلودہ شہر شاید ہی دُنیا میں کوئی اور ہو۔ جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر گلی←  مزید پڑھیے

محکمہ زراعت کا پھول اور نظریے کا پودا ۔۔۔ محمد منیب خان

موسم بدل رہا ہے اور موسم میں یہ بدلاؤ بہت تیزی سے رونما ہوا ہے۔ یخ بستہ ہواؤں کے تھپیڑوں سے سوچ منجمد ہو گئی ہے اور موسمکی اس شدت سے قویٰ مضمحل ہو گئے ہیں۔ نہ ہی ماحول ساز←  مزید پڑھیے

شہ رگ کا کھیل, راہداریوں کا جال اور پاکستان کی امن ڈاکٹرائن!!!….بلال شوکت آزاد

کرتارپور راہداری بالآخر دس ماہ کی قلیل مدت میں تکمیل کو پہنچی اور کل سکھوں کے روحانی پیشوا اور سکھ مذہب کے بانی و جد امجد بابا گورو نانک کے 550 یوم پیدائش پر اس کو حکومت پاکستان بلخصوص عمران←  مزید پڑھیے

کیا سرمایہ کاری سے بیروزگاری ختم ہوسکتی ہے؟۔۔شاداب مرتضٰی

سرمایہ داری اچھی بات ہے۔ اس سے لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔ سرمایہ کاری نہیں ہوگی تو روزگار کیسے پیدا ہوگا؟ یہ دلیل ایسی ہی ہے کہ بیماری اچھی چیز کیونکہ اس کی وجہ سے لوگوں کو صحت و علاج←  مزید پڑھیے

آج  گرو نانک دیو جی مہاراج کی جیت کا دن ہے۔۔منور حیات سرگانہ

کرت کرنا ،نام جپنا ،تے ونڈ کے چکنا’ یعنی محنت کرنا ہے،ایک رب کی عبادت کرنا ہے،اور مل بانٹ کر کھانا ہے۔یہ تھیں بابا گرو نانک دیو جی مہاراج کی بنیادی تعلیمات۔ اس سے سادہ،عام فہم اور امن و آشتی←  مزید پڑھیے

عمران خاں کے دھرنا سنہ 2014ء اور مولانا فضل الرحمنٰ کے دھرنا سنہ 2019ء میں فرق ۔ صاف ظاہر تو ہے ! غیور شاہ ترمذی

ابھی تک یاد داشت نے دامن نہیں چھوڑا۔ البتہ یاد دہانی کے لئے دوستوں کے ساتھ شئیر کرتا چلوں کہ دھرنا سنہ 2014ء کے دوران عمران خاں اکیلے کارکنوں کی تعداد اکٹھی نہ کر پائے تھے۔ اُن کے 10/12 ہزار←  مزید پڑھیے

ہادی عالم ﷺ

نبی مہربان ﷺ ۔۔۔۔رحمت اللعالمینﷺ۔۔۔محسن انسانیتﷺ۔۔۔۔ختم الرسلﷺ۔۔۔۔ ہادی عالم ﷺ زباں پہ بار الہا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لئے ۔ ہادی عالم ﷺ، کائنات کے سب سے بڑے انسان ۔۔۔جن پر←  مزید پڑھیے

ٹکے کی عورت اور روپے والی عورت۔۔۔حِرا ایمن

مس بنگلادیش، شیریں اختر شہلا پہلی مسلم ایشیائی خاتون ہیں جو عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کرنے جا رہی  ہیں، یہ خبر سن کر میں مسکرا کر رہ گئی کہ جن کو ہمارے بزرگوں نے ” اوۓ کالے ٹھگنے بنگالی”←  مزید پڑھیے

بلوچ نوجوان اور اعلیٰ تعلیم۔۔۔یاسین دشتی

بیسویں صدی میں سب سے زیادہ زیر بحث عنوان نوجوان رہا. نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیت کو اجاگر کرنے کے لیئے کروڑں ڈالر خرچ کیے گئے. ملٹی نیشنل کمپنیاں اور بین الاقوامی اداروں نے نوجوانوں کو مختلف سرگرمیوں میں کارمرز کرنے←  مزید پڑھیے

اندیور: آسان زبان، گہری فکر اور قلبی واردات کا فلمی گیت نگار ۔۔۔احمد سہیل

آمد: یکم جنوری 1924 ۔۔۔ رخصت: 27 جنوری 1997{ عمر 73} ان کا اصل نام شیام لعل بابو تھا۔ اندیور جھانسی کے ضلع کے چھوٹے سے قصبے ” بروا ساگر ” کے دھرسنا گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ہندوستان کی آزادی←  مزید پڑھیے

اقبال ڈے۔۔۔مظہر حسین سید

کالج کا ہال طلبا سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ موقعے کی مناسبت سے مدعو کیے گئے سکالر کی تقریر آخری لمحات میں تھی ۔ دعوے سے کہتا ہوں اقبال محض ایک شاعر ہی نہیں بلکہ دنیا کے بہت←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل

بلوچستان یونیورسٹی کے حالیہ اسکینڈل کے بعد جہاں یونیورسٹی انتظامیہ اور اس پر تحقیق کےلیے تشکیل کردہ پارلیمانی کمیٹی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تو وہیں طلبا میں بھی عورت کی نماٸندگی پر ایک خاص بحث چھڑ گٸی ہے۔ مردانہ←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور فلسفہ خودی

علامہ اقبال ایک ایسی شخصیت ہے جس کو دنیا شاعر مشرق کے نام سے جانتی ہے۔ دنیا اقبال کے تعارف کی محتاج نہیں ہے، اقبال نے دنیا کے مسلمانوں کو ایک عظیم فکر دی، جس سے مسلمان بیدار ہو گئے،←  مزید پڑھیے

عاشق رسول ﷺ علامہ محمد اقبال۔۔محمد عمران ملک

شیخ نور محمد تجارت پیشہ گھرانے کے فرد تھے۔ دنیوی تعلیم باقاعدہ حاصل کی، نہ دینی۔ پڑھنے لکھنے کا شوق تھا خود سے سیکھتے سکھاتے آگے بڑھتے رہے۔ قرآن کی تعلیم سے لے کر، اردو ، فارسی تک اپنی محنت←  مزید پڑھیے